Khrews Grw

Khrews Grw Mission: Ummah's Rejuvenation Galvanizing Islamic Vangaurds Endeavors for the Ascension of Islam.

Alhamdulillah✨Basic Life Support (BLS) Workshop Done☑️ at Ahmed College of Pharmacy by Dr M Raza (President AKHREWS Divi...
27/05/2025

Alhamdulillah✨Basic Life Support (BLS) Workshop Done☑️ at Ahmed College of Pharmacy by Dr M Raza (President AKHREWS Division Grw)
انشااللّٰہ گوجرانوالہ کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں یہ ٹریننگ کروا کر طلبا کو اس قابل بناؤں گا کہ یہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریض کی جان بچا سکیں۔

Alhamdulillah✨ Today I have done BLS Workshop in Ahmed College of Pharmacy Grw.Presented by KHREWS Division GrwThanks to...
24/05/2025

Alhamdulillah✨ Today I have done BLS Workshop in Ahmed College of Pharmacy Grw.
Presented by KHREWS Division Grw
Thanks to Rescue team members for collaboration with us.🫡


14/02/2025

🚫

14 فروری شرم و حیاء کے حوالے سے نوجوانوں کے نام کچھ پیغام !

■ اگر آپ کے پاس زیادہ پیسے ہیں تو ان پیسوں سے کسی کی بہن بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ دینے کی بجائے کسی غریب کو کوئی چیز لے دیں۔اگر آپ کے پاس زیادہ وقت ہے تو نبی کریم خاتم النبیین ﷺ پر درود شریف پڑھیں اور قران مجید کی تلاوت اور اپنے ماں باپ کی خدمت کریں !

■ روشن مستقبل کی بقاء
عورت ہو باشعور و باحیا

■ ایک نوجوان وہ ہے جو کسی کی بہن بیٹی کی عزت اچھالنے کے لئے اسے پھولوں کا گلدستہ پیش کرتا ہے۔ایک نوجوان وہ تھا جو ایک بہن بیٹی کی پکار اور اس کی عزت کے تحفظ کے لئے جنگی لشکر لے کر سندھ آجاتا ہے !
آپ کا شمار کس میں ہو رہا ہے؟؟

■ آج کا نوجوان عورت سے زیادہ متاثر ہے اسی لئے وہ ہر وقت اپنے ظاہری بنائو سنگھار میں لگا رہتا رہتا۔اگر آج کا نوجوان حقیقی مرد سے متاثر ہوتا تو وہ اپنے کردار کو مضبوط بناتا،،،،ہمارا معاشرہ حقیقی مرد اور نوجوان پیدا نہیں کر رہا بلکہ مرد نما طوائفوں کو جنم دے رہا۔

■ بیہل اے دخترک ایں دلبری ہا
مسلمان رانہ زیبد کافری ہا

اے مسلمان کی بیٹی تجھے یہ زیب نہیں دیتا کہ تو اپنے جسم کی نمائش کرتی پھرے اور اپنی عصمت کو حوس پرست لوگوں پر نیلام کرتی پھرے۔یہ کافری تجھے زیب نہیں دیتی ہے۔تو اپنے جسم،عزت اور عصمت کی حفاظت کر تاکہ یہ امت اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکے !

■ کسی بھی ملک و قوم کے حقیقی وارث Students ہوتے یں، اگر یہی طلباء ذ ہنی اور جسمانی عیاشی میں مبتلا ہو جائیں تو اس قوم کا مستقبل کبھی بھی روشن نہیں ہو سکتا۔

■ سیرت فرزند ہا از امہات
جوہر صدق وصفا از امہات

مائوں کی سیرتیں اور کردار ہی بیٹوں کی شخصیت اور ذات سے ظاہر ہوتا ہے۔اگر ایک ماں اپنی عزت اور عصمت کی حفاظت کرنے والی ہوگی تو بیٹے پھر صلاح الدین ایوبی اور خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسے پیدا ہوں گے، اگر ماں اپنے حسن کی داد لینے اور اسٹیجوں پر رقص کرنے والی ہوگی تو پھر بیٹے بھی رنگیلے پیدا ہوں گے !

■ اگر آپ کسی قوم کو بغیر کسی سازش ،جنگ اور لڑائی کے تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو اس قوم کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلا دو وہ قوم خود ہی تباہ ہو جائے گی !

■ اگر آپ اس معاشرے کے بگڑتے اور بدلتے ہوئے حالات کو دیکھ کر خائف نہیں ہیں تو آپ اس معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا اور برباد کرنے میں برابر کے شریک ہیں !

■ 14 فروری کسی کی بہن کو پھول پیش کرنے کا نہیں بلکہ 23 سال سے امریکہ کی جیل میں قید امت مسلمہ کی بہن اور بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا دن ہے !

■ جو قومیں اپنی دینی غیرت اور روشن ماضی کو بھول جائیں ان کے مقدر میں غیروں کی غلامی اور ذلت سے مرنا لکھ دیا جاتا ہے۔

■ جو قوم اپنے اسلاف کی روشن تاریخ کو بھلا کر اگر اغیار کے تہواروں کو اپنا شعار بنالے وہ قوم بھیڑ اور بکریوں سے بھی بدتر ہے۔

■ ہر کتاب کو غلاف نہیں چڑھتا صرف قرآن مجید کو غلاف چڑھتا !

جس کا آنچل نا دیکھا مہروماہ نے
اس ردائے نزاہت پہ لاکھوں سلام

Women is a sparking Pivot of the Nation !

Regards;
KHR Educational and Welfare Service


Be ready for the new book arrival!*`The untold story of Dr. Abdul Qadeer Khan`*
12/02/2025

Be ready for the new book arrival!

*`The untold story of Dr. Abdul Qadeer Khan`*

12/01/2025

Noor ul Hassan (President KHREWS District Narowal) today meet with the full body of PP-57 & Two former MPA candidates. He told them how our organization (khrews) works. All the members expressed full support.

KHREWS proudly Presents the *CSS Knowledge Hub*, a comprehensive initiative💫 for CSS preparation. Our program includes: ...
09/01/2025

KHREWS proudly Presents the *CSS Knowledge Hub*, a comprehensive initiative💫 for CSS preparation. Our program includes:
- *Daily Editorials*: Translations, vocabulary, and analysis from *Dawn*.
- *Weekly CSS Newspaper*: Summarized key points of all compulsory subjects.
- *Weekly Tests*: Regular assessment to track progress.
- *Register* :- https://forms.gle/QiTtUJHYCECSwUHbA
*Join Group 😗
https://chat.whatsapp.com/KkBUjNoVKQF5slX4IoHo4i
All resources will be seamlessly shared via our *LMS platform* and *WhatsApp groups* to ensure easy access and effective learning. Join us to excel in your CSS journey!

04/01/2025

الحمدللّٰہ و الرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔۔۔! علامہ کے ایچ آر ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سروس کی جانب سے علامہ کے ایچ آر کالج آف سائنس ٹیکنالوجی اینڈ ریسرچ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔۔۔!ان شاءاللّٰہ تعلیم کے میدان میں انقلاب برپا کرنے کی طرف ایک بڑا اور اہم قدم۔۔۔!اللّٰہ پاک کی مدد اور سرکارِ دوعالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نگاہ کرم ہمیشہ شامل حال رہے آمین ۔۔۔

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
31/12/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

31/12/2024

Islam, Science & Technology Youth Conference Glimpse📸💐. 📍at Allama Iqbal Law College Sialkot Regards ~ KHREWS Division Grw.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khrews Grw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share