Clinical psychologist Nusrat Anjum

Clinical psychologist Nusrat Anjum I'm a Psychologist helping you understand your mind better. Watch my videos for tools and guidance on emotional balance and growth.

سکھ اور دکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں امیری اور غرینی کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں رونے والے عالی شان محل میں بھی روتے ہیںا...
30/04/2026

سکھ اور دکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں امیری اور غرینی کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں رونے والے عالی شان محل میں بھی روتے ہیںاور جن کی قسمت میں خوشیاں لکھی ہوں وہ جھونپڑی میں بھی ہنستے ہیں۔

اکیلا ہونا کمزوری نہیں ہوتا, یہ ایک طاقت ہے جو انسان کو خود سے ملاتی ہے ۔جب کوئی ساتھ نہ دے تب انسان خود ہی اپنی دنیا بن...
30/04/2026

اکیلا ہونا کمزوری نہیں ہوتا, یہ ایک طاقت ہے جو انسان کو خود سے ملاتی ہے ۔جب کوئی ساتھ نہ دے تب انسان خود ہی اپنی دنیا بناتا ہے

چناؤ اس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموںکو برداشت کر سکے۔ جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تم...
30/04/2026

چناؤ اس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموںکو برداشت کر سکے۔ جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے

29/04/2026
29/04/2026

Did You Know 😬✨ || Man &Woman Smile

تم نے نہ تو کسی سے لڑنا ہے نا کسی سے کوئی امید لگانی ہے بس خاموشی سے اپنے کام میں لگے رہو۔
29/04/2026

تم نے نہ تو کسی سے لڑنا ہے نا کسی سے کوئی امید لگانی ہے بس خاموشی سے اپنے کام میں لگے رہو۔

انسان دوسروں کو سمجھنے کی کوشش میں خود کو کھو دیتا ہے حالانکہ سب سے مشکل اور ضروری سفر اپنے اندر کا سفر ہوتا ہے جو شخص خ...
29/04/2026

انسان دوسروں کو سمجھنے کی کوشش میں خود کو کھو دیتا ہے حالانکہ سب سے مشکل اور ضروری سفر اپنے اندر کا سفر ہوتا ہے جو شخص خود کو سمجھ لے وہ دنیا کے شور میں بھی اپنی آواز پہچان لیتا ہے۔

دوسروں کے کردار پر کیچڑ اچھالنے والوں کے ہاتھ کبھی صاف نہیں رہتے مٹی دوسروں پر پڑےنہ پڑے اچھالنے والے کا  اپنا وجود ضرور...
29/04/2026

دوسروں کے کردار پر کیچڑ اچھالنے والوں کے ہاتھ کبھی صاف نہیں رہتے مٹی دوسروں پر پڑےنہ پڑے اچھالنے والے کا اپنا وجود ضرور میلا ہو جاتا ہے

Address

Kashmir Town Narowal, Punjab
Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical psychologist Nusrat Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share