05/06/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو یہ اماں ائی تھی دلی پوٹا شہرسے غلام مصطفی قریشی صاحب کی والدہ ہیں اس کو غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے انفیکشن ہو گیا تھا اور یہ لوگ ڈاکٹر ضمیر عباسی صاحب کے پاس بھی گئے تھے وہاں بھی دو ڈھائی مہینہ علاج کروایا لیکن بالکل فرق نہیں ایا یہ بھائی ہمارے پاس ایا میری وائف نے اس کا حجامہ کیا اور ماشاءاللہ یہ اماں ا بھی تیسری مرتبہ ائی۔ہے اور بالکل گھٹلیاں ختم ہیں اللہ تعالی اماں کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور ہمارے شفا خانے کا نام ہے عمر امتیاز شفا خانہ نوشہروں فیروز سندھ میرا موبائل نمبر ہے 03322653092