Ubqari Agency Nawabshah

Ubqari Agency Nawabshah Ajmal Ansari work ubqari Ajancy nawabshah Sindh

معجون اجواء زعفرانی
22/03/2026

معجون اجواء زعفرانی

شیخ الوظائف کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید مبارک     Ubqari Agency Nawabshah 0311-9960-990
21/03/2026

شیخ الوظائف کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید مبارک



Ubqari Agency Nawabshah
0311-9960-990

21/03/2026
عید مبارک 🌙✨  تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ 🤲  اللہ ہماری اور آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔  یہ عی...
20/03/2026

عید مبارک 🌙✨
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ 🤲
اللہ ہماری اور آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، سکون اور بے شمار برکتیں لائے ۔ آمین

20/03/2026
چاند رات… ایک عام رات نہیں، رحمتوں کا سمندر ہے 🌙✨یہ وہ لمحہ ہے جب رمضان ہمیں الوداع کہتا ہے… اور دل خاموشی سے پوچھتا ہے:...
20/03/2026

چاند رات… ایک عام رات نہیں، رحمتوں کا سمندر ہے 🌙✨
یہ وہ لمحہ ہے جب رمضان ہمیں الوداع کہتا ہے… اور دل خاموشی سے پوچھتا ہے: کیا میری بخشش ہو گئی؟
ہم اکثر اس رات کو صرف عید کی تیاریوں میں گزار دیتے ہیں…
حالانکہ یہ وہ قیمتی رات ہے جس کے بارے میں آتا ہے کہ جتنے لوگوں کی مغفرت پورے رمضان میں ہوتی ہے، چاند رات میں بھی اتنے ہی لوگوں کو بخش دیا جاتا ہے۔
سوچیں…!
پورے مہینے کی رحمتیں… ایک رات میں پھر سے برس رہی ہوتی ہیں 🤍
یہ رات صرف خوشیوں کی نہیں…
یہ آخری موقع ہے اپنے رب کے سامنے جھکنے کا…
اپنے گناہوں کا بوجھ اتارنے کا…
اور دل کو پاک کرنے کا…
آج کی رات خود کو مصروفیت سے نکال کر تھوڑی دیر کے لیے اللہ کے سامنے بیٹھ جائیں…
آنکھوں میں آنسو ہوں… دل میں ندامت ہو… اور زبان پر بس یہ دعا ہو:
"یا اللہ! پورے رمضان میں اگر میں محروم رہا… تو آج کی رات مجھے محروم نہ رکھنا، میری مغفرت فرما دے۔" 🤲
کیا خبر… یہی وہ رات ہو…
جب اللہ آپ کا نام بھی ان خوش نصیبوں میں لکھ دے جنہیں معاف کر دیا گیا ✨
#مغفرت #دعا #نورِ_ہدایت

خالص اُونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیح! اونٹ کی ہڈی جس گھر میں ہو اُس گھر میں جادو اثر نہیں کرتا اور جنات اثرات وہاں نہیں ٹکتے، ...
15/03/2026

خالص اُونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیح!

اونٹ کی ہڈی جس گھر میں ہو اُس گھر میں جادو اثر نہیں کرتا اور جنات اثرات وہاں نہیں ٹکتے، رزق،عزت، مال وجان میں برکت ہوتی ہے! (مفہومِ حدیث ِ نبوی ﷺ)

گھر بیٹھے منگوانے کے لیئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیے:-
0311-9960-990
0308-0101-020

Ubqari Agency Nawabshah
Registered Ubqari Agency
Liaquat Marcket Road Nawabshah

ادارہِ عبقری کی تمام ادویات کتب اور رسائل دستیاب ہیں پورے پاکستان میں کیش ان ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ۔عبقری ایجنسی نوابشا...
14/03/2026

ادارہِ عبقری کی تمام ادویات کتب اور رسائل دستیاب ہیں پورے پاکستان میں کیش ان ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ۔

عبقری ایجنسی نوابشاہ
ادارہِ عبقری کی رجسٹرڈ اور بااعتماد ایجنسی

All Ubqari Medicines Books Magzen are available with Cash On Delivery Service nationwide🇵🇰

Ubqari Agency Nawabshah
Authorized & Trusted Agency of Ubqari Laboratories®

Address

Liaquat Market Nawabshah
Nawabshah
67450

Telephone

+923119960990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubqari Agency Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ubqari Agency Nawabshah:

Share