04/02/2024
نواب شاہ شہر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت العلم ایجوکیشن سسٹم نوابشاہ کے تحت "حفاظ ایجوکیشن سسٹم" حفاظ بچوں کے لیے "انگلش عربک لینگویج کورسز" پانچ سالہ معیاری و منفرد نظام تعلیم پیش کر رہا ہے جس میں دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج۔۔۔
اس کورس میں حافظ قرآن بچے عربی اور انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے ساتھ اپنی دینی و عصری تعلیم بھی جاری رکھتے ہیں جو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوکر ملک وملت کے لیے روشن مستقبل اور امید بن سکتے ہیں۔
آگے شیئر کیجئے۔
داخلے جاری ہیں رابطہ کیجئے 03002264182