سلیمی دواخانہ بھکر

سلیمی دواخانہ بھکر بذریعہ کوریئر ادویات منگوانے اور
کسی بھی مرض یا بیماری کی صورت میں تشخیص و رہنمائی کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03069300306
03468699547

اگمنٹن / قسط شیریںموسم سرما میں بچوں بڑوں بوڑھوں کے تمام مسائل کا ایک آسان اور موثر ترین حل! لیکن ہم نے پنساری کے پاس سے...
12/10/2024

اگمنٹن / قسط شیریں
موسم سرما میں بچوں بڑوں بوڑھوں کے تمام مسائل کا ایک آسان اور موثر ترین حل!
لیکن ہم نے پنساری کے پاس سے 200 گرام قسط شیریں نہیں لانی مگر خراب گلے کھانسی نزلہ اور بخار کے لئے ڈاکٹروں کے مطب میں لائن لگا کر ضرور بیٹھنا ہے-!
اب تو آنلائن پنسار اور ھربل اسٹورز کھل چکے ہیں جہاں بہترین جڑی بوٹیاں آپ گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں-
اگمینٹن ایک انگلش دوا ہے اور بطور اینٹی بائیوٹک استعمال ہوتی ہے غالبا پچیس روپے کی گولی ہے معدے کا ستیاناس کر دیتی ہے اسکے متبادل قسط شریں ہے خوراک استعمال تین ماشہ ہمراہ پانی یا دودھ قسط شریں سے بڑھ کے شاید ہی کوئی اینٹی بائیوٹک ہو اور یہ سستی ترین بھی ہے جو زخم کسی دوا سے ٹھیک نہ ہو وہ قسط شریں کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتا ہے گلے کے ٹانسلز میں ہمراہ شہد استعمال کریں چینی لوگ اسے مردانہ طاقت اور سفید بال سیاہ کرنے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔انتوں کی سوزش اور پرانی پیچش کے لئے قسط شریں اور کلونجی ہموزن کا چار گرام سفوف چند خوراکیں کافی ہیں ٹائیفائیڈ کے جراثیم کسی چیز سے نہیں مرتے قسط شریں شہد کے ہمراہ کھانے سے یہ جراثیم مر جاتے ہیں-
اگر آپ موسم سرما کے دوران دوسو گرام قسط شیریں کا پاؤڈر اور دو سو گرام خالص شہد ملا کر معجون بنا کر شیشے کے جار میں گھر میں رکھیں اور صبح شام ایک چائے کی چمچی دودھ، چائے یا قہوے کے ساتھ لینے کی عادت بنا لیں تو یقین مانئے آپ نزلہ زکام کھانسی گلے کی خرابی اور ٹانسلز کے مسائل سے محفوظ رہیں گے-
قسط شیریں کے فواید طب نبوی کی روشنی میں
حضرت جابر سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے اے عورتو! تمہارے لیے مقام تاسف ہے کہ تم اپنی اولاد کو خود قتل کرتی ہو‘ اگر کسی کے گلے میں سوزش ہوجائے یا سر میں درد ہو تو وہ قسط ہندی کو لیکر پانی میں رگڑ کر اسے چٹا دے۔ اس طرح کی بے شمار روایات ہیں۔ قسط شیریں کو استعمال کرنے کے بعد مجھے اس کے جو فوائد پتہ چلے وہ بے حساب ہیں۔ حدیث شریف میں اس کے سات فائدے بیان کیے گئے ہیں:۔
1۔ سر کے درد میں مفید ہے‘ جب بھی استعمال کریں چائے والا چمچ کا چوتھا حصہ ایک گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
2۔جگر کیلئے مفید ہے‘ یرقان میں اس کا استعمال دن میں چار سے پانچ مرتبہ انتہائی فائدہ مند ہے‘ جگر کی پرانی کمزوریوں کو رفع کرتی ہے‘ بھوک لگاتی ہے۔
3۔انتڑیوں کے امراض دور کرتی ہے‘ ٹائیفائیڈ بخار کے جراثیم کا خاتمہ کرتی ھے۔

#سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ نمبر
0306 9300306
0346-8699547

یاد رکھیں!  حقیقی صحت وہی ھے جو آپکے اندر سے پیدا کی جائے اور قدرتی طریقہ سے پیدا کی جائے وہ چاہے آپ خوراک سے کریں یا قد...
11/10/2024

یاد رکھیں!
حقیقی صحت وہی ھے جو آپکے اندر سے پیدا کی جائے اور قدرتی طریقہ سے پیدا کی جائے وہ چاہے آپ خوراک سے کریں یا قدرتی طریقہ علاج سے پیدا کریں باقی synthetic طریقہ سے ادویات و خوراک سپلیمنٹ قطعی آپکی صحت کے لیئے موزوں نہیں ہیں بلکہ وقتی افاقہ کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ سائیڈ افیکٹس ھوتے ہیں۔
مثال کے طور پر آپ عام زندگی میں ہائی پوٹینسی اینٹی بایوٹکس آگمینٹن ، اماکسل وغیرہ استعمال کرتے ہیں اور اسکے مقابلے میں اللہ پاک نے دس گنا زیادہ افادیت قسط شیریں میں عطا کر دی ھے جو بالکل بے ضرر ھے۔
آج کا انسان کھلے عام اومیپرازول بنا سوچے سمجھے استعمال کرتا ھے کہ سینے میں جلن ھے مگر وہ یہ نہیں جانتا کہ سینے میں جلن تیزابیت زیادہ ھونے کی وجہ سے ھے یا تیزابیت کم ھونے کی وجہ سے ، بس کیپسول کھا لیا اور مطلب وقتی افاقہ سے ھوتا ھے مگر یہی کیپسول آپکی ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتا ھے یہی کیپسول آپکے معدہ کی تباہی کا سبب ھے اور جگر میں ورم پیدا کرتا ھے آپکی دماغی صلاحیت پہ اثر انداز ھوتا ھے جس سے خدانخواستہ آپ بے اولادی کا اور دیگر مردانہ مسائل کا شکار ھو سکتے ہیں۔
طب کا بنیادی اصول یہی ھے کہ مریض کے اندر قوت مدافعت پیدا کرنا اور مرض کی وجہ کو ختم کرنا اور یہی وجود انسانی کا طریقہ علاج ھے ۔

خود ساختہ علاج سے گریز کریں اور قدرتی طریقہ علاج کو اپنائیں، علاج ہمیشہ مستند معالج سے کروائیں !!!!!

سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ نمبر
0306 9300306
0346-8699547

الحمد للّٰہ!مریضوں کے پارسل روانہاگر آپ کو بھی صحت کے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہے تو مرض کی تشخیص کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔...
08/10/2024

الحمد للّٰہ!
مریضوں کے پارسل روانہ
اگر آپ کو بھی صحت کے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہے تو مرض کی تشخیص کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
آپکی ایک فون کال آپکی زندگی بدل سکتی ہے ۔

سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔املوک دیکھنے ...
07/10/2024

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂

املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔
املوک دیکھنے میں بہت خوشنما نظر آتا ہے اور اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے ٹماٹر رنگت میں سرخ لیکن املوک رنگ کے لحاظ سے نارنگی ہوتا ہے۔ لیکن کھانے میں یہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔اس کا گودا نہایت نرم ہوتا ہے۔اور اپنی صفات کے لحاظ سے یہ پاکستانی عوام میں کافی مقبول ہو چکا ہے اور ہر کوئی اس کو پسند کرتا ہے۔

پاکستانی آب و ہوا کے لئے یہ پھل موافق ہے اسی لئے اس کی کاشت دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے۔املوک گرم مزاج پھل ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھائیں۔اور ہمیشہ پکا ہوا پھل کھائیں کچا پھل نقصان دہ ہوسکتا ہے۔املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔سو گرام پھل میں صرف 80کیلوریز ہوتی ہیں۔

املوک کے طبعی فوائد:
👈اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔
👈گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے۔
👈سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔
👈بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
👈یہ ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔
👈دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔
👈شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
👈قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
👈وزن کی کمی کا سبب ہے۔
👈یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔
👈بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔
👈قبض کو دور کرتا ہے۔
👈اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔
👈معدے کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔

سلیمی دواخانہ بھکر
مشورے اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
کال اینڈ واٹس ایپ نمبر
0306 9300306
0346-8699547

چقندر کے فوائد Benefit of Beetsشلجم کی مانند مشہور ترکاری ہے۔ یہ باہر اور اندر سے سرخ ہوتی ہے۔ اس کےپتے پالک کے پتوں سے ...
06/10/2024

چقندر کے فوائد Benefit of Beets

شلجم کی مانند مشہور ترکاری ہے۔ یہ باہر اور اندر سے سرخ ہوتی ہے۔ اس کےپتے پالک کے پتوں سے مشابہ

ہوتے ہیں۔ چقندر کا ذائقہ گاجر کے مانند شیریں ہوتا ہے۔ یہ بھارت، پاکستان، شمالی افریقہ اور یورپ میں کثرت سے سبزی کے طور پر کاشت کیا جاتا ہے۔ اگرچہ اس کی جنگلی قسم بھی ہے مگر ان کو خوارک اور علاج دونوں کیلئے بیکار سمجھا جاتا ہے۔
چقندر کی پھولی ہوئی جڑ اور پتے خوارک میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ سلاد کے طور پر پکایا جاتا ہے۔ اسے ابال کر کھاتے ہیں۔ گوشت کے ساتھ سالن کے طور پر پکایا جاتا ہے۔ اس کا اچار ڈالتے ہیں۔
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت چقندر کو جو کے آٹے کے ساتھ اس طرح پکاتی کہ وہ بوٹیاں لگنے لگتیں۔ یہ کھانا وہ جمعہ کے دن بناتی تھی۔ سارے مسلمانوں کو جمعہ کے دن کاانتظار ہوتا کیونکہ وہ نماز جمعہ کے بعد اس کھانے کو کھاتے۔ (بخاری

حضرت ام المنذر رضی اللہ تعالٰی عنہا روایت فرماتی ہیں، میرے گھر رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ان کے ہمراہ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ بھی تھے۔ میرے یہاں اس وقت کھجور کے خوشے لٹک رہے تھے۔ ان کی خدمت میں وہ پیش کئے گئے۔ وہ دونوں کھاتے رہے اور اس کے دوران رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے فرمایا کہ تم اب مذید نہ کھاؤ کہ ابھی بیماری سے اٹھنے کی وجہ سے کمزور ہو۔ پھر میں نے ان کے لئے چقندر کا سالن اور جو کی روٹی پکائی۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں! علی رضی اللہ تعالٰی عنہ تم اس میں سے کھاؤ کہ یہ تمھارے لئے مفید ہے۔

چقندر سے جگر اور تلی کی بیماریوں کا علاج

چقندر کھانے سے جگر کا فعل بہتر ہوتا ہے اور تلی کی سوزش کو کم کرتا ہے۔ چقندر کے پانی کو شہد کے ساتھ پیا جائے تو بڑھتی ہوئی تلی کو کم کرتا ہے اور جگر میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کو دور کرتا ہے۔ شہد اور چقندر کا پانی نہ صرف یرقان میں مفید ہے بلکہ صفرا کی نالیوں میں پتھری یا دوسرے اسباب سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کا علاج بھی ہے۔

محدثین کرام نے چقندر کے بارے میں جو مشاہدات رقم کئے ہیں، ان میں سےاکثر نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے مشاہدات کے برعکس ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے لئے چقندر کے سالن کو اس وقت پسند فرمایا جب وہ بیماری سے اٹھے تھے۔ نقاہت محسوس کر رہے تھے۔ ایسے میں ان کو ایسی غذا دینی مقصود تھی جو آسانی سے ہضم ہو سکے اور ان کی کمزوری کو دفع کرے۔ اس غرض کے لئے نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے چقندر کا سالن اگر پسند فرمایا تو یہ یقینی بات ہے کہ اس سالن میں کمزوری کو دور کرنے اور جلد ہضم ہو جانے کی صلاحیت موجود تھی۔

چقندر کی کیمیاوی ہئیت پر غور کریں تو اہم ترین بات جو سامنے آتی ہے، وہ اس میں شکر کی موجودگی ہے۔ عام طور پر یہ مقدار 24 فیصدی کے لگ بھگ ہوتی ہے۔ یہ عام بات ہے کہ لوگ بیماری کے دوران یا اس کے بعد کی کمزوری کے لئے گلوکوز دیتے ہیں۔ شکر اور نشاستہ کی قسم خواہ کوئی ہو، جسم کے اندر جا کر ایک مختصر سے عمل کے بعد گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس لئے چقندر کے دیگر اجزاء سے قطع نظر بھی کریں تو شکر کی موجودگی کمزوری کے لئے یقیناً فائدہ مند ہوگی۔ سبزی اور پھل جیسے بھی ہوں، ان میں ناقابل یضم مادہ کثیر مقدار میں ہوتا ہے جو قبض کو دور کرتا ہے۔

دردسر اور درد دانت اور آنکھوں کی سوزش کا علاج

چقندر کی جڑوں کا جوس نکال کر اگر اس کو ناک میں ٹپکایا جائے تو سر درد اور دانت درد دور کو فوراً دور کرتا ہے۔ اسے اگر اس کے اطراف میں لگایا جائے تو آنکھوں کی سوزش اور جلن میں مفید ہے۔ چقندر کے پانی کو روغن زیتون میں ملا کر جلے ہوئے مقام پر لگانا مفید ہے۔ سفید چقندر کا پانی جگر کی بیماریوں میں اچھے اثرات رکھتا ہے۔

چقندر کے بواسیر اور قبض پر اثرات

چقندر کے قتلوں کو پانی میں ابال کر اس پانی کی ایک پیالی صبح ناشتہ سے ایک گھنٹہ پہلے پینے سے پرانی قبض جاتی رہتی ہے اور بواسیر کی شدت میں کمی آ جاتی ہے۔ یورپ اور ایشیاء میں اکثر لوگ چقندر کے قتلوں کو ابال کر کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

چقندر کے نسوانی اعضاء پر اثرات

سرخ چقندر کو نسوانی اعضاء کے لئے مقوی مانا گیا ہے۔ رحم کی کمزوری کے لئے بطور سبزی یا اس کا جوشاندہ ایک طویل عرصہ تک استعمال کرنا مفید ہے۔

امراض جلد میں چقندر کے فوائد

جلد کے زخموں، بفہ اور خشک خارش میں چقندر کے قتلوں کو پانی اور سرکہ میں ابال کر لگانا مفید ہے۔ اس مرکب کو دور چار مرتبہ لگانے سے سر کی خشکی غائب ہو جاتی ہے۔ سرکہ کی موجودگی کی وجہ سے زیرناف خارش میں بھی مفید ہے۔
چقندر ایک مفید اور مقوی غذا اور خارش کی متعدد قسموں کے لئے مقامی استعمال کی قابل اعتماد دوا ہے۔

چقندر کے دیگر فوائد

چقندر کے پتوں کا پانی نکال کر اس سے کلی کرنا اسے مسوڑھوں پر ملنے سے دانت کا درد جاتا رہتا ہے۔ بعض اطباء کا خیال ہے کہ ایسا کرنے کے بعد آئندہ درد نہیں ہوتا۔ سر کے بال کم ہوں تو چقندر کے پانی سے دھونا مفید ہے جبکہ نجم الغنی خاں اس میں بورہ ارضی ملا کر استسقاء اور ہاتھوں اور پیروں کے ورم پر لیپ کرنے کی تجویز کرتے اور فائدہ بیان کرتے ہیں۔

چقندر کے اجزاء دست آور ہیں جبکہ اس کا پانی دستوں کو بند کرتا ہے۔ سرخ قسم کو پکا کر کھانا کمزوری اور ضعف باہ میں مفید ہے۔ اس کو رائی اور سرکہ میں ڈال کر ہکانے کے بعد کھایا جائے تو یہ جگر اور تلی ست سدے نکال دیتا ہے۔ اسے کافی دنوں تک کھانے سے درد گردہ و مثانہ اور جوڑوں کے درد کو فائدہ ہوتا ہے۔
یہی ترکیب مرگی کی شدت کو کم کرنے میں مفید ہے۔ حکیم مفتی فضل الرحمٰن نے لکھا ہے کہ چقندر کے قتلے کاٹ کر ان کو پانی میں خوب ابالا جائے۔ اس پانی کے ساتھ نقرس یا گنٹھیا والے جوڑوں کو بار بار دھونے سے درد اور ورم جاتا ہے۔

اطباء نے لکھا ہے کہ چقندر کی اصلاح کے لئے سرکہ اور السی شامل کرنا مفید ہے کیونکہ اس طرح کرنے سے پیٹ میں نفخ نہیں پیدا ہوتا۔

#سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

آم میں بے شمار بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ماہرین طب کے مطابق آم کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جس کے ذریعے ہم مختلف بیماریوں...
28/08/2024

آم میں بے شمار بیماریوں کا علاج موجود ہے۔

ماہرین طب کے مطابق آم کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جس کے ذریعے ہم مختلف بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔
آم میں بے شمار بیماریوں کا علاج موجود ہے،

آم کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جس کے ذریعے ہم مختلف بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

سرطان سے بچاؤ:
آم میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ سرطان کی بے شمار اقسام سے بچانے میں مدد فراہم کرتا ہے جس سے ہم اس موذی مرض کو قابو کرسکتے ہیں۔

کولیسٹرول گھٹانے کے لیے
آم میں موجود ہائی لیول فائبر اور وٹامن سی خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو گھٹانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے وزن بڑھنے سے پریشان ہونے والے افراد آم ضرور کھائیں۔

جلد اور آنکھوں کی تازگی کے لیے:
آج کے دور میں جلد اور آنکھوں کے مسائل سے ہر کوئی دوچار ہے ۔چہرے پر اگر دانے نکل جائیں تو چہرے کی خوبصورتی بدصورتی میں بدل جاتی ہے لیکن آم کا استعمال چہرے پر نکلنے والے دانوں کو غائب کردیتا ہے جب کہ آم کے استعمال سے وٹامن اے کی 25 فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں اور آنکھوں کی بینائی پر بھی مثبت اثرات رونما ہوتے ہیں۔
ہیٹ اسٹروک موثر پھل:
گرمیوں کے دنوں ہر شخص کافی پریشان نظر آتا ہے کیونکہ سخت گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ہر وقت لگا رہتا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ پھلوں کے بادشاہ آم کے پاس اس کا بھی حل ہے۔ آم کے جوس کو پانی اور شوگر کے ساتھ ملاکر استعمال کیا جائے تو سخت لوکے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔

نظام ہاضمہ کے لیے:
بہترنظام ہاضمہ کے لیے صرف پپیتا ہی مؤثر پھل نہیں بلکہ آم میں بھی یہ خوصوصیات پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے طبی ماہرین آم کو نظام ہاضمہ کے لیے بہترین پھل مانتے ہیں.

#سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

کھیرا۔۔۔۔۔شوگر اور موٹاپے کے مریضوں کا دوستآج کل کھیرا ہر سبزی بازار میں ہر جگہ پایا جاتاچہےکھیرے میں وٹامن A، B1، B6، C...
30/06/2024

کھیرا۔۔۔۔۔شوگر اور موٹاپے کے مریضوں کا دوست

آج کل کھیرا ہر سبزی بازار میں ہر جگہ پایا جاتاچہے

کھیرے میں وٹامن A، B1، B6، C ، D کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ کھیرا %95 پانی پر مشتمل ہوتا ہے

اس کے بہت فوائد ہیں

1۔پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا
2۔ قبض دور کرتا ہے
3۔ جسم سے فاضل مادے خارج کرنے میں مددگار ہے
4۔ کولیسٹرول لیول کم کرتا ہے
5۔ جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے
6۔ بالوں کی نشوونما کے لیے مفید ہے
7۔ جسم کے جوڑوں کی مجموعی صحت کے لیے اچھا ہے
8۔ مسوڑوں کے زخم صحیح کرتا ہے
9۔ بلڈ پریشر کو برقرار رکھتا ہے
10۔ کھیرے کے ٹکڑے آنکھوں کے حلقے دور کرتے ہیں اور اس کا پیسٹ چہرے پر لگانے سے دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد بہتر ہوتی ہے۔
11۔ بھوک کے وقت کا بہترین ساتھی ہے۔ ایک لو کیلوری زبردست سنیک جو شوگر کے مریض آرام سے لے سکتے ہیں

اس میں کیلوریز کی تعداد انتہائی کم ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد اپنے کھانے کے ساتھ کھیرے کا زیادہ استعمال کریں تاکہ آپ کا پیٹ بھرا رہے

#سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

لیچی کے 9 حیرت انگیز فائدے👇👇👇 آم، تربوز اور خربوزے کے ساتھ لیچی بھی موسم گرما کا پھل ہے میرا پسندیدہ پھل ھے جس کے کچھ حی...
29/06/2024

لیچی کے 9 حیرت انگیز فائدے👇👇👇

آم، تربوز اور خربوزے کے ساتھ لیچی بھی موسم گرما کا پھل ہے میرا پسندیدہ پھل ھے جس کے کچھ حیرت انگیز فوائد ایسے ہیں جس سے شاید آپ لا علم بھی ہوسکتے ہیں۔

لیچی مدافعتی طاقت اور خون کے دورانیے سے لے کر جلد کو بہتر بنانے میں مددگار ہے مفرح ھے ۔ اطباء غذائی ماہرین کے مطابق اس میں وٹامن سی کی زائد مقدار پائی جاتی ہے جب کہ یہ جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرتی ہے۔
_________________________🌹

ہم آپ کو لیچی کے ایسے 9 فوائد بتارہے ہیں جو آپ کی صحت کو مزید بہتر کرسکتے ہیں۔

مدافعتی طاقت کو بڑھانا:💜

لیچی کے اندر وٹامن سی کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے اس کے ساتھ ہی یہ 100 فیصد روزانہ ایسکوربک ایسڈ اے بی اے بھی فراہم کرتی ہے جو قوت مدافعت کے لیے مفید ثابت ہے۔ وٹامن سی خون کے وائٹ سیلز کو بھی متحرک کرتے ہیں۔

ہاضمہ تیز کرتی ہے:💜

لیچی فائبر بھی فراہم کرتی ہے جو کہ ہاضمے کی قوت کو بڑھاتا ہے۔ اس کی وجہ سے قبض، پیشاب اور پیٹ میں تکالیف کی شکایت سے محفوظ رہا جاسکتا ہے جب کہ یہ گیسٹرک کی شکایت کو بھی دور کر دیتی ہے جس کی وجہ سے ہاضمے کا نظام بہتر طور پر کام کرتا ہے۔

وائرس سے بچاتی ہے:💜

لیچی میں پرانتھوساینڈنز اور لیچیٹینین ہوتا ہے جس کے اندر یہ خاصیت پائی جاتی ہے کہ وہ ہر قسم کے وائرس سے تحفط فراہم کرسکتا ہے اور اس طرح جسم میں وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے۔

خون کی گردش میں تیزی:💜

لیچی میں کاپر کی مقدار بھی شامل ہوتی ہے جس کی مدد سے جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے جب کہ آئرن اور کاپرجسم میں ریڈ بلڈ سیلز بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہونا خون کی گردش، آرگنز اور سیلز کی آکسیجینیشن بڑھاتے ہیں۔

بلڈ پریشر کنٹرول:💜

لیچی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے یہ بلند فشار خون کو قابو کرتی ہے کیونکہ اس میں شامل فلوئیڈ بلڈپریشر کو نارمل کرتا ہے۔

لیچی میں پوٹاشیم زیادہ اور سوڈیم کم پایا جاتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کا توازن برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

جلد کے لیے مفید:💜

لیچی جلد کو جھائیوں، داغ اور دھبوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ اس میں پائے جانے والے وٹامن سی جلد کی ان شکایات کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

وزن میں کمی:💜

لیچی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اس لیے یہ وزن کو بڑھنے نہیں دیتی۔ اس پھل میں فائبر کی مقدار وزن کم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے جب کہ اسے وزن کم کرنے کے لیے آئیڈیل پھل بھی سمجھا جاتا ہے۔

سوزش سے بچاو:💜

لیچی فلیوینول سے بھرپور ہوتی ہے جو ٹشوز کو نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں اور اس کی مدد سے سوزش سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

ہڈیوں کی مضبوطی:💜

لیچی میں شامل میگنیشیم، فاسفورس، آئرن، میگنیز اور کاپر کیلشیم کو ہڈیوں میں جذب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط اور طاقتور ہونے میں مدد ملتی ہے۔

👇
💙 ➖➖ نوٹ: ➖➖ 💙

یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں⭕

♻💚♻💚♻💚♻💚♻💚♻💚♻💚♻💚

صدقہ جاریہ ہے انسانیت کی خدمت کرنا🍁

انسانیت کی بھلای کیلے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے⭕ 💛💛💛💛
🍁🍁🍁

جزاکم اللہ خیرا🌹🇵🇰🌹

*====================*

🌹💙آپ لوگوں کی محبت کا
🔳 ✨✨ شکریہ ✨✨🔳

لیکوریا میں مبتلا خواتین کے لیے لاجواب دواسلیمی دواخانے کی فخریہ پیشکش ایک ماہ کا مکمل کورس3000 روپے میںآج ہی آرڈر کریں ...
29/06/2024

لیکوریا میں مبتلا خواتین کے لیے لاجواب دوا
سلیمی دواخانے کی فخریہ پیشکش
ایک ماہ کا مکمل کورس
3000 روپے میں
آج ہی آرڈر کریں

#سلیمی دواخانہ بھکر
مایوسی میں امید کی شمع
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699647

🍇 جامن کے طبی فوائد 🍇جامن ایک سستا اور آسانی سے حاصل ہونے والا پھل ہے۔ اس پھل کی آمد موسم برسات میں ہوتی ہے۔ اسی موسم می...
27/06/2024

🍇 جامن کے طبی فوائد 🍇

جامن ایک سستا اور آسانی سے حاصل ہونے والا پھل ہے۔ اس پھل کی آمد موسم برسات میں ہوتی ہے۔ اسی موسم میں اسکا اختتام بھی ہو جاتا ہے۔ یہ پھل شمالی پاکستان سے لے کر جنوبی ہند تک عام پایا جاتا ہے۔

اطباء کے نزدیک جامن کا مزاج دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے۔ اللہ تعالٰی نے حضرت انسان کے لئے پھل سبزیوں کی صورت میں جو نعمتیں عطا فرمائی ہیں انکی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ اپنے موسمی تقاضوں کے آئینہ دار ہوتے ہیں۔

جامن کی بطور پھل غذا بخشی اپنی جگہ مگر یہ متعدد عوارضات میں تدبیر کا بھی کام دیتا ہے اسطرح جامن کو ان پھلوں میں شمار کر سکتے ہیں جو غذائی و دوائی فوائد سے مالا مال ہیں-


جامن کی اقسام:
جامن چھوٹا بھی ہوتا ہے جسے دیسی جامن کہتے ہیں اور بڑا بھی جو پھلندا کہلاتا ہے جب کہ ایک تیسری قسم بھی ہوتی ہے جس کا گودا بہت کم ہوتا ہے۔

جامن کے قیمتی طبی فوائد:
جامن کے بے شمار طبی فوائد ہیں اور یہ کئی امراض کے علاج میں فائدہ ثابت ہوا ہے۔ جامن ذیابیطس کنٹرول کرنے میں انتہائی مفید ہے۔ذیابیطس ٹائپ 1 کی بجائے ذیابیطس ٹائپ 2 میں جامن کا استعمال زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اس مرض کی دیگر مروجہ ادویات کے بجائے صرف جامن ہی کے استعمال پر انحصار کسی طور مناسب نہیں۔

شوگر کے مریض اگر کبھی کبھار آم کھالیں تو اس کے بعد جامن کھانے سے شوگر لیول اعتدال پر رکھا جاسکتا ہے۔
نیز اس سے آم کی حدت بھی معتدل ہو جاتی ہے-

موسم برسات میں اسہال،گیسٹرو اور دیگر پیٹ کے امراض کے لئے بھی جامن کا سرکہ فائدہ مند ہے۔ جو صدیوں سے مستعمل ہے۔ لو لگنے کی صورت میں جامن کھانے سے لو
کے اثرات کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

پھوڑے پھنسیوں سے محفوظ رہنے کیلئے جامن نہایت مفید ہے۔ چہرے کے داغ دھبے' چھائیاں' جامن یا جامن کے شربت کے مسلسل استعمال کرنے سے دور ہو جاتی ہیں۔ چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے۔

چہرے کی شادابی' داغ' دھبے' چھائیاں دور کرنے کیلئے جامن کا بیرونی استعمال بھی کیا جاتا ہے اس مقصد کیلئے جامن کی گٹھلیوں کو پانی میں رگڑ کر اسکا پیسٹ بنائیں چہرے پر اسکا لیپ کریں۔جامن جسم کو تقویت دیتا ہے۔

جامن پیشاب کی جلن میں بھی مفید ہے۔ اگر منہ پک جائے تو جامن کے نرم پتے 1 پاؤ لے کر ایک کلو پانی میں جوش دیں بعد ازاں چھان کر کلیاں کرنے سے فائدہ ہوجاتا ہے۔


جامن کا کھانا آواز کو درست اور گلے کو صاف کرتا ہے۔
رات کو سوتے وقت منہ سے پانی بہنے کی شکایت (بادی)
کو دور کرتا ہے۔جامن تیزابیتِ معدہ کا خاتمہ کرتا ہے۔ معدہ اور آنتوں کی کمزوری کو دور کرنے کیلئے ایک پاؤ جامن کے سرکے میں تین پاؤ چینی ملا کر سکنجبین بنائیں اور صبح
و شام استعمال کریں۔

بواسیر کا خون بند کرنے کے لئے بیس گرام جامن کے پتے
ایک پاؤ دودھ میں رگڑ کر چھان کر پلانا مفید ہے۔

جامن کو رطوباتی قے اور جی متلانے کے عوارضات میں مفید پایا گیا ہے۔ اور ایسے دست جو موسم برسات میں رطوبا کیوجہ سے ہو جاتے ہیں۔انکے لئے جامن کا استعمال ایک مفید غذائی دوائی تدبیر کا درجہ رکھتا ہے-

جامن کے استعمال سے خون کا گاڑھاپن اور بڑھتی ہوئی موسم تیزابیت ختم ہو جاتی ہے-اسی سبب یہ خون کے کینسر میں بھی فائدہ مند قرار دیا گیا ہے۔اپنے سرد خشک مزاج کے سبب جسم کی فالتو رطوبات کو جذب کرتا ہے۔
جگر اور تلی کے ورم میں اچھے اثرات ظاہر کرتا ہے-

جامن میں فولاد کی موجودگی کی وجہ سے خون کے سرخ ذرات کی تعداد بڑھ جاتی ہے ۔

جامن کے کیمیائی تجزیہ کے مطابق اس میں فولاد بھی
پایا جاتا ہے اس طرح خون کی کمی والے حضرات کے لئے بھی مفید ہے۔جامن وٹامن (حیاتین ج) کا قدرتی خزانہ ہے اس لئے جن لوگوں کو وٹامن سی کے کمی کے نتیجہ میں مسوڑھوں سے خون آتا ہے جامن کے استعمال کے ساتھ ساتھ اسکے پتوں سے بھی استفادہ کریں کیوں کہ جامن کے پتے اور درخت بھی کام آتے ہیں مسوڑھوں سے خون آنے کی صورت میں جامن کے پتوں کو پانی میں جوش دے کر تھوڑا سا نمک ملا کر غر غرے کرنا مفید ہے-

جامن کا سرکہ مندرجہ ذیل طریقے سے بنایا جا سکتا ہے:
جامن کا رس حسب ضرورت نکال کر مٹی کے گھڑے میں ڈال کر اچھی طرح بند کر کے دھوپ میں رکھ دیں-اس میں تھوڑی سی پسی ہوئی رائی بھی ڈال دیں۔دو ماہ بعد گھڑے میں جو کچھ ہو چھان لیں جامن کا سرکہ تیار ہے-یہ سرکہ جامن معدہ اور آنتوں کو طاقت دیتا ہے اس سے نہ صرف نظام ہضم صحیح رہتا ہے بلکہ غذا بھی جلد ہضم ہوتی ہے۔ بھوک صحیح لگتی ہے۔


اپنے افعال وخواص کے لحاظ سے یہ بھوک لگاتا ہے۔گرمی دور کرتا ہے، خون کا جوش اور تیزابیت دور کرتا ہے۔گرم مزاج والوں کیلئے ایک عمدہ تحفہ ہے۔

جامن کے چند طبی استعمالات:

مضبوط دانت اور مسوڑھے:
جامن کی لکڑی کا کوئلہ پیس کر قدرے نمک اور سیاہ
مرچ ملا کر منجن کی طرح استعمال کرنے سے دانت اور مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں۔ اس طرح جامن کے درخت
کی چھال کے جوشاندے سے بھی یہی فوائد ملیں گے۔

منہ کے چھالے:
منہ کے چھالوں میں بغیر نمک جامن

نکسیر:
جامن کے پھول خشک کر کے خوب باریک پیس کر ہلاس
کی طرح استعمال کرنے سے نکسیر رک جاتی ہے۔

تلی کا ورم:
جامن کا سرکہ کھانے اور ورم پر لگانے سے ورم تلی میں فائدہ ہوتا ہے-

ﺟﺎﻣﻦ ﺍﯾﮏ ﺳﺴﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﮭﻞ ﮨﮯ - ﺍﺱ ﭘﮭﻞ ﮐﯽ ﺁﻣﺪ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﭘﮭﻞ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮨﻨﺪ ﺗﮏ ﻋﺎﻡ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻃﺒﺎﺀ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺩ ﻭ ﺧﺸﮏ ﮨﮯ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﭘﮭﻞ ﺳﺒﺰﯾﻮ ﮞ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺑﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺗﻘﺎﺿﻮﮞ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﯽ ﺑﻄﻮﺭ ﭘﮭﻞ ﻏﺬﺍ ﺑﺨﺸﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﻋﻮﺍﺭﺿﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺪﺑﯿﺮ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﻮ ﺍﻥ ﭘﮭﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﻏﺬﺍﺋﯽ ﻭ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺳﮯ ﻣﺎﻻ ﻣﺎﻝ ﮨﯿﮟ -
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﯽ ﺍﻗﺴﺎﻡ :
ﺟﺎﻣﻦ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺩﯾﺴﯽ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﭘﮭﻠﻨﺪﺍ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻗﺴﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﻮﺩﺍ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﻃﺒﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻃﺒﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﺌﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺟﺎﻣﻦ ﺫﯾﺎﺑﯿﻄﺲ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﺫﯾﺎﺑﯿﻄﺲ ﭨﺎﺋﭗ ﻭﻥ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺫﯾﺎﺑﯿﻄﺲ ﭨﺎﺋﭗ ﭨﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﺮﻭﺟﮧ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺻﺮﻑ ﺟﺎﻣﻦ ﮨﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﻧﺤﺼﺎﺭ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺷﻮﮔﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﺎﺭ ﺁﻡ ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﻟﯿﻮﻝ ﺍﻋﺘﺪﺍﻝ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﺰ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﻡ ﮐﯽ ﺣﺪﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﺘﺪﻝ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ -
ﻣﻮﺳﻢ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮩﺎﻝ ’ ﮔﯿﺴﭩﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺳﺮﮐﮧ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻤﻞ ﮨﮯ۔ ﻟﻮ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻟﻮ ﮐﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﭘﮭﻮﮌﮮ ﭘﮭﻨﺴﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻦ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ ’ ﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ’ ﺟﺎﻣﻦ ﯾﺎ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺷﺮﺑﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﺖ ﻧﮑﮭﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﺍﺑﯽ ’ ﺩﺍﻍ ’ ﺩﮬﺒﮯ ’ ﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﺴﭧ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﯿﭗ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺟﺎﻣﻦ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﺗﻘﻮﯾﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻣﻨﮧ ﭘﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﭘﺘﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺵ ﺩﯾﮟ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﻠﯿﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﮔﻠﮯ ﮐﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ‏( ﺑﺎﺩﯼ ﮐﯿﻔﯿﺖ ‏) ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺎﻣﻦ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖِ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﻌﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﭘﺎﺅ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺳﮑﻨﺠﺒﯿﻦ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﮐﺎ ﺧﻮﻥ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﯿﺲ ﮔﺮﺍﻡ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﭘﻼﻧﺎ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﻮ ﺭﻃﻮﺑﺎﺗﯽ ﻗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﺭﺿﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﭘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﺳﺖ ﺟﻮ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻃﻮﺑﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﯿﺪ ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﺗﺪﺑﯿﺮ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ -
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﮔﺎﮌﮬﺎﭘﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ - ﺍﺳﯽ ﺳﺒﺐ ﯾﮧ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﻃﺎﻥ ‏( ﮐﯿﻨﺴﺮ ‏) ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺮدﻭﺧﺸﮏ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ فالتو ﺭﻃﻮﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺟﺬﺏ ﮐﺮ ﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮕﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺭﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺗﺎ ﮨﮯ -
ﺟﺎﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﺫﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎﺋﯽ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﻻﺩ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ۔ ﺟﺎﻣﻦ ﻭﭨﺎﻣﻦ ‏( ﺣﯿﺎﺗﯿﻦ ﺝ ‏) ﮐﺎ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻮﮌﮬﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻔﺎﺩﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺴﻮﮌﮬﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﻥ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺵ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﻧﻤﮏ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻏﺮ ﻏﺮﮮ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ -
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺳﺮﮐﮧ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺫﯾﻞ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺣﺴﺐ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﮍﮮ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﮟ - ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﺍﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﮔﮭﮍﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮨﻮ ﭼﮭﺎﻥ ﻟﯿﮟ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺳﺮﮐﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ -
اسی طرح اگر اس میں 2۔3 چمچ سرکہ ملا دیا جائے تو 21 دن تک سرکہ جامن تیار ہو جاتا ہے
ﯾﮧ ﺳﺮﮐﮧ ﺟﺎﻣﻦ ﻣﻌﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﻧﻈﺎﻡ ﮨﻀﻢ ﺻﺤﯿﺢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻏﺬﺍ ﺑﮭﯽ ﺟﻠﺪ ﮨﻀﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺑﮭﻮﮎ ﺻﺤﯿﺢ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ۔شوگر کے لیے بہترین چیز ہے
ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﻭﺧﻮﺍﺹ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﺎﺗﺎﮨﮯ ، ﮔﺮﻣﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ ، ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺟﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ۔ ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﺪﮦ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ۔
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﻃﺒﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻻﺕ :
ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺩﺍﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻮﮌﮬﮯ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﯽ ﻟﮑﮍﯼ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﻗﺪﺭﮮ ﻧﻤﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﮦ ﻣﺮﭺ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻣﻨﺠﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻮﮌﮬﮯ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﭼﮭﺎﻝ ﮐﮯ ﺟﻮﺷﺎﻧﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﻣﻨﮧ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻟﮯ :
ﻣﻨﮧ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﻤﮏ ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﺩﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺩﻭ ﺗﻮﻟﮧ ﺁﺩﮬﮯ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺵ ﺩﯾﮟ۔ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﺎﺭ ﺭﺗﯽ ﻧﻤﮏ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺻﺒﺢ ﻭﺷﺎﻡ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺮﺽ ﺩﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺯﺧﻢ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﭼﮭﻠﮑﺎ ، ﭘﺎﻧﭻ ﺗﻮﻟﮧ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺵ ﺩﯾﮟ ۔ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﭘﺎﻧﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﺋﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮞﮕﮯ۔
ﻧﮑﺴﯿﺮ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﺧﺸﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﻮﺏ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﮨﻼﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺴﯿﺮ ﺭﮎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺗﻠﯽ ﮐﺎ ﻭﺭﻡ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﺎ ﺳﺮﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺭﻡ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﺭﻡ ﺗﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ -
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺻﺤﯿﺢ ﻃﺮﯾﻘﮧ :
ﺟﺎﻣﻦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺻﺤﯿﺢ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻤﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﮦ ﻣﺮﭺ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ -
ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ :
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺷﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﺪﺍﻝ ﮨﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﺍﮦ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺟﺎﻣﻦ ﺑﮭﯽ ﺣﺪ ﺍﻋﺘﺪﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻗﺒﺾ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔

جامن کھانے کا صحیح طریقہ:
جامن کھانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ نمک اور سیاہ
مرچ پیس کر کے اس کے ساتھ کھایا جائے-

احتیاطی تدابیر:
جس طرح ہر شے میں اعتدال ہی مناسب راہ عمل ہے
اس طرح جامن بھی حد اعتدال میں استعمال کریں۔
اس کا زیادہ استعمال قبض کرتا ہے۔
ہمیشہ کھانے کے بعد کھائیں خالی پیٹ کھانے سے درد
پیدا کر دیتا ہے۔

جامن کے 30 حیرت انگیز فوائد:

-1 جامن معاہدہ، آنتوں کی جلن،خراش اور کمزوری دور کرنے والی بے مثل غذا ہے۔

-2 جامن اسٹارچ کو انرجی میں تبدیل کرکے بلڈ شوگر کی سطح کو نارمل رکھنے میں مدد کرتا ہے۔شوگر کے مریضوں کو روزانہ جامن کھانا چاہئے۔

-3 بھوک بڑھاتا ہے اور صفراء کا زور توڑتا کر معدہ کو طاقت دیتا ہے اور کھانے کو ہضم کرتا ہے۔

-4 جامن میں پیاس کی شدت اور خون کی گرمی کم کرنے کی قدرتی تاثیر ہے ۔

-5 ذیابیطس کے مریضوں کے لئے جامن کا استعمال انتہائی مفید ہے یہ خون میں شکر کی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتا۔

-6 بڑھی ہوئی تلی کو کم کرنے اور جگر کی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہے نیا خون پیدا کرتا ہے۔

-7 گرمی سے نجات کا بہترین ذریعہ ہے لیکن جامن کھانے کے بعد پانی نہ پئیں۔

-8 پیشاب کی زیادتی کو کم کرتا ہے مثانہ کی کمزوری دور کرتا ہے۔

-9 دانتوں کی صحت کیلئے بھی مفید پھل ہے۔

-10 جامن کی گھٹلیاں سکھا کر پیس کر رکھ لیں اور روزانہ تیس ماشہ ادہ پانی سے کھالیں ذیابیطس کا خاتمہ ہو جائے گا۔

-11 کمر اور پیروں کے درد سے نجات کے لئے جامن گھٹلی سمیت پیسٹ بنا کر کھائیں ۔

-12 گرتے ہوئے بالوں کو روکتا ہے۔

-13 بڑھی ہوئی تلی کیلئے خالی جامن، جامن کا سرکہ یا جامن کا شربت بنا کر پینا بہت مفید ہے۔

-14 جامن کی چھال کا جو شاندہ اسہال اور پیچش میں فائدہ دیتا ہے۔

-15 جامن کی چھال کو پانی میں پکا کر غرارے اور کلیاں کرنے سے پھولے ہوئے مسوڑھوں اور گلے آنے کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔

-16 جن کا معدہ کمزور ہو ان کے لئے جامن اور جامن کا سرکہ بہترین دوا کا کام کرتے ہیں ۔

-17 آنکھوں سے پانی نکلتا ہو یا موتیا آر ہا ہوتو جامن کی گھٹلی سکھا کر باریک پیس لیں اور صبح و شام تین تین ماشہ سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

-18 جن لوگوں کو رات میں برے خواب آتے ہوں ان کو جامن کی گھٹلی کا پائوڈر صبح وشام کھانا چاہئے۔

-19 بیٹے ہوئے گلے اور آواز کیلئے جامن کی گھٹلیوں کو پیس کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر رکھ لیں اور شہد لگا کر چوس لیں۔

-20 کیسے بھی دستوں میں جامن کے درخت کے ڈھائی پتے جو نہ زیادہ سخت ہوں نہ زیادہ نرم پیس کر تھوڑا سا نمک ملا کر اسکی گولیاں بنا لیں اور ایک گولی صبح و شام لینے سے دست فوراً رک جائیں گے۔

-21جامن کے پتے السر میں مفید ہیں ۔

-22جامن کا جوس مدافعتی نظام کو فروغ دیتا ہے۔

-23اینیمیا کے شکار افراد جامن ضرور کھائیں ۔

-24سوگرام جامن میں55 ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے جو دل کے مریضوں کے لئے ا چھا ہے۔

-25جامن کے روزانہ استعمال سے ہائی بلڈ پریشر اور اسٹروک کے خطرے سے بچا جا سکتا ہے۔

-26جامن میں موجود وٹامن سی جلد کے لئے بہترین ہے۔

-27ایکنی کے لئے روزانہ رات کو جامن کی گھٹلی پیس کر دودھ میں ملا کر لگانے سے ایکنی ختم ہو جاتی ہے۔

-28داغ دھبوں سے نجات کے لئے جامن کی گھٹلی کا پائوڈر، لیموں کا رس، بیسن، بادام کا تیل اور عرق گلاب چند قطرے ملا کر چہرے پر لگائیں جب سوکھ جائے تو دھولیں۔

-29آئلی اسکن کیلئے جامن کا پلپ،جو کاآٹا،آملہ کا رس، اور عرق گلاب ملا کر فیس ماسک کے طور پر استعمال کریں جب سوکھ جائے تو دھولیں ۔

-30جامن کا مزاج خشک سرد ہے گرم مزج رکھنے والوں کے لئے مفید ہے۔

کھجور کا شربت گرمی اور پیاس کا توڑ ...!جگر,مثانے کی گرمی ہاتھ پاؤں کی جلن کے لیے مفید ہے.معدے کی تیزابیت اور اعصابی طاق...
27/06/2024

کھجور کا شربت
گرمی اور پیاس کا توڑ ...!

جگر,مثانے کی گرمی ہاتھ پاؤں کی جلن کے لیے مفید ہے.
معدے کی تیزابیت اور اعصابی طاقت کے لیے فائیدہ مند ہے.
خون کی کمی کو بڑی جلدی دور کرتا ہے.
پٹھوں اور اعصاب کو طاقت دیتا ہے.

پکی ہوئی 3 نرم کھجوریں لے کر رات کو 1 گلاس پانی میں بھگو دیں
صبح ان کھجوروں کے ریشے الگ الگ کرکے اسی پانی کے ساتھ گرینڈ کرلیں.
مشروب تیار ہے.
اس کو صبح نہار منہ استعمال کریں.
چاہیں تو دن میں 2 بار صبح و شام بھی بنا کر پی سکتے ہیں۔
نوٹ :
روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں کیونکہ 12 گھنٹوں کے بعد اس میں خمیر پیدا ہو جاتا ہے۔

#سلیمی دواخانہ بھکر
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

بے اولاد مرد و خواتین مایوس نہ ہوں۔حصولِ اولاد کے لیےآج ہی ہمارے دواخانے کا خاص بے اولادی کورساکسیر سپرم کیپسول اور سپرم...
22/06/2024

بے اولاد مرد و خواتین مایوس نہ ہوں۔

حصولِ اولاد کے لیے

آج ہی ہمارے دواخانے کا خاص بے اولادی کورس

اکسیر سپرم کیپسول اور سپرم بوسٹر سفوف آرڈر کریں

👈 فوائد

👈سپرم کو گاڑھا اور طاقتور بناتا ھے

👈پس سیلز کو ختم کرتا ھے

👈 مردانہ کمزوری کے تمام مسائل کا قدرتی علاج ھے

👈سسٹ اوریز ( پانی کی تھیلیاں) کو ختم کرکے بچہ دانی کی ایگز گروتھ بحال کرتا ھے

👈رحم کی رسولیاں ، بچہ کی سوزش اور ورم کو ختم کرتا ھے

👈 لیکوریا اور منسز کے مسائل کا جڑ سے خاتمہ کرتا ھے

آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
#سلیمی دواخانہ بھکر
مایوسی میں امید کی شمع
کال اینڈ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

21/06/2024

بائیکاٹ اسرائیل پروڈکٹ ۔۔۔
بائیکاٹ جاری رہے گا
انشاء الله


ادرک متعدد صحت کے فوائد کے ساتھ صدیوں سے روایتی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے.  ادرک کے چند فوائد میں شامل ہیں: 1. *ہضم...
21/06/2024

ادرک
متعدد صحت کے فوائد کے ساتھ صدیوں سے روایتی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے. ادرک کے چند فوائد میں شامل ہیں:

1. *ہضم میں مدد*: متلی، اپھارہ، اور بدہضمی کو دور کرتا ہے کیونکہ اس کی جلن اور سوزش کی خصوصیات ہیں۔

2. *اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات*: اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ادرک جسم کو آکسیڈیٹیو تناؤ اور سوزش سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔

3. *درد سے نجات*: جنجرول اور شوگول جیسے مرکبات پر مشتمل ہوتے ہیں، جن میں ینالجیسک اور سوزش کے اثرات ہوتے ہیں، درد کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

4. *اینٹی انفلامیٹری*: جسم میں سوزش اور سوجن کو کم کرتا ہے، جوڑوں کے درد جیسے حالات کے لیے فائدہ مند بناتا ہے۔

5. *اینٹی بیکٹیریل خصوصیات*: نقصان دہ بیکٹیریا کی افزائش کو روکتا ہے، اسے انفیکشن کے خلاف موثر بناتا ہے۔

6. *سردی اور فلو سے نجات*: بھیڑ، کھانسی اور بخار جیسی علامات کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

7. *اینٹی وائرل خصوصیات*: وائرس کی نقل کو روکتا ہے، اسے وائرل انفیکشن کے خلاف موثر بناتا ہے۔

8. *دل کی صحت*: کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے، بلڈ پریشر کو کم کرنے اور خون کے جمنے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

9. *کینسر کی روک تھام*: ایسے مرکبات پر مشتمل ہوتے ہیں جن میں اینٹی ٹیومر اور اینٹی کینسر خصوصیات ہوتی ہیں۔

10. *حیض سے نجات*: ماہواری کے درد، اپھارہ، اور PMS سے وابستہ دیگر علامات کو دور کرتا ہے۔

11. *سانس کی صحت*: دمہ، برونکائٹس، اور سانس کی دیگر حالتوں کی علامات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

12. *جلد کی صحت*: سوزش اور اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات ہیں جو جلد کی حالتوں کو فائدہ پہنچاتی ہیں جیسے مہاسوں اور بڑھاپے میں۔

13. *آنکھوں کی صحت*: عمر سے متعلق میکولر انحطاط کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

14. *علمی فعل*: یادداشت اور علمی فعل کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔

15. *اینٹی ذیابیطس خصوصیات*: خون میں شکر کی سطح کو منظم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

ادرک کو اعتدال میں استعمال کرنا یاد رکھیں، کیونکہ اس کا زیادہ استعمال پیٹ کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔ چائے، کھانا پکانے، یا سپلیمنٹس کے ذریعے اس کے فوائد سے لطف اندوز ہوں!

#سلیمی دواخانہ بھکر
کال/ واٹس ایپ
0306 9300306
0346-8699547

Address

Saleemi DawaKhana Muhallah Shaheen Abad
Nawan Jandanwala

Telephone

+923069300306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلیمی دواخانہ بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to سلیمی دواخانہ بھکر:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram