Dr. Muhammad Zeb

Dr. Muhammad Zeb General and Laparoscopic Surgeon

09/11/2025

For consultation: Text on WhatsApp

اب آپ کو بریسٹ لَمپ یا بریسٹ کینسر کی ٹرو کٹ/کور بایوپسی کے لیے پشاور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں۔ڈاکٹر محمد زیب نے...
04/09/2025

اب آپ کو بریسٹ لَمپ یا بریسٹ کینسر کی ٹرو کٹ/کور بایوپسی کے لیے پشاور یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں۔
ڈاکٹر محمد زیب نے یہ سہولت اب ہیلتھ کیئر ہسپتال، جی ٹی روڈ نوشہرہ میں شروع کر دی ہے۔

سرجری Varicocele خوردبین کے ذریعےFor Consultation:Health Care Hospital Nowshera Near Korba Hotel.ہیلتھ کیئر ہسپتال نوشہر...
18/07/2025

سرجری Varicocele خوردبین کے ذریعے
For Consultation:
Health Care Hospital Nowshera Near Korba Hotel.
ہیلتھ کیئر ہسپتال نوشہرہ کوربہ ہوٹل کے قریب۔
0923-560191

آپریشن کے بعد فالو اپ پر آیا ہوا مریض چائے اور لوازمات کے ساتھ شکریہ ادا کرنے آیا۔ یہ محبت اور اعتماد کا خوبصورت اظہار ہ...
11/06/2025

آپریشن کے بعد فالو اپ پر آیا ہوا مریض چائے اور لوازمات کے ساتھ شکریہ ادا کرنے آیا۔ یہ محبت اور اعتماد کا خوبصورت اظہار ہے۔
P.s : Consent taken from patient

07/06/2025
04/06/2025

"ہم اسی لگن اور معیار کے ساتھ صحت کارڈ اور نجی کیسز کا علاج کرتے ہیں — جدید، محفوظ اور جراثیم سے پاک آپریشن تھیٹر میں۔
مریض کی دیکھ بھال پر کوئی سمجھوتہ نہیں!"

📍 HEALTH CARE HOSPITAL NEAR KORBA HOTEL GT ROAD Nowshera

For Consultation..0923-560191
31/05/2025

For Consultation..
0923-560191

Prioritizing patient care above all else.مریض کی دیکھ بھال کو سب سے بڑھ کر ترجیح دینا.For Consultation: 0923-560191Room ...
27/05/2025

Prioritizing patient care above all else.
مریض کی دیکھ بھال کو سب سے بڑھ کر ترجیح دینا.
For Consultation: 0923-560191
Room #8 Health Care Hospital near Korba Hotel GT Road Nowshera

ڈاکٹر محمد زیب اور ان کی ماہر ٹیم کی جانب سے لیپروسکوپک کولے سسٹیکٹومی کی سہولتاب نوشہرہ کے عوام کے لیے دستیاب!اپنی لیپر...
22/05/2025

ڈاکٹر محمد زیب اور ان کی ماہر ٹیم کی جانب سے لیپروسکوپک کولے سسٹیکٹومی کی سہولت

اب نوشہرہ کے عوام کے لیے دستیاب!
اپنی لیپروسکوپک کولے سسٹیکٹومی کی بکنگ کروائیں۔

لیپروسکوپک کولے سسٹیکٹومی کے فوائد:
1. چھوٹے کٹ لگتے ہیں
2. روایتی سرجری کے مقابلے میں کم درد محسوس ہوتا ہے۔
3.مریض جلد صحت یاب ہو کر روزمرہ کے کاموں میں واپس آ سکتا ہے۔
4. عام طور پر مریض کو ایک دن بعد ہی ڈسچارج کر دیا جاتا ہے۔
5.مریض کم وقت میں اپنی نوکری یا دیگر مصروفیات شروع کر سکتا ہے۔
6.چھوٹے کٹ لگنے کی وجہ سے انفیکشن کا امکان کم ہوتا ہے۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو پتھری یا دیگر پتے کے مسائل کا سامنا ہے، تو آج ہی ڈاکٹر محمد زیب سے مشورہ کریں

07/05/2025

05/05/2025

Address

Health Care Hospital Near Korba Hotel GT Road Nowshera
Nowshehra
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Zeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category