03/01/2026
لِپڈ پروفائل (کولیسٹرول ٹیسٹ)
زیادہ کولیسٹرول اکثر بغیر علامات کے ہوتا ہے۔
اپنے دل کی صحت جانچنے کے لیے لِپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں۔
یہ ٹیسٹ جانچتا ہے:
• ٹوٹل کولیسٹرول
• ٹرائگلسرائیڈز
• HDL اور LDL
بروقت تشخیص دل کو محفوظ بناتی ہے ❤️
Popular Medical Laboratory & Research Centre
📍 کیولری روڈ، نوشہرہ کینٹ
📞 03184108287 | 03109344314