Dr Zainab Kashif Gyne & Infertility Specialist

Dr Zainab Kashif Gyne & Infertility Specialist MBBS,FCPS(LRH Peshawar),CHPE Gynecologist and Infertility Specialist

29/07/2025
﴿رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ ٱلْوَٰرِثِينَ﴾"اے میرے رب! مجھے تنہا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔"Al-...
29/07/2025

﴿رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ ٱلْوَٰرِثِينَ﴾
"اے میرے رب! مجھے تنہا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔"
Al-Quran
🌸 ماں بننے کا وقت اب آپ کے ہاتھ میں ہے — جب سائنس اور دعا مل جائیں، تو ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے۔

26/06/2025

Dr muhammad Kashif Khan and dr zainab kashif clnic .near nadra office khakeem abad nowshera.
03139127128

 clinic 📞  0313 9127128
26/06/2025

clinic
📞 0313 9127128

23/06/2025

اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت سے اولاد کی خوشی عطا فرماتا ہے آپ کی خوشی ہمارا مقصد ہے!
ہماری کوشش ہے کہ ہم آپ کو ایک خوشگوار زندگی کی طرف رہنمائی دیں۔
90% لوگ آج ایک خوشحال زندگی گزار رہے ہیں یہ وہ سنٹر نہیں جہاں آپ کی مجبوری کا غلط فائدہ اٹھایا جائے۔
ہم پر بھروسہ کریں، ہم آپ کی صحت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ آپ مایوس ہو چکے ہیں اور کئی بار غلط چیزوں کو آزما چکے ہیں، لیکن یاد رکھیں:
مایوسی گناہ ہے
آپ کو کبھی بھی اُمید نہیں چھوڑنی چاہیے، کیونکہ اللہ کی ذات پر یقین رکھنا ہی سب سے بڑی طاقت ہے!
ہم نیک نیت سے آپ کا مسئلہ حل کریں گے، ان شاء اللہ!
ہمارے ساتھ اپنی زندگی کو بدلیں اور نئی امید کے ساتھ آگے بڑھیں!ڈاکٹر زینب کاشف

Address

Near NADRA Office Main GT Road Hakeem Abad Nowshera
Nowshera Cantonment
24170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zainab Kashif Gyne & Infertility Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share