
31/05/2025
تمباکو نوشی نہ صرف آپ کے پھپھڑوں کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ آپ کے گردوں کو بھی تباہ کردیتی ھے۔۔ تمباکو نوشی چھوڑنا مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ۔۔۔ اپنی صحت کی حفاظت کریں اور اپنے گردوں کو نقصان سے بچایں
Zayyan Kidney And Child Care Clinic