Dr Shahid Rai ENT Specialist ماہر امراض ناک ۔کان۔گلا

  • Home
  • Pakistan
  • Okara
  • Dr Shahid Rai ENT Specialist ماہر امراض ناک ۔کان۔گلا

Dr Shahid Rai ENT Specialist ماہر امراض ناک ۔کان۔گلا ��� Expert Otorhinolaryngologist specializing in personalized ear,nose throat
book ur appointment

Joint Venture by Maxillofacial and ENT. After successful Surgery of a Tumor  at Saeed surgical complex okara Dr. Husnain...
12/09/2025

Joint Venture by Maxillofacial and ENT.
After successful Surgery of a Tumor at Saeed surgical complex okara
Dr. Husnain Akram Tahir - Consultant Maxillofacial Surgeon
Dr. Shahid Roy - District Consultant ENT Surgeon Okara

25/07/2025



👃👂🧑‍⚕️

ھاشمی پولی کلینک نزد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ
اوقات کار
سوموار ۔منگل۔جمعہ۔ھفتہ
2:00 سہ پہر تا 5 شام
سعید سرجیکل ہسپتال (المشہور کپٹن ڈاکٹر لیاقت والا ھسپتال)
رحمت اللہ ٹاؤن اوکاڑہ
اوقات کار
سوموار ۔منگل۔جمعہ۔ھفتہ
5:00سہ پہر تا 7:00 شام
شوکت سرجیکل ہسپتال دیپالپور
بدھ
3:00 سہ پہر تا 7:00 شام آمنہ عبداللہ ھسپتال دیپالپور
2:00 تا 6 شام
رابطہ نمبر=03045741093

23/07/2025
تقریباً چھ سالہ ایک بچے کی زبان بوتل کے ڈھکن میں پھنس گئی، جس کے باعث وہ شدید درد اور اذیت میں مبتلا ہو گیا۔ بچے کو فورا...
08/04/2025

تقریباً چھ سالہ ایک بچے کی زبان بوتل کے ڈھکن میں پھنس گئی، جس کے باعث وہ شدید درد اور اذیت میں مبتلا ہو گیا۔ بچے کو فوراً ڈی ایچ کیو اوکاڑہ لایا گیا، جہاں ہم نے نہایت احتیاط اور مہارت کے ساتھ ڈھکن کو کاٹ کر بچے کی زبان کو بحفاظت نکالا۔ الحمدللہ اب بچہ خیریت سے ہے اور خطرے سے باہر ہے۔

تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دیں اور انہیں ایسی اشیاء سے دور رکھیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ آپ کی ذرا سی احتیاط کسی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔

شکریہ
💞


♥️

رمضان المبارک 💫💞
01/03/2025

رمضان المبارک 💫💞

ہاشمی پولی کلینک اینڈ سماعت سنٹربچوں میں کان کا انفیکشن ایک عام مسئلہ ہے، اس لیے کان کے درد کو کبھی بھی نظر انداز نہ کری...
05/02/2025

ہاشمی پولی کلینک اینڈ سماعت سنٹر
بچوں میں کان کا انفیکشن ایک عام مسئلہ ہے، اس لیے کان کے درد کو کبھی بھی نظر انداز نہ کریں!

ڈاکٹر شاہد رائے
📞 رابطہ نمبر:
0304-5741093
0322-6974317

کان کی صحت کا خیال رکھیں اور فوراً علاج کروائیں!

#کانکاعلاج #کانکادرد #بچوںکاکان #سماعتکیصحت #ڈاکٹرشاہدرائے #صحت #کانکےانفیکشن #صحتکیئر

ڈاکٹر محمد شاہد رائےایم بی بی ایس، ایم سی پی ایسکان کے انفیکشن کی بنیادی علامات:✔ سردرد✔ سننے میں مشکلات✔ کان کا درداگر ...
04/02/2025

ڈاکٹر محمد شاہد رائے
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
کان کے انفیکشن کی بنیادی علامات:
✔ سردرد
✔ سننے میں مشکلات
✔ کان کا درد

اگر آپ کو کان میں کسی قسم کی تکلیف محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر شاہد رائے سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0304-5741093
0322-6974317

اپنی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کریں!

#کانکاعلاج #کانکافائور #سردرد #سننےمیںمشکلات #ڈاکٹرشاہدرائے #صحت #کانکےانفیکشن #صحتکیئر #اپوائنٹمنٹ

ڈاکٹر محمد شاہد رائےایم بی بی ایس، ایف سی پی ایسپشت سردیوں میں گرم پانی پینے کے فوائد✔ زکام اور کھانسی میں کمی✔ ناک اور ...
03/02/2025

ڈاکٹر محمد شاہد رائے
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس

پشت سردیوں میں گرم پانی پینے کے فوائد
✔ زکام اور کھانسی میں کمی
✔ ناک اور گلے میں جمع بلغم کو نکالنے میں مدد
✔ گلے کی جلن اور خشکی کم ہوتی ہے

اگر آپ کو آنکھ، ناک یا گلے کی کسی بھی تکلیف کا سامنا ہو تو فوراً ڈاکٹر شاہد رائے سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0304-5741093
0322-6974317

اپنی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کریں!

#گلےکیصحت #زکام #کھانسی #گرمپانی #گلےکیجلن #گلےکیخشکی #ڈاکٹرشاہدرائے #صحت #پشتسردی #صحتکیئر #اپوائنٹمنٹ

02/02/2025



👃👂🧑‍⚕️

ھاشمی پولی کلینک نزد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ
اوقات کار
سوموار ۔منگل۔جمعہ۔ھفتہ
2:00 سہ پہر تا 5 شام
سعید سرجیکل ہسپتال (المشہور کپٹن ڈاکٹر لیاقت والا ھسپتال)
رحمت اللہ ٹاؤن اوکاڑہ
اوقات کار
سوموار ۔منگل۔جمعہ۔ھفتہ
5:00سہ پہر تا 7:00 شام
شوکت سرجیکل ہسپتال دیپالپور
بدھ ۔جمعرات
3:00 سہ پہر تا 7:00 شام
رابطہ نمبر=03045741093

ڈاکٹر محمد شاہد رائےایم بی بی ایس، ایف سی پی ایسسگریٹ پینا اور گلے کی صحتسگریٹ پینے کے کئی نقصانات ہیں جو خاص طور پر گلے...
01/02/2025

ڈاکٹر محمد شاہد رائے
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس

سگریٹ پینا اور گلے کی صحت
سگریٹ پینے کے کئی نقصانات ہیں جو خاص طور پر گلے کی صحت کو متاثر کرتے ہیں۔ اگر آپ کو گلے میں خرابی یا سوزش کی علامات محسوس ہوں، تو فوراً ڈاکٹر شاہد رائے سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0304-5741093
0322-6974317

اپنی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کریں!

#گلےکیصحت #سگریٹپینا #سگریٹکےنقصانات #صحت #گلےکاعلاج #ڈاکٹرشاہدرائے #گلےکیخرابی #سوزش #صحتکیئر #اپوائنٹمنٹ

Address

Saeed Surgical Hospital Rehmat Ullah Town Okara
Okara
56300

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahid Rai ENT Specialist ماہر امراض ناک ۔کان۔گلا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category