
11/11/2022
سفید موتیا سے لیکر بھینگے پن کا خاتمہ بالکل مفت۔
شعبہء امراضِ چشم
Abdullah General Hospital Okara
انتہائی قابل اور ماہر پروفیسر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی اندرونی و بیرونی آنکھ کے علاج کی سہولیات مہیا کر رہا ہے جن میں قابلِ ذکر درج ذیل ہیں ۔
✅ نظر کا معائنہ و عینک
✅ سفید موتیا کا علاج بذریعہ فیکو سرجری و لینز
✅ کالے موتیا کا علاج بذریعہ دوائی و جدید آپریشن
✅ بچوں اور بڑوں میں بھینگے پن کا مکمل علاج
✅شوگر و بلڈ پریشر کی وجہ سے آنکھ کی پُتلی پر اثر تشخیص و علاج
✅آنکھ کی الرجی اور انفیکشن کا مکمل علاج
نوٹ:
✅ تمام آپریشن مفت بذریعہ صحت کارڈ
✅ آوٹ ڈور پرچی فیس صرف 200 روپے
Visit Us or Call now to Book An Appointment:
"Abdullah General Hospital Okara"
📩 55/2L G.T.ROAD NEAR PUNJAB COLLEGE OKARA.
📞 Call For Appointment: 044-2700485 | 0322-1678717 | 0322-0695677