Hakeem Ali Hussain Naru Page

Hakeem Ali Hussain Naru Page Ask me

⭐مطب میسوری کاشادی کورس ⭐👋اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآج میں آپ سب دوستوں کے لیے لیکر حاضر ہوا ہو مطب میسوری کاشادی ...
10/12/2022

⭐مطب میسوری کاشادی کورس ⭐
👋اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج میں آپ سب دوستوں کے لیے لیکر حاضر ہوا ہو مطب میسوری کاشادی کورس

الحمد اللہ بار بار تیار ہونے والا کورس بہت سے مریض اللہ کے حکم سے اس کے استعمال سے صحت یاب ہوئے ہیں شفاء دینے والی تو ذات صرف ایک اللہ کی ہیں
بڑے سے بڑا معالج صرف دوا دے سکتا ہے شفاء تو صرف رب کائنات میرے اللہ نے دینی ہے بے شک ہم اور آپ صرف کوشش کر سکتے ہیں
یہ پاور کورس ان افراد کے لیے جن میں
👈سپرم کی کمی
👈 پس سیلزکا زیادہ
🕰️ٹائمنگ کی کمی
📥 منی کا پتلا ہونا
یا جسم میں تھکاوٹ رہنا
☝️ ایک بار بار ہمبستری🛌 کرنے کے بعد دوبارہ ہمبستری کو دل نہ کرنا ۔💧
مشت زنی کرکے یا اغلام بازی کرکے اپنی حالت خراب کر چکے ہیں اپنے آپ کو برباد کر کے ہیں ان کے لیے مفید ہیں
یہ کورس ان لوگوں کے لیے بھی ہیں جو یا تو شادی کرنا چاہتے ہیں یا کر چکے ہیں مردانہ کمزوری کے مسائل کا شکار ہے ان کے لیے لاجواب ہیں
جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے ہیں
یہ کورس

💯🛑نہایت ہی مفید و بہترین قلیل مقدار خوراک دوائی ہے کھانے میں نہایت آسان ہے یقینی رزلٹ ہے اور بہترین قیمتی جڑی بوٹیوں ادویات پر مشتمل کورس ہے

💯🛑 کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے جریان اح**ام سرعت انزال کے مکمل علاج کے لیے بہترین دوائی ہے اور مستقل علاج ہے

💯🛑ٹائمنگ کی کمی کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے جراثیم کو بڑھاتا ہے اور ایکٹیو کرتا ہے

💯 🛑پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو ان کے خاتمے کے لیے مستند دوائی ہے

💯🛑دوسری ادویات کی نسبت اس کورس سے یقینی شفاء یابی کا زیادہ امکان ہوتا ہے

💯🛑 ہر عمر کے مریضوں کے لیے بہترین کارگر دوائی ثابت ہوتی ہے شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے

💯🛑عضو تناسل میں مظبوطی سختی جوش بڑھاتا ہے موٹائی لاتا ہے بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کا ٹھیک سے ازالہ کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے

💯🛑 ایسے مریض جو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت سے کورس استعمال کیئے ہیں مگر آرام نہیں آتا وہ مریض یہ کورس ضرور آزمائیں انشاء اللہ فائدہ ہوگا

💯🛑 ان کو مایوسی ہرگز نہیں ہو گی اگر آپ یہ کورس لینا چاہتے ہیں تو ضرور رابط کریں

💯🛑 مگر یاد رہے یہ کورس قیمتی اور بہت محنت سے تیار کردہ ادویات پر مشتمل کورس ہے
جو افراد مستقل علاج چاہتے ہیں وہ لوگ یہ کورس استعمال کریں انشاء اللہ فائدہ ہوگا
اب میں آپ کو ادویات کی مکمل تفصیل سے فوائد بتاتا ہو

✅1 لبوب نثار💐
👈اسکا نسخہ بھی میں نےشئر کیا ہو اور مکمل بنانے کا طریقہ اور سب کچھ
پھر بھی میں آپ کو فوائد بتاتا ہو
یہ معجون سپرم کو آکٹیوں کرتا ہے سپرم کاؤنٹ میں اصافہ کرتا ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہیں گردوں اور مثانہ کو طاقت دیتا ہے معدہ کو تقویت دیتا ہے جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریوں کو دور کرتا ہے اور بھی بہت سے فوائد ہے

✅2 پرفیکٹ مین گولڈ🌀
👈یہ جسمانی قوت میں اضافہ کرتی ہے پٹھوں کو طاقت دیتی ہے ٹائمنگ کو بڑھاتی ہے جسم کے درد اکڑاؤ کو دور کرتی ہے اور مثانہ کو طاقت دیتی ہے اور یہ۔گولیا۔فیٹی لیورل میں بھی مفید ہے اور مقوی باہ مقوی اعصاب ہے

✅3سفوف پرفیکٹ🌷
👈اسکا بھی نسخہ میں شیئر کر چکا ہو یہ منی کو گاڑھا کرتی ہیں معدہ کو دل دماغ کو طاقت دی تے ہے منی کی مقدار میں اضافہ کرتی ہیں جریان اح**ام سرعت انزال میں فائدے مند ہیں ایسی جنسی بیماریوں کو دور کرتی ہے جو نا مرد کو نا مرد بناتے ہیں اور اس کے بھی فوائد بھت سارے

✅4 طلاء میکس پاور
✅یہ غضوں خاص کی بند رگوں کو کھولتا ہے مشت زنی یا کسی بھی وجہ سے اگر رگیں یا پنفس کے پٹھے کمزور ہو گئے ہیں انہیں دور کرتا ہے نفس کے ٹیڑا پن ختم کرتا ہے لمبائی اور موٹائی میں اصافہ کرتا ہے نفس میں طاقت پیدا کرتا ہے سختی لاتا ہے اور نفس کی رگوں کو پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اور خامیاں دور کرتا ہے

👈👈👈🌿اگر آپ یہ کورس منگوانا چاہتے ہیں تو ان نمبز پر رابطہ کریں اور کسی بھی مرض کے علاج کے لیے اور مشورہ کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اللہ کو خاضر اور ناظر رکھ کر ہم دوائی تیار کرتے ہے کسی قسم کی دوا بنانے اور دینے میں چوری نہیں کرتے جزاکم اللہ خیرا

علی حسین رانا
آلٹرنیٹو میڈیسن سپیشلسٹ اینڈ کنسلٹنٹ
0092 321 773 2061

09/12/2022
✋✋✋اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✋✋✋💫دوست احباب سب خیر خیریت سے ہونگے💫آج میں آپ سب دوستوں کے لیے ایک نیا اور مجرب نسخہ...
08/12/2022

✋✋✋اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✋✋✋
💫دوست احباب سب خیر خیریت سے ہونگے💫
آج میں آپ سب دوستوں کے لیے ایک نیا اور مجرب نسخہ لیکر حاضر ہوا اس نسخہ پر میں نے بہت محنت کی اور اب یہ نسخہ میرے مطب کا ایک حصہ بن چکا ہے
اسکے میں آپ کو ترتیب سے سب بتاؤ گا
ترتیب مندرجہ ذیل ہیں
⬅️1یہ۔کن افراد کے لیے مفید ہے
⬅️2 نسخہ 🕳️🕳️
⬅️3 طریقہ تیاری🧫💥
⬅️4 طریقہ استعمال 💊💊
5 فوائد

⏮️⏮️⏮️1 یہ کن افراد کے لیے مفید ہے ⏩⏩⏩⏩

📍سفوف خاص شاہی ان لوگوں کے لیے ہے جو سپرم میں موٹیلٹی یعنی آکٹیو کو بڑھانا چاہتے ہے
📍وہ افراد جن کے ڈپرم۔کاؤنٹ یعنی منی میں جراثیم کم ہیں یا 5 سے 10 فی صد ہے ان کے لیے یہ مجرب دوائی ہے
📍اس کے استعمال سے پٹھوں کی کمزوری اور جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریاں دور ہو جاتی ہے
📍آج کل لوگ ایسے لوگوں کے جال۔میں پھنس جاتے ہیں جنہیں طب اور جڑی بوٹیوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا اور نقصان اٹھا لیتے ہیں
📍یہ ان افراد کے لیے ہیں جو سپرم میں کسی بھی کمی کی وجہ جیسے سپرم میں موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی تعداد کم ہونا یا یہ دونوں ہی چیز کا کم ہونا ان کے لیے بھی مفید ہے
📍جن کی منی پتلی ہے ان کے لیے یہ فائدہ۔مند ہے یہ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے اور منی کی مقدار میں اصافہ بھی کرتا ہے
📍وہ لوگ جو بازارِ نیم۔حکیموں سے دوائیاں لے لے کر اپنے آپ کو برباد کر بیٹھے ہیں اور حقیقت میں ٹہیک۔ہونا چاہتے ان کے لیے ایک تحفہ سے کم نہیں ہے
📍جو لوگ وگرا یا اس قسم کی جو وقتی ٹائمنگ میں اصافہ کریں ہے کے استعمال کر رہے ہیں یا کرکے اپنی حالت اور اپنی طبیعت کو برباد کر چکے ہیں ان لوگوں کے لیے یہ نسخہ۔بہتریں ہے اس میں کسی قسم کا بھی کوئی کیمیکل یا سٹیرائڈز موجود نہیں یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائی ہے
جڑی بوٹیوں سے جو دوائی دوا تیار
ہوتی ہیں اگر وہ فائدہ نہیں دیتی تو نقصان نہیں دیتی یہ قدرتی طور پر اللہ کی طرف سے پیدا کردہ ہے

⏮️⏮️⏮️⏮️⏮️ 2 نسخہ ⏩⏩⏩⏩⏩⏩
💥💥💥💥 ھوالشافی 💥💥💥💥
📌موچرس 60 گرام
📌گوند کتیرا 60 گرام
📌بدھارا قند 60 گرام
📌آسکند ناگوری 60 گرام
📌ستاور 60 گرام
📌تخم کونچ 40 گرام
📌جلوتری 20 گرام
📌عقر قرا 20 گرام
📌بہمن سفید 60 گرام
📌موصلی سفید 60 گرام
📌گوگھرو 40 گرام
📌ثعلب مصری 60 گرام
📌جن سنگ 60 گرام
📌ثناء مکی 40 گرام
📌کشتہ قلعی 20 گرام
📌زعفران 15 گرام
📌دودھ بوہڑ 300 گرام
✔️✔️✔️✔️کل اجزاء 17 ہے

⏮️⏮️⏮️⏮️⏮️3طریقہ تیاری⏩⏩⏩⏩⏩
☄️مرحلہ نمبر 1
دودھ بوہڑ اور کشتہ قلعی کے علاوہ سب سے پہلے سب ادویہ کو صاف کرکے ایک دن کی دھوپ لگوالیں
☄️مرحلہ نمبر 2
زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں اور باقی ادویہ کو کو علیحدہ باریک پیس لیں لیکن پائی باریک ہو
☄️مرحلہ نمبر 3
جو ادویہ پیسہ تھی ان سب کو بوہڑ کے دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر زعفران بھی ڈال دیں اور کشتہ قلعی بھی ڈال کر مکس کرلیں اچھی طرح
☄️مرحلہ نمبر 4
جب ادویہ اچھی طرح دودھ میں مکس ہو جائے تو اس کو کسی بڑے برتن میں ڈال کر خشک ہونے دیں دن میں دھوپ میں رکھے اور مغرب کے بعد کسی ہوا دار جگہ پر لیکن کھلے آسمان تلے نہیں تقریباً 3 سے 5 دن لگے گے اسے خشک ہونے میں جب یہ اچھی طرح بلکل بلکل خشک ہو جائے پھر اسے دوبارہ باریک پیس لے اور استعمال میں لائے

⏮️⏮️⏮️⏮️4۔۔طریقہ استعمال 💊💊💊💊💊💊⏩⏩⏩⏩

2 ماشہ صبح اور 2 ماشہ شام 1 بڑے دودھ کے گلاس کے ساتھ استعمال کریں
پہلی ریپورٹ کروالیں اور ایک۔مہینہ استعمال کروا کر پھر کروا لیں۔ انشاء اللہ اللہ کے حکم سے آپ کو خود فرق نظر آجائے گا انشاء اللہ

✅✅✅✅5 فوائد⏩⏩⏩⏩

💯✅سپرم کاؤنٹ یعنی منی میں جراثیموں کی تعداد میں اضافہ۔کرتا ہے
💯✅سپرم میں آکٹیوں یعنی موٹیلٹی یا جراثیم۔کی حرکت کو بڑھاتا ہے
💯✅اح**ام جریان اور سرعت انزال میں مفید ہے
💯✅منی کو گاڑھا کرتا ہے اور منی کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے
💯✅گردہ اور مثانہ کو تقویت دیتا ہے
💯✅بے اولاد افراد کے لیے انمول۔تحفہ سے کم نہیں
💯✅پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے
💯✅قلت منی کو دور کرتا ہے
💯✅ٹائمنگ میں اصافہ کرتا ہے
💯✅جو افراد بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ مردانہ کمزوری کا شکار ہے ان کے لیے بے حد مفید ہے
💯✅جنسی اور جسمانی دونوں کمزوری کو دور کرتا ہے
💯✅اگر ہمبستری کو دل۔نہیں کرتا تو اسکے استعمال سے نئی امنگیں پیدا کرتا ہے
💯💯💯یہ ایک شاہی تحفہ سے کم نہیں ایک دفعہ ہمبستری کے بعد دل تو کرتا ہے لیکن طاقت نا ہونے کی وجہ سے کمزوری ہونے کی وجہ سے نہیں ہوتا تو ان لوگوں کے لیے بھی مفید
یو سمجھ لیں کہ یہ نسخہ مردانہ ہر کمزوری سوائے ذکاوت حس کے سب مرض میں مفید ہیں
👈👈👈👈👈👈نوٹ👉👉👉👉👉
دوران استعمال ہمبستری سے پرہیز اور بادی ایشیاء پرہیز لازمی ہے
یہ ادویہ ہمارے پاس تیار موجود ہوتی ہیں اور اللہ کو حاضر ناظر رکھ کر ادویہ تیار کرتا ہو اگر آپ تیار کر سکتے ہیں تو ٹہیک۔ورنہ کسی اچھے حکیم۔سے تیار کروا لیں اور اگر مجھ سے منگوانا چاہتے ہیں ان نمبرز پر رابطہ کرلیں
علی حسین رانا
آلٹرنیٹومیڈیسن سپیشلسٹ اینڈ کنسلٹنٹ

حب زعفرانی خاص :-عقر قرعا ۔لونگ۔دارچینی۔مغز جائفل۔جلوتری 4۔4 تولہ ریگ ماہی ۔زعفران۔جوزماثل۔اجوائن خراسانی ۔2۔2 تولہ شنگر...
06/12/2022

حب زعفرانی خاص :-
عقر قرعا ۔لونگ۔دارچینی۔مغز جائفل۔جلوتری 4۔4 تولہ
ریگ ماہی ۔زعفران۔جوزماثل۔اجوائن خراسانی ۔2۔2 تولہ
شنگرف ۔جند بیدستر ۔ازراقی مدبر ہر ایک ڈیڑھ تولہ
پہلے شنگرف کو آب ادرک میں 4 گھنٹے کھرل کریں باقی
تمام اشیاء کا الگ الگ سفوف بنا لیں
پھر تمام ادویہ میں آدھا کلو آب کریلہ جزب کرکے نخودی گولیاں بنا لیں
1 گولی رات کو دودھ کے ساتھ کھائیں
فوائد لکھنے کی ضرورت نہیں گولی خود ہی بولے گی
اللہ ہر کسی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
علی حسین رانا
آلٹرنیٹو میڈیسن سپیشلسٹ اینڈ کنسلٹنٹ
0092 321 773 2061

06/12/2022

I've received 900 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

الحمدللہ رب العالمینایک ماہ کے کورس کی روپے ہے  2200 قیمت  شاندار دوا شاندار رزلٹ بغیر کسی نقصان کے پیور ہربل فارمولاصرف...
06/12/2022

الحمدللہ رب العالمین
ایک ماہ کے کورس کی
روپے ہے 2200 قیمت
شاندار دوا شاندار رزلٹ بغیر کسی نقصان کے پیور ہربل فارمولا
صرف اور صرف ضرورت مند لوگوں کے لیے
حکیم علی حسین رانا
03217732061

آج کے پارسلز
05/10/2022

آج کے پارسلز

Address

Sikndar Chowk
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Ali Hussain Naru Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Ali Hussain Naru Page:

Share

Category