Usman Homeopatic Clinic

Usman Homeopatic Clinic Our Mission is to Save Lives, Provide Primary Health Care and Ensure inaccessible health facilities

[1:25 pm, 18/03/2025] Usman Clinic: آئیے جانتے ہیں ان بیماریوں کے بارے میں ، جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج میں مستقل علاج ن...
03/05/2025

[1:25 pm, 18/03/2025] Usman Clinic: آئیے جانتے ہیں ان بیماریوں کے بارے میں ، جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج میں مستقل علاج نہیں لیکن ہومیوپیتھی میں ممکن ہے ۔۔۔!!

شائقین ہومیوپیتھی ! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ، جدید ایلوپیتھک میڈیکل سائنس بہت ترقی کر چکی ہے ، لیکن آج بھی کئی ایسی بیماریاں ہیں جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج محض وقتی ریلیف دیتا ہے یا علامات کو دبا دیتا ہے ، مگر مکمل شفاء فراہم نہیں کرتا۔
👈 ہومیوپیتھی ان بیماریوں کا قدرتی ، دیرپا اور محفوظ طریقے سے علاج کرتی ہے اور وہ بھی بغیر کسی مضر اثرات (سائیڈ ایفیکٹس) کے ۔۔۔!!

♦ وہ بیماریاں جن کا ایلوپیتھک میں مکمل علاج نہیں ۔۔۔۔!!

1️⃣ شوگر (ذیابیطس) Diabetes :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : انسولین اور گولیوں سے وقتی کنٹرول ، مگر مکمل شفاء نہیں ....

🩺 ہومیوپیتھک علاج :
لبلبے (Pancreas) کو قدرتی طور پر متحرک کر کے انسولین کی قدرتی پیداوار بحال…
[12:02 pm, 27/04/2025] Usman Clinic: لیکوریا کیا ہے؟؟؟

لیکوریا اور وائٹ ڈسچارج کیا ہے۔۔۔؟؟؟؟

کیا لیکوریا کا علاج ضروری ہے۔ ۔۔۔۔؟؟ ؟

کیا لیکوریا بانجھ پن کا سبب بنتا ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

لیکوریا ایک ایسی خطرناک بیماری ہے جو عورت کی تمام زندگی کو مکمل طور تباہ کر دیتا ہے۔ ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔لیکوریا میں مبتلا مریضہ کی حالت چند مہینوں میں ہی عجیب سے عجیب تر ہوتی چلے جاتی ہے۔لیکوریا اپنا پہلا ٹارگٹ ریڑ کی ہڈی کو بناتا ہے جس سے اٹھنے بیٹھنے کی سکت کم ہو جاتی ہے۔ آگر آپ نیچے دی گئی کسی بھی علامت سے دوچار ہیں تو کہیں یہ لیکوریا کے سبب تو نہیں؟

لیکوریا کی علامات

1۔بالوں کا گرنا

2۔چہرے پے دانوں کا نکلنا

3۔غذائی بد پرہیزی

4۔ماہواری میں عدم توازن

5۔دل ڈوبنا

6۔بھاری پن

7۔چڑچڑاپن

8۔ہر وقت غصہ کا رہنا

9۔پاؤں اور ٹانگوں میں ہر وقت درد کا رہنا

10۔پٹھوں کا کھینچاؤ

11۔کمر کا درد

12۔حمل کا نہ ٹہرنا

13۔ریڑ کی ہڈی میں درد رہنا

14۔دل کی دھڑکن کا تیز رہنا

15۔بھوک نہ لگنا

16۔میدہ کا خراب رہنا

17۔چکر آنا

18۔بلڈ پریشر کا کم رہنا

19۔وزن کا تیزی سے گھٹنا

20۔جسمانی کمزوری

21۔ہڈیوں میں درد

22جوڑوں کا درد

23۔نسوانی حسن میں کمی

وجوہات

1۔بچپن میں مٹی کا کھانا

2۔بچپن کا لیکوریا

3۔پیشاب کی جلن ہونا

4۔شرم گاہ کی خراش

5۔ویجائنہ کی صفائی کا خیال نہ رکھنا

6۔ سیکشیئل فیلنگز(sexual feelings ) کا زیادہ یا کم ہونا

7۔خوراک کا متوازن نہ ہونا

8۔پریشانی (stress)

9۔ٹائلٹ کا انفیکشن

10۔غیر اخلاقی مواد کا دیکھنا

11۔ماسٹربیشن (vigina rubbing or fi*****ng)

12۔زیادہ بھاری وزن اٹھانا

13۔ماہانہ نظام میں خرابی

علاج

لیکوریا کا علاج اس کی وجوہات اور علامات پر ہی کیا جاتا ہے ۔اس کے لیے آپ انباکس میں رابطہ کر سکتی ہیں ۔۔

آئیے جانتے ہیں ان بیماریوں کے بارے میں ، جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج میں مستقل علاج نہیں لیکن ہومیوپیتھی میں ممکن ہے ۔۔۔!...
18/03/2025

آئیے جانتے ہیں ان بیماریوں کے بارے میں ، جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج میں مستقل علاج نہیں لیکن ہومیوپیتھی میں ممکن ہے ۔۔۔!!

شائقین ہومیوپیتھی ! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ، جدید ایلوپیتھک میڈیکل سائنس بہت ترقی کر چکی ہے ، لیکن آج بھی کئی ایسی بیماریاں ہیں جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج محض وقتی ریلیف دیتا ہے یا علامات کو دبا دیتا ہے ، مگر مکمل شفاء فراہم نہیں کرتا۔
👈 ہومیوپیتھی ان بیماریوں کا قدرتی ، دیرپا اور محفوظ طریقے سے علاج کرتی ہے اور وہ بھی بغیر کسی مضر اثرات (سائیڈ ایفیکٹس) کے ۔۔۔!!

♦ وہ بیماریاں جن کا ایلوپیتھک میں مکمل علاج نہیں ۔۔۔۔!!

1️⃣ شوگر (ذیابیطس) Diabetes :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : انسولین اور گولیوں سے وقتی کنٹرول ، مگر مکمل شفاء نہیں ....

🩺 ہومیوپیتھک علاج :
لبلبے (Pancreas) کو قدرتی طور پر متحرک کر کے انسولین کی قدرتی پیداوار بحال کرتا ہے۔

علامات : بار بار پیشاب آنا ، پیاس لگنا ، وزن کم ہونا ، جسمانی کمزوری۔
وجوہات :
موٹاپا ، غیر متوازن خوراک ، جینیاتی اثرات۔
غذا : کم شوگر والی غذائیں ، دیسی جَو ، سبزیاں ، زیتون کا تیل۔

🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Syzygium Jambolanum Q, Uranium Nitricum 3X/30, Phosphoric Acid 200 etc...

2️⃣ جوڑوں کا درد (Arthritis) :-
گٹھیا اور ہڈیوں کی بیماریاں۔

💊 ایلوپیتھک میں علاج :
پین کلرز اور اسٹیرائیڈز ، مگر جڑ سے ختم نہیں ہوتا۔

🩺 ہومیوپیتھک علاج : جوڑوں کی سوزش اور درد کو قدرتی طور پر کم کر کے مکمل شفاء دیتا ہے۔

علامات : جوڑوں میں درد ، سوجن ، چلنے میں دشواری۔
وجوہات :
یورک ایسڈ کی زیادتی ، کیلشیم کی کمی ، عمر بڑھنا
غذا : دودھ ، دہی ، کیلشیم والی غذائیں ، ہری سبزیاں۔۔

🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Rhus Tox 30, Bryonia 30, Calcarea Flour 200 etc...

3️⃣ ہائی بلڈ پریشر – High Blood Pressure :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : وقتی طور پر دوائیوں سے کنٹرول کیا جاتا ہے ، لیکن مکمل شفاء نہیں۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج :
دل اور خون کی نالیوں کے نظام کو قدرتی طور پر بہتر کر کے مستقل علاج کرتا ہے۔

علامات : چکر آنا ، سر درد ، نظر کا دھندلا ہونا ، دل کی دھڑکن تیز ہونا وغیرہ۔
وجوہات :
ذہنی دباؤ ، ناقص خوراک ، زیادہ نمک کا استعمال۔
غذا : کم نمک والی خوراک ، سبز پتوں والی سبزیاں ، بادام۔

🧂 ہومیوپیتھک ادویات :
Crataegus Q, Glonoine 30, Belladona 30, Nux Vomica 200 etc...

4️⃣ دمہ اور سانس کی بیماریاں Asthma & Respiratory Disorders :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : انہیلرز اور اسٹیرائیڈز ، لیکن بیماری جڑ سے ختم نہیں ہوتی۔

🩺 ہومیوپیتھک علاج : پھیپھڑوں کی کمزوری کو ختم کر کے قدرتی تنفس کو بحال کرتا ہے۔

علامات : سانس پھولنا، سینے میں جکڑن ، رات کو زیادہ کھانسی۔
وجوہات :
الرجی ، دھواں ، وراثتی اثرات
غذا : شہد ، ہلدی ، نیم گرم پانی۔

🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Blatta Orientalis Q/30, Antimonium Tart 30, Arsenicum Album 200 etc...

5️⃣ معدہ کے امراض Acid Reflux , Ulcers , Gastritis :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : اینٹی ایسڈز اور وقتی دوائیاں ، لیکن جڑ سے علاج نہیں۔

🩺 ہومیوپیتھک علاج :
معدے کی اصلاح و مضبوط کر کے قدرتی طور پر ہاضمے کو درست کرتا ہے۔

علامات : تیزابیت ، سینے میں جلن ، کھانے کے بعد بھاری پن۔

وجوہات : مرچ مصالحے والی خوراک ، زیادہ چائے اور کافی ، تناؤ۔
غذا : دہی ، سادہ ، گھر کے بنے کھانے ، زیادہ پانی پینا۔

🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Nux Vomica 30, Lycopodium 200, Carbo Veg 30, Antim Crud 30 etc...

6️⃣ جلدی امراض Eczema Psoriasis , Fungal Infections :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : سٹیرائیڈز اور مرہم وکریمز ، جو وقتی طور پر آرام دیتی ہیں مگر بیماری دوبارہ لوٹ آتی ہے۔

🩺 ہومیوپیتھک علاج :
جِلد کی اندرونی کمزوری کو ختم کر کے مستقل علاج کرتا ہے۔

علامات : خارش ، جلد کا سرخ ہونا ، جلدی الرجی (کھجلی وغیرہ)۔
وجوہات : کمزور مدافعتی نظام ، جینیاتی اثرات
غذا : وٹامن A اور E والی غذائیں ، پھلوں کے تازہ جوس

🧂 ہومیوپیتھک ادویات :
Arsenicum Album 200, Graphites 200, Sulphur 200 , Petroleum 30/200, , Kreasote 30/200, Belladona 30/200 etc...

7️⃣ بانجھ پن Infertility (مرد و خواتین دونوں) :-

💊 ایلوپیتھک میں علاج : ہارمونِک تھیراپی ، IVF ، لیکن 100% کامیابی کی ضمانت نہیں ۔۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج : ہارمونز کے نظام کو قدرتی طور پر بحال کر کے بانجھ پن کا مؤثر علاج کرتا ہے۔

علامات : اولاد نہ ہونا ، حیض کی بے قاعدگی ، مردوں میں کمزور سپرمز ۔۔۔

وجوہات : ذہنی دباؤ ، ناقص خوراک ، موٹاپا ، سوزاک ۔۔۔
غذا : زیتون کا تیل ، خشک میوہ جات ، دودھ ۔۔۔

🧂 ہومیوپیتھک ادویات :
Agnus Castus 30, Sepia 200, Aurum Met 200, Nat Carb30، PTK40, Schwabe Germany etc...

یاد رکھیے ! ہومیوپیتھک علاج ، بےضرر (بغیر سائیڈ ایفیکٹس کے) اور مکمل شفاء ۔۔۔!!
ھمیشہ پانچ وقت کی نماز کی عادت ڈالیں اشراق کی نماز کے بعد یوگا چالیس منٹ کرنے کا مشغلہ بنایئں صبح سویرے سورج ☀️ کی کرنوں میں وٹامن ڈی کا خزانہ آپکی ھڈیوں میں ڈیجنریشن کا پراسس سلو کرتاہے
دیسی مرغی کا انڈہ دیسی مرغی کا گوشت کھائیں مچھلی چلکھے والی استعمال کیجیے اس میں پروٹین ھے غزائیت ھےاور فریش ڈیری فارم کا دودہ استعمال کیجیے آپ تا دیر نوجوان رہیں گے اور اپنے پیٹ میں لقمہ حرام مت جانے دیں
اپنے بچوں کی کالج یونیورسٹی کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں آئس کا نشہ بہت تیزی سے پھیل رھا ھے اسکو کنٹرول کرنے میں معاشرے کا ساتھ دیں

21/01/2025

اج ہم بات کریں گے عورتوں کے مسائل پر
اج کے دور میں ناقص خوراک کے استعمال سے نوجوان بچیوں میں کافی سارے مسائل پاے جاتے ہیں💯
⭐یہ دیکھا گیا ہے کہ نوجوان بچیوں میں میں چٹ پٹی چیزیں مثلا پکوڑے سموسے اور سپیسی چیزوں کا استعمال بہت کیا جاتا ہے جس کا بعد میں عورتوں کی صحت پر منفی اثر پڑھتا ہیں۔💯
مثلا نوجوان بچیوں میں ماہواری و لیکوریا کا مسئلہ ہارمون پرابلم غیر ضروری بال۔خون کی کمی بالوں کا گرنا۔چہرے پر چھائیاں داغ دھبے وغیرہ بن جاتے ہیں⭐
اس لیے ضروری ہے کہ اپنی خوراک کا خیال رکھیں پھلوں کا زیادہ استعمال کریں اور گرم چیزوں سے پرہیز کریں
اگر کسی قسم کی بیماری ہو تو اس کا بروقت علاج کروائیں تاکہ مسئلہ زیادہ سنجیدہ نہ ہو جائے تاکہ بعد میں پچھتاوا ہو

23/10/2024

17/10/2024

،، ساگودانہ ،،
تمام گھرانے کی صحت کا قدرتی محافظ
ساگو دانہ چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے
موتیوں جیسے دانے ہوتے ہیں۔
جنہیں دودھ یا پانی میں پکایا جاتا ہے۔
یہ ایک درخت کے تنے سے حاصل کیے جاتے ہیں۔
یہ کھجور سے مشابہت رکھنے والا ایک پام نما درخت ہوتاہے۔
جسے ساگو پام ( Sago Palm) کہا جاتا ہے۔
ہندی، پنجابی اور بنگالی میں سابو دانہ کہا جاتا ہے۔
درخت پر پھل آنے سے پہلے اس کا گودا کاٹ کر الگ کر لیا جاتا ہے اور پھر اسے خشک کر کے محفوظ کرتے ہیں۔
یہ گول دانے ہوتے ہیں جو بے بو اور سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ اس کا ذائقہ پھیکا ہوتا ہے۔

حکماء اور اطباء نے ساگو دانہ کی افادیت اور بطور غذا اس کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

ساگو دانہ ملاکو کے جزیروں میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔ جبکہ فلیگا نامی جزیرہ ساگو دانہ کی کاشت اور پیداوار کے حوالے سے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ ساگو دانہ نیو گنی میں بھی کاشت کیا جاتا ہے۔

ساگو دانہ میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا:
ساگو دانہ کاربوہائیڈریٹ فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔اس میں پروٹین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔ یہ وٹامن کے ، وٹامن بی کمپلیکس ، کیلشیم ، پوٹاشیم ، زنک ، آئرن اورفائبر ، فولک ایسڈسے بھرپور ہوتا ہے۔

ساگودانہ کے طبی فوائد:
غذائیت سے بھر پور ساگودانہ کی افادیت سے سب ہی واقف ہے۔ یہ تقریباً دو ہزار برس سے انسان استعمال کرتا چلا آ رہا ہے۔ اس کے حیرت انگیز طبی فوائد بہت سے ہیں۔

ہڈیوں کی نشوونما:
کیلشیئم، آئرن اور فائبر سے بھر پور ساگودانہ ہڈیوں کی صحت اور مرمری ہڈیوں کی لچک کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے استعما ل سے تھکاوٹ دور ہوتی ہے۔ ساگودانہ کو بچوں کی ابتدائی غذا میں شامل کرنے سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور قد میں اضافہ ہوتا ہے۔

پیدائشی نقائص:
غذائی اجزا کی کمی اور غلط ادویات کا استعمال اکثر بچوں میں پیدائشی نقائص کا سبب بن جاتا ہے۔ ساگو دانہ میں پایا جانے والا فولک ایسڈ اور وٹامن بی 6 بجوں کی بہترین نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین حاملہ خواتین کو ساگو دانہ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

پٹھوں کی افزائش:
ساگودانہ پروٹین کی بھر پور مقدار فراہم کرتا ہے۔ ساگودانہ کے استعمال سے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور متاثرہ پٹھوں کی افزائش ہوتی ہے۔ ساگو دانہ کو روز مرہ کی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

متوازن بلڈ پریشر:
ساگو دانہ پوٹاشیم کی بھر پور مقدار پائے جانے کے سبب خون کی گردش متوازن رکھتا ہے جس سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔ ساگو دانہ کے استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ بی پی کے مریضوں کے لیے ایک دن میں ایک کپ سادہ پکا ہوا ساگو دانہ تجویزکیا جاتا ہے۔ اس کے باقاعدگی کے استعمال سے با آسانی بلڈ پریشر کے مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

طاقت و توانائی کا ذریعہ:
ورزش یا دیگر سخت جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ دیر تک مشغول رہنے والے افراد کے لیے ساگو دانہ بے حد مفید ہے۔ اس کے استعمال سے تھکن کم ہوتی ہے اور کمزوری دور ہوتی ہے۔ مسلز بنانے کے شوقین افراد اسے اپنے ناشتے میں شامل کر سکتے ہیں۔ دن کے آغاز میں اسے کھانے سے تا دیر بھوک کا احساس نہیں ہوتا اور انسان خود کو ہلکا اور طبیعت مثبت محسوس ہوتی ہے۔

وزن میں اضافہ:
وزن بڑھانے کے خواہشمند افراد ساگودانہ کا دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔ ساگودانہ کھانے سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ جبکہ غذائی ماہرین ساگو دانے کو سپلیمنٹس سے بھی زیادہ صحت کے لیے مفید قرار دیتے ہیں۔

قد میں اضافہ:
اگر آپ بڑھنے والے بچوں کو ساگودانہ کھلائیں تو اسکے باقاعدہ استعمال سے آپکے بچوں کے قد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ بچوں کے لئے یہ بے حد فائدہ مند اور قد میں اضافہ کے لیے بہترین غذا ہے۔

نظام ہاضمہ:
نظام ہاضمہ اور آنتوں کی صحت کے لیے ساگو دانہ بے حد مفید ہے۔ اس سے معدے کے مسائل جیسے کہ قبض، بدہضمی اور گیس وغیرہ کے ساتھ کولیسٹرول کی سطح کو بھی بہتر بنا تا ہے۔ ساگودانہ جسم کی اضافی چربی بھی پگھلانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ساگودانہ کے استعمال کے طریقے:
اسے کھیر ، پڈنگ ، سوپ ، کیک ، پین کیک ، بریڈ ، کھچڑی اور بائنڈنگ یعنی کسی بھی غذا کو گاڑھا کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
خالی دودھ یا پانی میں پکا کر بھی استعمال کیاجاسکتاہے اورگاڑھاہونے پر حسب ضرورت چینی ملا کر استعمال کریں۔
بچے اگر اسے کھانا پسند نہ کریں تو ساگو دانہ کو دودھ میں ابال کر چھان کر الگ کر لیں، اب یہ دودھ بچوں کو پلایا جا سکتا ہے۔
اسے آلو میں ملا کر اس کے کٹلس بھی بنائے جا سکتے ہیں ۔!
ڈاکٹرمحمدعثمان
03032210319

24/07/2024
10/07/2024

URGENT STAF REQURIED IN UMAR MEMORIAL HOSPITAL

01/07/2024
low blood pressure
21/05/2024

low blood pressure

Simple changes in daily lifestyle habits can go a long way in keeping the blood pressure in control. Meditation is prove...
17/05/2024

Simple changes in daily lifestyle habits can go a long way in keeping the blood pressure in control.
Meditation is proven to be highly effective for stress management, leading towards regulated BP. Mild physical activities, controlled salt intake and an overall balanced life are vital as well. Let's be in control, let's be healthier.

Address

Chak 53/2L Okara
Okara
53600

Telephone

+923032210319

Website

https://whatsapp.com/channel/0029VaUKpUvKrWQx7AllF13m

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Homeopatic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share