28/04/2026
بہت سے لوگوں کے کمنٹس کی وجہ سے میں نے اپنی تصویر ویڈیو کے ساتھ اٹیچ کر دی ہے تاکہ کسی بھائی یا بہن کو اگر کوئی شک یا ڈاؤٹ ہو تو وہ کلیئر ہو جائے۔ میری بغیر کیپ کے ویڈیوز بھی میرے پیج پر موجود ہیں جن میں میں نے کیپ اتاری ہوئی ہے، آپ وہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ ہمارے پیجز کے ریویوز بھی چیک کر سکتے ہیں، الحمدللہ اللہ پاک نے بہت عزت دی ہے۔ بہت سے لوگ ہماری پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں اور پھر اپنی فیملی اور دوستوں کے لیے بھی آرڈر کرتے ہیں، اللہ کا شکر ہے۔ آپ ہمارے دواخانے پر بھی تشریف لا سکتے ہیں جو پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں موجود ہے، کسی بھی بھائی کو بالوں کے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔
0307-7877006
0315-7638779