Rural Health center Sadar Gogera

Rural  Health center  Sadar Gogera RHC Gogera

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر بنگلہ  گوگیرہ کا دور...
09/03/2025

اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی زیر ہدائیت اسسٹنٹ کمشنر احسن ممتاز کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر بنگلہ گوگیرہ کا دورہ

28/02/2025

صحت مند مستقبل کے لیے بہترین آغاز!
0 سے 23 ماہ کے بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنا ان کی جسمانی نشوونما، ذہنی ترقی اور مضبوط مدافعتی نظام کے لیے نہایت اہم ہے۔ انہیں پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور متوازن غذا دیں تاکہ وہ ایک روشن اور صحت مند زندگی گزار سکیں!

Doctor Majid Jahangir ex Incharge RHC Rural  Health center  Sadar Gogera Dr  Rai Dr Asad Hameed New Incharge RHC Gogera ...
28/02/2025

Doctor Majid Jahangir ex Incharge RHC Rural Health center Sadar Gogera Dr Rai Dr Asad Hameed New Incharge RHC Gogera Dr Ashan shib Dr Amir Fareed Rana Dr Alia WMO Dr Rabia Homea Dep.

23 فروری 2025 کو  ایک شاندار ویلکم اور فئیر ویل پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے آنے والے ڈاکٹرز کے اعزاز میں ایک خوب...
28/02/2025

23 فروری 2025 کو ایک شاندار ویلکم اور فئیر ویل پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے آنے والے ڈاکٹرز کے اعزاز میں ایک خوبصورت تقریب منعقد کی گئی، اور ساتھ ہی ہسپتال کے سابقہ انچارج کو بھی عزت و تکریم دینے کے لیے فئیر ویل پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب شہر کے ایک معروف ہوٹل میں منعقد کی گئی، جس میں ہسپتال کے پیرامیڈکس اور دیگر تمام سٹاف نے بھرپور شرکت کی اور اس دن کو یادگار بنایا۔

پارٹی میں نئے ڈاکٹرز کا خیرمقدم کیا گیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا تاکہ وہ ہسپتال میں اپنی خدمات بہترین انداز میں انجام دیں۔ اس موقع پر ہسپتال کے سابقہ انچارج کی خدمات کا شکریہ ادا کیا گیا اور ان کی محنت و لگن کو سراہا گیا، جنہوں نے ہسپتال کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہسپتال کے سٹاف اور پیرامیڈکس نے اس تقریب میں بھرپور شرکت کی اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشی اور محبت کا اظہار کیا، جس سے نہ صرف ٹیم ورک کی اہمیت اجاگر ہوئی بلکہ ہسپتال کی بہتر کارکردگی کے لیے ایک نیا جوش و جذبہ بھی پیدا ہوا۔ یہ تقریب ہسپتال کے ماحول میں محبت، تعاون اور یکجہتی کا پیغام دیتی ہے۔

تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو ❤️🇵🇰
13/08/2024

تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو ❤️🇵🇰

*اطلاع عام!**رورل ہیلتھ سنٹر گوگیرہ کی جانب سے مطلع کیا جاتا کے آج کل دو عورتوں کا گروہ سرکاری عملہ کا بھیس بدل کسی سرکا...
03/05/2024

*اطلاع عام!*
*رورل ہیلتھ سنٹر گوگیرہ کی جانب سے مطلع کیا جاتا کے آج کل دو عورتوں کا گروہ سرکاری عملہ کا بھیس بدل کسی سرکاری مہم کے سلسلے میں لوگوں کے گھروں میں جاتی ہیں ان کو حراسہ کرتی ہیں پھر واردات کا منصوبہ بناتی ہیں اس لیے گھر پر جو بھی سرکاری ہسپتال کا عملہ آئے اس سے اس کا سروس کارڈ چیک کریں اور اور مکمل ویریفکیشن کریں کسی بھی شکایت کی صورت میں قریبی ہیلتھ سینٹر سے رابط کریں*
*بحکم انچارج رورل ہیلتھ سنٹر گوگیرہ*

 Majid Jahangir
21/03/2024


Majid Jahangir

 ❤
06/01/2024

Majid Jahangir ❤
06/01/2024

Majid Jahangir ❤

نیا سال 2024 کے پہلی صبع پر انچارج ڈاکٹر ماجد جہانگیر کی مجودگی میں رورل ہیلتھ سینٹر گوگیرہ سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو۔
02/01/2024

نیا سال 2024 کے پہلی صبع پر انچارج ڈاکٹر ماجد جہانگیر کی مجودگی میں رورل ہیلتھ سینٹر گوگیرہ سٹاف کے ساتھ گروپ فوٹو۔

*رورل ہیلتھ سینٹر گوگیرہ ضلع اوکاڑہ  میں کرسمس/ کے تہوار کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،**Dec 23, 202**انچارج رورل ہیلٹھ سین...
23/12/2023

*رورل ہیلتھ سینٹر گوگیرہ ضلع اوکاڑہ میں کرسمس/ کے تہوار کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،*
*Dec 23, 202*
*انچارج رورل ہیلٹھ سینٹر گوگیرہ کی مجودگی میں کرسمس ملازمین کے لیئے تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں انچارج ڈاکٹر ماجد جہانگیر لیڈی ڈاکٹر عالیہ عنبرین اور پیرامیڈیکل سٹاف سمیت مسیحی ملازمین نے کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی ملازمین میں کرسمس کے تحائف تقسیم کیئے اور ملکی سلامتی کے لیئے دعا بھی کی گئی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انچارج رورل ہیلتھ سینٹر گوگیرہ ڈاکٹر ماجد جہانگیر کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری پاکستانی شہری اور وفا دار ہیں،پاکستان میں مسیحیوں کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور ہمارا دین بھی اقلیتوں سے محبت اور حسن سلوک کا درس دیتا ہے،اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ آئینی ذمہ داری ہے ہم آپکی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، ڈاکٹر ماجد جہانگیر اور لیڈی ڈاکٹر عالیہ عنبرین نے مسیحی ملازمین میں فی کس نقدی عیدی اور مٹھائی تقسیم کی اور انہیں مبارکباد پیش کی رورل ہیلتھ سینٹر کے تمام مسیحی ملازمین نے مل کر کیک کاٹا اور ایک دوسرے کو کیک کھلایا، خوشی کے اس موقع پر مسیحی ملازمین نے رورل ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر صا حبان اور سٹاف کا کرسمس تقریب کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔۔*

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rural Health center Sadar Gogera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share