
07/12/2023
گردے کی پتھری، مثانے کے غدود، اور دیگر امراض کے علاج اور مشورے کے لیے۔
شیخ زید ہسپتال لاہور کے کنسلٹنٹ یورالوجسٹ اور کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن،
ڈاکٹر محمد یحییٰ حسن
🩺 ماہرِ امراض
- گردے کی پتھری
- مثانے کے غدود
- گردے کا کینسر
- مثانے کا کینسر
- مردانہ بانجھ پن
- گردے کی پیوند کاری
- گردے کی نالی میں رکاوٹ
- پیشاب میں رکاوٹ یا تکلیف
- بچوں کے گردے و مثانے کے مسائل
- گردے اور مثانے کی دیگر بیماریاں
چیک اَپ: بروز ہفتہ، شام 04:00 تا 05:00 بجے۔
لوکیشن: نیشنل کئیر ہاسپٹل، خان کالونی اسٹاپ، فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ
اپائنٹمنٹ: 03262526111