Al Shifa Herbiotics Center

Al Shifa Herbiotics Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Shifa Herbiotics Center, okara city, Okara.

03300767140
07/10/2024

03300767140

For order 03187521899
03/10/2024

For order 03187521899

13/03/2024

بے اولادوں کے لیے تحفہ

ہمارے ہاں اک عجیب روش چل پڑی ہے کہ حکما سے اعتماد ایسااٹھا ہے کہ ڈاکٹروں کے پاس جا کر روپیہ پیسا خرچ کرتے ہیں دھکے کھاتے ہیں زلیل ہوتے ہیں سارا دن انتظار کے بعد جب ٹاٸم ملتاہےتو سیدھے منہ بات بھی سننے کونہیں ملتی ۔۔۔۔۔۔لیکن ادھر حکما سے اگر 1000 کی چٕیز منگوا رہے ہوں تو کہتے ہیں گارنٹی کیا ہے ۔۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے ۔۔۔۔ہے نا کمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں بے اولاد جوڑوں کے لیے ایک کمال چیز پیش کر رہا ہوں اپنا خاندانی نسخہ ۔۔۔۔
نسخہ تو میں شیٕر نہیں کر سکتا معزرت کے ساتھ۔۔۔۔۔
لیکن اسکے فواٸد کی بات کروں تو اللہ کےفضل سے اس نسخے سے سینکڑوں لوگوں کو اولاد ہوی ہے ۔۔۔۔
ان میں سے ایک میں خود بھی ہوں ۔۔۔۔۔میری شادی کے دو سال تک اولاد نا ہوی تو یہ نسخہ کھایا 20 دن کے استعمال کے بعد اللہ کے کرم سے حمل ٹھہرا گیا اور بچے جڑواں پیدا ہے ۔۔۔۔۔ایک بیٹی ایک بیٹا
ابھی ٹھیک سے ایک مہینہ نہیں گزرا کہ ہمارے ایک عزیز ہیں جنکےگھر اولاد نہیں ہو رہی تھی میں نے یہ بنا کے دیا ایک ماہ سے پہلے پہلے اس کی بیوی کو حمل ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
تو اس لیے ایسے افراد جو اس کے علاج پر لاکھوں روپے لگا چکے ہیں ان سے ایک دفعہ کہوں گا اسے ضرور آ زما لو اللہ پاک مایوس نہیں فرماٸیں گے ۔
کوی بڑی قیمت نہیں ہے ایک ماہ کا کورس صرف 3500 روپے میں ۔۔۔۔
تو منگوانے کے رابطہ کریں اعتماد کے ساتھ بھروسے کے ساتھ یقین کے ساتھ
Watsap number 03224879002

13/03/2024

مردانہ کمزوری صرف مشت زنی سے ہی نہیں ہوتی اور بھی بہت ساری وجوہات ہیں اس کی۔

نئی نئی شادی کے بعد تندرست میاں بیوی ایک رات میں 3 یا 4 مرتبہ مباشرت کرسکتے ہیں ۔ مباشرت کی یہ تعداد حیرت انگیز نہیں ہے اگر تحقیق کر کے اعداد و شمار کیا جائے تو اس طرح بہت سے کیس مل جائیں گے ۔شادی کی ابتدائی دنوں میں کچھ وقت تک تو رات میں دو تین مرتبہ مباشرت کرنا زیادہ میاں بیویوں کے لئے عام سی بات ہے ۔ جو لوگ مردانہ کمزوری کا شکار ہے اس کے لیے ایک بعد دوسری مرتبہ مشکل ہے مردانہ کمزوری جس وجہ سے ہوی ہیں اس وجہ کو ڈھونڈے اور پھر کسی اچھے اور مخلص حکیم سے ملکر علاج کروائیں اور اگر اچھی صحت چاہتے ہو تو علاج شادی سے پہلے بہت ضروری ہیں۔
آج میں آپکو بتاتا ہوں کے مشت زنی کے علاوہ اور کون کون سی وجوہات ہیں۔

مردانہ کمزوری کےکچھ اہم اسباب اور وجوہات:

زندگی میں تناؤ
گھر کا چھوٹا ہونا
جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی
مالی پریشانی سے دل کا گھرا رہنا
ادھورا جنسی علم
ذیابیطس کی بیماری
مشت زنی
پوشیدہ چوٹ
موٹاپا
مباشرت کے وقت خوف
زیادہ پیشاب آنا
اور بدہضمی کی بیماری، زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات مردانہ کمزوری کی بیماری ہوتی ہے۔ یہ بیماری ذہنی، مادہ منویہ اور تولیدی جرثوموں کے زیاں ، چوٹ سے پیدا وغیرہ وجوہات سے ہوتی ہے ۔

مردانہ کمزوری کی علامات
مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا،
ہیجان آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا
اس سے مرد شرمندہ ہو کر دکھی رہنے لگتا ہے
ذہن ٘پر پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے
سر چکراتا ہے
دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہیں
وغیرہ اس بیماری کی اہم علامات ہیں ۔ یعنی وہ مرد ذہنی طور سے پریشان دکھائی دینے لگتا ہے۔

جب آپکو اپنے جسم میں مردانہ کمزوری کی علامات محسوس ہوں تو فوراً قابلِ اعتماد حکیم یا طیبیب سے رابط کریں ۔۔۔
جتنی جلدی ہو سکے اپنے آپ کو فٹ کریں تا کہ یہ مرض مزید نہ بڑھے ۔۔
اگر مردانہ کمزوری کا مسئلہ بڑھ جائے تو سنبھالنے میں زیادہ ٹائم لگ جاتا ہے ۔۔۔۔
لہذا اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔۔۔۔
خوراک پر خصوصی توجہ دیں ۔۔۔
کیونکہ جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔
اگر آپ کو جنسی کمزوری کا مسئلہ ہے تو فوراً الخدمت دوا خانہ بوھڑ چوک ساہیوال سے رجوع کریں یا انبکس آ کر اپنی صحت کے متعلق تفصیل سے بتائیں اور مکمل کورس حاصل کریں۔۔۔۔

مشورہ بلکل مفت ہے۔۔۔

ٹائمنگ ٹائمنگ ٹائمنگ سپر ٹائمنگ  کیا آپ ٹائمنگ کی کمی سے پریشان ہیں آپ کی عمر جتنی بھی ہے آپ پریشان نہ ہوں ہم آپ کا یہ م...
13/03/2024

ٹائمنگ ٹائمنگ ٹائمنگ
سپر ٹائمنگ

کیا آپ ٹائمنگ کی کمی سے پریشان ہیں
آپ کی عمر جتنی بھی ہے آپ پریشان نہ ہوں ہم آپ کا یہ مسئلہ ہمیشہ کے لئے پوری گارنٹی اور ذمہ داری کے ساتھ ختم کرنے جا رہے ہیں آج کے بعد آپ کا یہ مسئلہ نہیں رہے گا
ہم نے یہ کورس پورے رمضان اور پھر عید کے بعد ففٹی پرسنٹ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ جاری رکھا آج یہ سلسلہ کلوز کر رہے ہیں آج پانچ بجے کے بعد ختم ہو جائے گی اور جس جس کو چاہیے جو پچاس پچاس پرسنٹ ڈسکاؤنٹ کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے فوری رابطہ کر لے
ایک بار 25 منٹ ٹائمنگ دوسری بار انزال ہی نہیں ہوگا یعنی فارغ ہی نہیں ہونگے
ہوالشافی
کچلہ مدبر در داتوری والا
زنجبیل پچاس گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
مغز جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
لونگ 50 گرام
عقرقرحا 50 گرام
مصبر فرانس 50 گرام
اجوائن خراسانی50 گرام
خراطین 50 گرام
شنگرف رومی مدبر 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
تخم بھنگ 20 گرام
جوز ماثل 20گرام
زعفران کاشمیری 50گرام
جندبیدستر 50گرام
عمنبر اشھب 20گرام
ترتیب ان کا سفوف تیار ک شامل کرنا ہے
500 ایم جی کے کیسپول بھرلیں
ایک کیسپول تھنڈے دودھ سے
نوٹ دوپہر کو کھانا کھانا ہے پہر شام تک کھانا نہیں کھانا کیپسول جب جمایا آنا شروع ہوتو بس کام شروع کرے ۔
نسخہ 100 فیصد کام کرے گا ایک بار 25 منٹ ٹائمنگ دوسری بار انزال ہی نہیں ہوگا۔
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں ۔
کورس 6000 روپے
واٹسپ نمبر 03224879002

13/03/2024

💢سفوف مشت زنی💢

وہ مرد حضرات جنکو ٹائمنگ کی کمی کا مسئلہ ہے ۔۔ انکی منی پتلی ہے ۔۔ نفس میں ڈھیلا پن ہے ۔۔۔سیکس کے خیال سے قطرے آتے ہیں۔۔ نفس کی رگہوں میں مکمل انتشار نہیں آتا ۔۔نفس کی رگہیں پھول چکی ہیں ۔۔سیکس کرتے وقت دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ۔۔سپرم کی کمی ہے اور خود کو بیوی کے قابل نہیں سمجھتے یا وہ افراد جو شادی سے ڈر رہے ہیں انکیلئے یہ نسخہ ایک امید کی کرن ثابت ہو گا انشاءﷲ ۔۔اور بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ کر کے اور تمام قسم کی کمیوں کوہتایوں کو دور کر دیتا ہے ۔۔
✅جو مشت زنی سے اپنا بیڑا غرق کر چکے ہیں اور انکے نفس کا سائیز سکڑ چکا ہے انشاءﷲ 40 دن میں کلئیر✔
✅ منی کا پتلا پن ہے زکاوت حس سرعت انزال 40 دن میں کلئیر✔
✅نفس کا پٹھہ مکمل طور پہ کمزور ہو چکا ہو تو 40 دن میں بے پناہ سختی آ جاۓ گی ٹائمنگ کی کمی 40 دن میً کلئیر ۔۔۔۔✔
✅وہ شخص جو ماں کے پیٹ سے نا مرد پیدا نہ ہوا ہو غلط کاریوں کی وجہ سے نفس اور اعصاب کو کمزور کر لیا ہو انشاءﷲ 40 دن میں کلئیر ✔
✅جن کے اندر سپرم کی کمی انشاءﷲ 40 دن کے اندر سپرم کی کمی پوری ہو جاۓ گی ۔۔۔یعنی کے سپرم کی کمی بھی کلئیر ✔

نوٹ ♻
ہر مزاج والا مریض استعمال کر سکتا ہے۔۔شوگر فری ہے ❤ چالیس دن جو مریض پرہیز کیساتھ استعمال۔کر لے اسکی تمام کمزوریاں دور ہو جائیں گی ۔۔۔ استعمال۔کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔فیک حکیم میری پوسٹ کی کاپی کر کے ہر جگہ اپلوڈ کرتے ہیں ایسے فراڈی حکیموِں سے بچیں ۔۔اجزاء نوٹ فرما لیں 👇۔۔۔۔۔۔۔!!!

🌸.....ھوالشافی.....🌸

👈موصلی سفید انڈین 30 گرام
👈 لاجونتی 30 گرام
👈موصلی سیاہ 30 گرام
👈موصلی سنمبل 30 گرام
👈عقرقرحا افریقین 30 گرام
👈جنسنگ ریڈ کورین 30 گرام
👈ستاور 30 گرام
👈ثعلب مصری 30 گرام
👈ثعلب پنجہ 30 گرام
👈مصطگی رومی ایک نمبر 30 گرام
👈بہی دانہ 30 گرام
👈اسگند ناگوری تازہ چھلکا 30 گرام
👈خشخاص 30 گرام
👈سنگھاڑہ خشک 30 گرام
👈 بیج بند 30 گرام
👈تالمکھانہ 30 گرام
👈سمندر سوکھ مصفی 30 گرام
👈گوند کیکر 30 گرام
👈الائچی سبز 10 گرام
👈کوزہ مصری حسب مقدار

جنکو شوگر ہے وہ کوزہ مصری نہ ڈالیں
تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر مصطگی رومی کے علاوہ کوٹ کر سفوف بنا لیں ۔۔۔ مصطگی رومی علیحدہ کھرل۔دیکر مکس کر لیں ۔۔۔ صبح خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ دودھ کیساتھ اور رات کو سوتے وقت ایک چھوٹا چمچ دودھ کیساتھ ۔۔۔۔ جنکا معدہ درست ہے وہی استعمال کریں ۔۔ بہت ہی لاجواب نسخہ ہے ۔۔۔۔ساتھ اگر نفس کی مالش کیلئے◀ طلاء مسکن ▶ استعمال کروایا جاۓ تو رزلٹ دس گنا اضافہ ہو جاتا ہے والسلام
قیمت سفوف 3600 روپے
واٹسپ نمبر 03224879002

13/03/2024

⭕ *نوٹ.*
اگر میری کسی بھی *بیٹی* *بھائی* اور *بزرگ* *نوجوان* کو کسی بھی قسم کا مسلہ ہے ۔ تو *بیماری* کا *نمبر یا نام* دے کر *دیسی دوای* حاصل کریں *شکریہ*
*دیسی نسخہ سے علاج* :

1⭕کیا آپ *زیادہ وزن* سے پریشان ھیں?
2⭕ کیا آپ *لیکوریا کی وجہ* سے پریشان ھیں?
3⭕کیا آپ *مردانہ کمزوری* سے پریشان ہیں اور *مکمل طور* پر بحال کرنا چاہتے ہیں?
4⭕کیاآپ *قبض اور معدہ* کی وجہ سے پریشان ہیں?
5⭕کیا آپ *سرعت انزال* سے پریشان ہیں?
6⭕کیا آپ *ڈھیلی بریسٹ* سے پریشان ھیں?
7⭕کیاآپ *جلدی فارغ* ہوجاتے ہیں?
8⭕.کیا آپ *شرمگاہ کے ڈھیلے* ھونے سے پریشان ھیں?
9⭕کیا آپ *زیادہ اح**ام اور قطرےانے* سے پریشان ہیں?
10⭕کیاآپ اپنے *عضو خاص* کے *چھوٹا اور پتلا* اور *ٹیڑھاپن* سے پریشان ہیں?
11⭕کیاآپ *کمزور ہیں* اور *جسم کوموٹا کرنا* چاہتے ہیں?
12⭕کیا *چھرے پہ جھریوں* اور *داغ دھبوں* سے پریشان ھیں?
13⭕کیا اپ کے *شوہر* آپ کی *خواش پوری نہیں کر سکتے*?
14⭕کیا *آپ بے اولاد* ہیں?
15⭕۔کیا آپ کے *سر کے بال* *بہت زیادہ گرتے* ہیں?
16⭕کیا اپ *اپنی منی گاڑھی* کرنا چاہتے ہیں?
17⭕کیاآپ **ٹائمنگ میں اضافہ**چاہتے ہیں?
18⭕ کیا آپ *چھوٹے قد* کے ہیں?
19⭕ کیا آپکو *پرانی الرجی*- *ایگزیمہ*-ہے?
20⭕کیا آپ *سیلان رحم* **لیکوریا**کی وجہ سے پریشان ہیں?
21⭕کیا آپ*پس سیلز*.*ڈیڈ سیلز اور جراثیم* کم ہونے کی وجہ سے *پریشان* ہیں ?
22⭕ *کیا آپکے* *بچےکی بڑھوتر ی* *نہیں ھو رہی* *اپنی عمر سے کم لگتا ہے**
23⭕ *کیاآپکوعرق نسا* *گنٹھیا* *یا جوڑوں میں درد رہتا ہے* ?
*نوٹ* *بیماری کا* *نمبر لکھ* *کے میسج کریں اور* *دیسی دوای* *حاصل کریں'*
*تیار شدہ دستیاب ہے.*

*********************************

ان شاء اللہ 100% کامیاب علاج کیلیے رابطہ کریں۔ گارنٹی کے ساتھ
**************************

الحمدللہ کسی کے پیسے ضائع نہیں کرتے نیک نیتی سے دوائ بنا کر دیتے ہیں تاکہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے۔
جو دوست ہر جگہ سے مایوس ہو چکے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہر مریض کا مکمل رازداری سے علاج کیا جاتا ہے۔ اول تو ہمارے پاس تشریف لائیں۔ جو مریض نہیں آ سکتا اس کے گھر تک دوائ مکمل رازداری سے پہینچائ جاتی ہے
ہمارا پارسل مکمل پیک ہوتا ہے اس پر صرف ایڈریس لکھا ہوتا ہے اور کوئ تفصیل یا کسی چیز کی تصویر نہیں ہوتی
واٹسپ نمبر 03224879002

13/03/2024

ہارس پاور گولیاں:-

مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ترتیب و ترکیب:-
شنگرف عمدہ ایک تولہ لےکر پوست بیضہ مرغ مصفیٰ ایک تولہ میں کھرل کریں تقریبا 2 گھنٹے کھرل کرنے کے بعد آدھا پاؤ گودہ گھیکوار میں کھرل کر کے ٹکیہ بنا لیں اور ایک کوزہ میں بند کر مضبوط گلحکمت کریں اور 7 کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال لیں برنگ سفید کشتہ برآمد ہوگا ایک گھنٹہ کھرل کر کے محفوظ کرلیں
کشتہ شنگرف تیار کردہ
جنسنگ 20 گرام
عقرقرعا 20 گرام
دارچینی 20 گرام
مغز جائفل 20 گرام
لاجونتی 10 گرام
اجوائن خراسانی 6 ماشہ
زعفران کشمیری 6 ماشہ
زعفران کو عرق گلاب 🌹 میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتہ شنگرف شامل کر ایک گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے نخودی گولیاں بنا لیں ، 40 سال سے کم عمر لوگوں کو ایک خوراک رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور 40 سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں
14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں

16/02/2024
30/01/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

خواتین کی بیماریاں

خواتین کی چند اہم پیچیدہ بیماریوں کے اسباب درج ذیل ہیں۔

۱۔ ماہانہ نظام کی خرابی۔

اندوونی انفیکشن، خون کی کمی، رحم کی رسولی، ورم رحم، زخم رحم کی وجہ سے ماہانہ سرکل ٹھیک نہیں رہتا۔ پیریڈ کبھی کم اور کبھی زیادہ ہو تے ہیں اور دورانیہ بھی طبعی نہیں رہتا۔

۲۔ لیکوریا:

رحم کی جھلی میں ورم کی وجہ سے لیکوریا کی شکایت ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں خوراک کی کمی، کھٹی اور مصالحے دار چیزوں کے بکثرت استعمال سے بھی لیکوریا ہو سکتا ہے۔

۳۔ ہسٹریا:

رحم میں فاسد مادوں کے جمع ہونے اور اُن کا غبار دماغ کی طرف چڑھنے سے ہسٹریا جیسی خطرناک بیماری ہو جاتی ہے۔

۴۔ اٹھرا:

خون میں زہریلے مادوں کے شامل ہونے پر اٹھرا کے اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔

بیماری کی علامات

مذکورہ بیماریوں کے نتیجے میں درج ذیل علامات نمایاں ہوتی ہیں:

۱۔ ماہانہ نظام کی خرابی:

ماہواری اپنے مقررہ وقت پر نہیں ہوتی۔ اس کا دورانیہ کبھی تو دس دن اور کبھی صرف دو تیں دن ہوتا ہے، کبھی تو کثرت سے خون خارج ہوتا ہے اور کبھی صرف دھبے ہی لگتے ہیں۔ ماہانہ سرکل کی خرابی میں پیٹ کا نچلہ حصہ بھاری رہتا ہے۔ طبعیت میں سستی آ جاتی ہے اور سکن خراب ہو جاتی ہے۔

۲۔لیکوریا:

اس بیماری میں کبھی پتلا اور کبھی گاڑھا، سفید یا زردی مائل مادہ ف*ج سے خارج ہوتا ہے۔ ٹانگوں اور جسم میں درد رہتا ہے، تھکن اور سستی محسوس ہوتی ہے۔ مریضہ کا وزن تیزی سے کم ہونے لگتا ہے۔ چہرے کی رنگت زردہ ہو جاتی ہے۔ کمر میں شدید درد رہتا ہے۔

30/01/2024

🌹خواتین میں دوھ کی کمی کا علاج🌹

آج کل یہ مسعلہ شدت اختیار کرتا جارھا ھے اسکی کئی وجوھات ھیں جن میں سے بڑی وجہ سرجری کے زریعے بچہ اٹھانا۔
جس عورت کے پستان میں دودھ کم ہو اس کیلئے سونف اچھی چیز ہے اس کے خاص طریقوں کے استعمال سے چند آیام میں دودھ کی کمی پوری ہو جاتی ہے

نسخہ نمبر۱:-
سونف 200 گرام ، چینی 200 گرام، دونوں کو خوب باریک کر کے سفوف بنا لیں اور ہر روز صبح و شام ایک بڑا چمچ کھانے والا نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں۔ انشاءاللہ حاملہ عورت کی دودھ کی کمی دور ہو جائے گی۔
یہ نسخہ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔

نسخہ نمبر 2:-
ستاور 25گرام، زیرہ سفید 25 گرام، شکر 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا کراس میں شکر مکس کر کے رکھ لیں۔
مقدار خوراک :- دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن
فوائد :- انشاءاللہ دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی

نسخہ نمبر 3:-
سونف 30 گرام، تخم گاجر 30 گرام

ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں

مقدار خوراک :- 1 بڑا چمچ ایک گلاس دود کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی۔۔

Address

Okara City
Okara
56300

Telephone

+923224879002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Herbiotics Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Shifa Herbiotics Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram