Saira Harbal Pharmacy

Saira Harbal Pharmacy یہ پیج مخلوق خدا کی خدمت کے لیے بنایا گیا ہے اس پیج پر اپ کو فری نسخہ جات فری طبی مشورے دیے جائیں گے

جواہراتی کستوری عنبری گولیاںاسلام علیکمامید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گےاچھا جواہراتی کستوری عنبری گولیاں تیا...
14/07/2025

جواہراتی کستوری عنبری گولیاں
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست احباب خیر وعافیت سے ہوں گے
اچھا جواہراتی کستوری عنبری گولیاں تیار کی ہیں
کچھ غیر ملکی دوستوں کی فرمائش پر
پہلے اس کا فارمولا آ پ دوستوں کی خدمت میں پیش کر دیتا ہوں
نسخہ حاضر خدمت ہے:
کستوری( مشک) 1 گرام
عنبر 1 گرام
زعفران 5 گرام
کشتہ مروارید 1 تولہ
کشتہ سنگ یشب 1 تولہ
کشتہ عقیق 1 تولہ
کشتہ زمرد 1 تولہ
کشتہ زہر مہرہ 1 تولہ
کشتہ شاخ مرجان 1 تولہ
کشتہ یاقوت 1 تولہ
ورق سونا 1 کاپی
ورق نقرہ دو کاپیاں
برگ قنب 1 تولہ
مغز بکرا 1 تولہ
عقرقرحا 1 تولہ
قرنفل 1 تولہ
فلفل سیاہ 1 تولہ
مویز منقی 1 تولہ
گوند ببول 1 تولہ
طریقہ تیاری:
جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں
کشتہ جات خود کے بنے ہونے چاہیے
کستوری عنبر زعفران کا خالص ایک نمبر ہونا لازم ہے
ورنہ وقت اور پیسہ دونوں برباد کر بیٹھیں گے
کشتہ جات بنانے پر اگر تفصیل سے لکھتا تو پوسٹ بہت زیادہ لمبی ہوجانی تھی
سب سے پہلے عرق بید مشک اور عرق گلاب سہ آتشہ میں تمام جواہرات کو ایک ہفتہ تک کھرل کریں
اس کے بعد سفوف جڑی بوٹیوں اور ورق ملا کر ایک دن کھرل کریں
کام محنت طلب ضرور ہے مگر جب فوائد حاصل ہوں گے تو ان شاءاللہ محبت بھول جائیں گے
اس کے بعد چھوٹے چنے برابر گولیاں بنالیں
طریقہ استعمال:
صبح نہار منہ اور بوقت عصر ایک گولی ہمراہ دودھ استعمال کریں
فوائد :
جریان اح**ام سرعت انزال کا مکمل طور پر خاتمہ کرتی ہیں
قوت باہ کے لیے از حد مفید ہے
گیا گزرا نامرد کو چند خوراکوں میں قوی انتشار آنا شروع ہوجاتا ہے
مجلوق و مشت زن کو کامل مرد بنا دیتی ہیں اللہ کے حکم سے
شرط یہ ہے بندہ پیدائشی نامرد نا ہو ورنہ اللہ کے حکم سے کان سے پکڑ کر سوئی ہوئی نامردی کو جگاتی ہیں
چیلنج شدہ چیز ہے
وہمی ڈپریشن سٹریس انگزاءٹی کے مریضوں کو چند خوراکوں سے شیر بنا دیتی ہیں
وہمی خیالی نامردی ان شاءاللہ دوسری تیسری خوراک میں دور ہوجاے گی ان شاءاللہ
اکسیر قلب و اعصاب ہے
دل دماغ کی قوت کے لیے اکسیر اعظم ہے
اس سے زیادہ تعریف مناسب نہیں
رابطہ 03045710084اہل فن حضرات نسخہ دیکھ کر سمجھ گے ہوں گے

06/07/2025

یا اللہ تمام مسلمانوں کو نواسہ رسول مظلوم کربلا کے صدقے شفا عطا فرما امین

02/07/2025

#

30/06/2025

#

25/06/2025

پیج کو فالو کر لو شیئر کر لو اپ خود حکیم بن جائیں گے

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saira Harbal Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Other Okara clinics

Show All