08/02/2026
رانا ارسلان سلیم رائس ملز، واقع 50/2L روڈ، نزد DHQ ہسپتال اوکاڑہ، پنجاب
چھ ایکڑ رقبے پر قائم ایک مکمل اور فعال رائس مل کرایہ یا لیز پر دستیاب ہے۔ رائس مل میں شلر اور ہسکنگ یونٹ نصب ہیں اور یہ ایک فعال سیٹ اپ کے طور پر کام کر رہی ہے۔ یہاں ٹاپ کوالٹی سیلا تیار کیا جاتا ہے، اور یہ رائس مل اعلیٰ معیار کا سیلا بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یونٹ میں پیکج ٹیوب بوائلر موجود ہے جو آپریشن کے لیے استعمال میں ہے۔ چاولوں اور مونجی کو محفوظ رکھنے کے لیے بہترین قسم کے بڑے گودام موجود ہیں، جبکہ دفتری امور کے لیے آفس بلاک دستیاب ہے۔ بجلی کے لیے الگ ٹرانسفارمر نصب ہے۔ اس کے علاوہ احاطے میں مسجد بھی موجود ہے۔ رائس مل میں کلرڈ سالٹنگ مشین بھی لگی ہوئی ہے
مجموعی طور پر یہ رائس مل ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور باقاعدہ طور پر چل رہی ہے، جسے فوری طور پر آپریشن میں لایا جا سکتا ہے۔ یہ سیٹ اپ تجربہ کار رائس ملرز یا کاروباری افراد کے لیے نہایت موزوں ہے۔ کرایہ یا طویل مدتی لیز کی شرائط باہمی مشاورت سے طے کی جائیں گی۔ سنجیدہ افراد رابطہ کریں
Rana Mohammad Saleem
03007535117
Rana Arslan Saleem
03347417757 ⬅️ (WhatsApp only)