Hamza Medicose Pabbi

  • Home
  • Hamza Medicose Pabbi

Hamza Medicose Pabbi 24/7 صرف اور صرف معیاری اور ملٹی نیشنل کمپنيوں کی دوائيں آپ کے دہلیز پر۔
آپ کا اعتماد ھماری کامیابی

09/08/2025
‎ ضروری اطلاع برائے عوام الناس‎ گائنا کالوجسٹ اینڈ انفرٹیلٹی سپیشلسٹ‎  لیڈی ڈاکٹر صدف سرور‎  حج کی سعادت حاصل کرنے کے بع...
19/06/2025

‎ ضروری اطلاع برائے عوام الناس
‎ گائنا کالوجسٹ اینڈ انفرٹیلٹی سپیشلسٹ
‎ لیڈی ڈاکٹر صدف سرور
‎ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد
‎ انشاءاللہ 23 تاریخ بروز پیر سے
‎ دوبارہ کلینک کا اغاز کریں گے
‎ رابطہ نمبر =03166047130

22/05/2025

تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر صدف سرور 22 مئی سے حج کی چھٹی پر ہیں۔ پیرپائی اور پبی میں کلینک بند رہے گا۔ تمام مریضوں کو ان کی واپسی سے قبل مطلع کر دیا جائے گا۔ تعاون کا شکریہ۔

21/12/2024

ایک بار پھر عوام کی خدمت کیلئے کلینک کا آغاز کر رہا ہے

پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمن خٹک

MBBS, MCPS, DA M.Phil

MEDICAL SPECIALIST & ENDOCRINOLOGIST

شوگر سپیشلسٹ

ماہر امراض شوگر ، بلڈ پریشر ، قلب ، سینہ ، معدہ، جگر، گرده، اعصاب ، نفسیات و بانجھ پن

کلینک کا آغاز بروز اتوار مورخہ 29 دسمبر 2024

حمزہ میڈیکوز

بالمقابل سول ہسپتال مین گیٹ جی ٹی روڈ میں 6074130-0316

سردیوں میں بعض لوگوں کو اس طرح پیر کی انگلیاں پھولنے کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔تو جس شخص کو یہ کیفیت ہو تو وہ یہ ٹوٹکا اخ...
20/12/2024

سردیوں میں بعض لوگوں کو اس طرح پیر کی انگلیاں پھولنے کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔
تو جس شخص کو یہ کیفیت ہو تو وہ یہ ٹوٹکا اختیار کرے۔

دو لیٹر پانی ایک پاؤ نیم کے پتےگرم کریں ۔
اب اس پانی میں 4 چمچ بھر کےنمک ڈالدیں۔۔
پانی کو اسقدر پکائیں کہ پانی ڈیڑھ لیٹر رہ جائے ۔
اب پانی چولہے سے نیچے اتار دیں، پھر اسے کسی کھلے برتن میں ڈال دیں، جب نیم گرم پانی ہو جائے کہ نہ زیادہ گرم نہ زیادہ ٹھنڈا، تب متاثرہ پاؤں کو اس پانی میں 10 منٹ کے لیے ڈبوئے رکھیں ۔
بعدا ازاں ۔۔۔پاؤں کو رضائی میں رکھیں ۔
آدھے گھنٹے کے بعد پاؤں رضائی سے باہر نکالیں ۔تو ان شاءالله مجھے دعائیں دے گے ۔ ✅📞
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 19:30
Tuesday 08:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:30
Thursday 08:00 - 19:30
Friday 08:00 - 19:30
Saturday 08:00 - 19:30
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+923114000645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Medicose Pabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hamza Medicose Pabbi:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram