Hakeem AM Shami

  • Home
  • Hakeem AM Shami

Hakeem AM Shami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem AM Shami, Alternative & holistic health service, Mattab Madina Tul Hikmat Pull Bahmni 17sp Depalpur Road Pakpattan, .

21/04/2026
بے اولادی (بانجھ پن)آجکل کے دور میں بے اولادی کا معاملہ پریشان کن ہوتا جا رہا ہے لوگ علاج کروا کروا کے تھک گئے ہوں اور ن...
21/04/2026

بے اولادی (بانجھ پن)
آجکل کے دور میں بے اولادی کا معاملہ پریشان کن ہوتا جا رہا ہے لوگ علاج کروا کروا کے تھک گئے ہوں اور نا امیدی بڑھتی جا رہی ہو تو ہربل میڈیکیش سو فیصد یقینی اور شافی علاج کا ذریعہ ہے جو بے ضرر بھی ہے اور یقینی بھی الحمدللہ اللہ کے نبیوں کے شعبہ طب سے وابستہ ہوئے اور اللہ ربّ العزت کی عوام الناس کی خدمت پہ مامور ہوئے اور پھر اللہ سے دست شفا کے مشکور بھی الحمدللہ اپنے 35 سالہ طبی دور میں بے شمار بلکہ سینکڑوں ایسے مریضوں کا علاج کرنے کا شرف ملا اور پھر اللہ کے کرم اور طب نبوی سے وابستگی سے بے شمار کامیابیاں ملیں مطب پہ روزانہ کی بنیاد پہ عوام کی خدمت کا موقع فراہم ہو رہا ہے اپنی زندگی میں تعلیم کاروبار ذرائع زندگی اور دنیاوی آسائشوں کے بعد سب سے اہم خواہش اولاد کا ہونا مقصود ہوتا ہے اللہ کی طرف سے انعام و اکرام کے بعد اسکا وارث نظر نہ آئے تو زندگی بے سود لگتی ہے اس پریشان اور نا امید زندگی میں ہم آپ کی امید کی کرن لیے حاضر ہیں پریشان نہیں ہوں فوری رابطہ کریں ہم آپ کو کامل علاج دیں گے اور اللہ سے شفا کی امید رکھیں گے آپ کی نا امیدی امید میں بدلے گی انشاللہ بفضل تعالیٰ
آپکا معالج
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
مطب مدینۃالحکمت
پاکپتن 03446951078

16/04/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

*گیس اور اپھارہ — اصل وجہ کیا ہے؟*گیس اور اپھارہ (Bloating) آج کل ایک عام مگر نظر انداز کیا جانے والا مسئلہ ہے۔ اکثر لوگ...
16/04/2026

*گیس اور اپھارہ — اصل وجہ کیا ہے؟*

گیس اور اپھارہ (Bloating) آج کل ایک عام مگر نظر انداز کیا جانے والا مسئلہ ہے۔ اکثر لوگ اسے معمولی سمجھ کر وقتی دوائی لے لیتے ہیں، مگر اصل وجہ کو سمجھے بغیر یہ مسئلہ بار بار واپس آتا رہتا ہے۔

*🔬 اصل وجہ کیا ہوتی ہے؟*

👉 *1. کمزور ہاضمہ (Weak Digestion):* جب معدہ اور آنتیں خوراک کو صحیح طرح ہضم نہیں کرتیں تو خوراک سڑنے لگتی ہے، جس سے گیس بنتی ہے۔

👉 *2. آنتوں میں سوزش (Intestinal Inflammation):* آنتوں کی اندرونی جھلی میں سوزش ہو تو خوراک کا جذب متاثر ہوتا ہے، نتیجہ: اپھارہ، گیس، اور بھاری پن۔

👉 *3. قبض (Constipation):* پاخانہ وقت پر نہ آنے سے فضلہ آنتوں میں رکتا ہے، جس سے گیس اور بدہضمی پیدا ہوتی ہے۔

👉 **4. غلط غذائی عادات:** جلدی جلدی کھانا، زیادہ چکنائی، بازاری اور مصالحہ دار اشیاء، کولڈ ڈرنکس — یہ سب گیس کی بڑی وجوہات ہیں۔

👉 *5. ذہنی دباؤ (Stress):* دماغ اور معدہ کا گہرا تعلق ہے، ذہنی ٹینشن ہاضمہ کو سست کر دیتی ہے۔

👉 **6. بیکٹیریا کا عدم توازن:** آنتوں میں اچھے اور برے بیکٹیریا کا بیلنس خراب ہو جائے تو fermentation بڑھ جاتی ہے، جس سے گیس بنتی ہے۔

*عام علامات:*

• پیٹ کا پھولنا • ڈکاریں آنا • پیٹ میں گڑگڑاہٹ • بھاری پن اور سستی • کھانے کے بعد بے چینی

*🥗 کن چیزوں سے مسئلہ بڑھتا ہے؟*

• چکنائی والی غذا • دالیں (زیادہ مقدار میں) • کولڈ ڈرنکس • باسی اور بازاری کھانے • زیادہ چائے/کافی

*سادہ مگر مؤثر حل:*

✔ کھانا اچھی طرح چبا کر کھائیں ✔ نیم گرم پانی استعمال کریں ✔ زیرہ، سونف، اجوائن کا قہوہ ✔ روزانہ ہلکی واک کریں ✔ قبض سے بچیں

💡 *اہم بات:* گیس صرف ایک علامت ہے، اصل بیماری نہیں۔ اگر بار بار ہو رہی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا **ہاضمہ، آنتیں یا طرزِ زندگی** درست نہیں ہے۔اورگیس ایک بیماری بن چکا ہے

*المعالج*
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
ماہر علاج بالغذاء
مطبب مدینۃالحکمت پاکپتن
آنلائن کنسلٹیشن کیلئے
وٹس ایپ 03446951078*

بے اولاد اور لاعلاج حضرات آپ ہرگز مایوس نہ ہوں ہم آپ مایوسی کو امید میں بدل رہے ہیں مردانہ پس سیل ، لوسپرمیا اور آیزوسپر...
12/04/2026

بے اولاد اور لاعلاج حضرات
آپ ہرگز مایوس نہ ہوں ہم آپ مایوسی کو امید میں بدل رہے ہیں

مردانہ پس سیل ، لوسپرمیا اور آیزوسپرمیا کا سو فیصد یقینی یونانی علاج

زنانہ ماہواری (مینسز) کی بے قائدگی اور اووری (بیضہ دانی) کے ورم، فلپائن ٹیوب کی بلاکیج یا بچہ دانی کی سوزش کا تسلی بخش یونانی اور بے ضرر علاج دے رہے ہیں
سینکڑوں مریض علاج سے شفا یاب اور اولاد والے ہو چکے آپ بھی پیئور یونانی علاج سے مستفید ہوں اور مایوسی سے چھٹکارہ پائیں
آپکا معالج
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
ماہر علاج بالغذاء
مطب مدینۃالحکمت پاکپتن
وٹس ایپ نمبر 03446951078

کنسلٹنٹ ہربل فزیشن  وحجامہ تھراپسٹ حکیم عبدالمجید شامیفاضل طب والجراحت ماہر علاج بالغذاء مطب مدینۃالحکمت پاکپتن 03446951...
11/04/2026

کنسلٹنٹ ہربل فزیشن
وحجامہ تھراپسٹ
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
ماہر علاج بالغذاء
مطب مدینۃالحکمت
پاکپتن 03446951078

07/04/2026
خربوزہ — قدرت کا میٹھا تحفہ اور صحت کا خزانہتحریر و ترتیب:پروفیسر حکیم عبدالمجید شامی فاضل طب والجراحت حجامہ تھراپسٹ ماہ...
05/04/2026

خربوزہ — قدرت کا میٹھا تحفہ اور صحت کا خزانہ
تحریر و ترتیب:
پروفیسر حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
حجامہ تھراپسٹ
ماہر علاج بالغذاء
ماہر طبی معالج
Consultant Herbal Physician & Hijama Therapist
HK Abdul Majeed Shami
FTJ NCT ISD
WhatsApp
📞 03446951078
قدرت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، جن میں پھلوں کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ انہی قیمتی نعمتوں میں سے ایک “خربوزہ” بھی ہے، جو نہ صرف ذائقے میں بے مثال ہے بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہ پھل جسم کو ٹھنڈک، توانائی اور تازگی فراہم کرتا ہے۔
غذائیت سے بھرپور خزانہ ہے
خربوزہ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں خاص طور پر وٹامن A، وٹامن C، پوٹاشیم اور فائبر وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یہ اجزاء جسم کی قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔
جسم کو ٹھنڈک اور پانی کی کمی سے بچاؤ
خربوزے میں پانی کی مقدار تقریباً 90 فیصد ہوتی ہے، جو جسم میں پانی کی کمی (Dehydration) کو دور کرنے میں نہایت مؤثر ہے۔ شدید گرمی میں اس کا استعمال جسم کو ٹھنڈا اور متوازن رکھتا ہے۔
بہترین پیشاب آور (Diuretic)
خربوزہ ایک قدرتی اور بہترین پیشاب آور پھل ہے۔ یہ گردوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور جسم سے فاضل مادوں اور زہریلے اجزاء کو پیشاب کے ذریعے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے پیشاب کی جلن، سوزش اور گرمی کی شدت میں بھی کمی آتی ہے، جو طبِ یونانی کے مطابق نہایت مفید خاصیت ہے۔
خربوزہ کھانے کے فوائد و اہمیت اپنی جگہ اس کا بیج خربوزہ کھاتے ہوئے ضائع نہ کریں بلکہ اس کے بیج بلینڈر میں پانی کے ساتھ بلینڈ کر کے پن چھان کر پئیں وہ گردہ مثانہ پیشاب کی نالیوں کی انفیکشن ،گردہ مثانہ میں بننے والی پتھری خارج کرنے کے ساتھ، پیشاب کی کمی پیشاب کی گرمی یا جلن کیلئے خربوزہ سے زیادہ فائدہ مند ہے لہذا اس کو ضائع کرنے کے بجائے اس کے فوائد سے بھی مستفید ہوں
نظامِ ہاضمہ کے لیے مفید
خربوزہ ہلکا اور آسانی سے ہضم ہونے والا پھل ہے۔ اس میں موجود فائبر معدے کو صاف رکھتا ہے اور قبض جیسی شکایات کو دور کرتا ہے۔ طبِ یونانی کے مطابق خربوزہ معدے کو لطیف بناتا ہے اور صفرا کی شدت کو کم کرتا ہے۔
دل اور بلڈ پریشر کے لیے فائدہ مند
خربوزے میں موجود پوٹاشیم دل کی صحت کے لیے نہایت اہم ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرات کو کم کرتا ہے۔
جلد اور خوبصورتی کے لیے مفید
وٹامن C اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہونے کی وجہ سے خربوزہ جلد کو تروتازہ، شاداب اور جوان رکھتا ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال چہرے پر قدرتی نکھار پیدا کرتا ہے۔
وزن کم کرنے میں معاون
اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو خربوزہ ایک بہترین انتخاب ہے۔ یہ کم کیلوریز پر مشتمل ہوتا ہے اور پیٹ کو بھرپور رکھتا ہے، جس سے غیر ضروری کھانے کی خواہش کم ہو جاتی ہے۔
احتیاطی تدابیر
اگرچہ خربوزہ بے شمار فوائد رکھتا ہے، لیکن اسے اعتدال میں استعمال کرنا چاہیے۔
خالی پیٹ زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں
ٹھنڈے پانی کے ساتھ فوراً نہ کھائیں
ذیابیطس کے مریض ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کرہیں
خربوزہ ایک ایسا قدرتی تحفہ ہے جو نہ صرف ذائقہ فراہم کرتا ہے بلکہ صحت، توانائی اور خوبصورتی کا بھی ذریعہ ہے۔ اگر اسے مناسب مقدار میں اور درست طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ کئی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
اپنی روزمرہ زندگی میں خربوزے کو شامل کریں اور صحت مند زندگی کی جانب قدم بڑھائیں۔
از !
آپکا معالج
حکیم عبدالمجید شامی
آنلائن کنسلٹنٹ
آنلائن میڈیکیشن
پرووائیڈر
آون وٹس ایپ
03446951078

29/03/2026

I got over 60 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

بے اولادی (بانجھ پن)بے اولادی (Infertility) لو سپرمیا اور پس سیل کا زیادہ بڑھ جانا کے تسلی بخش یونانی علاج کیلئے کوالیفا...
27/03/2026

بے اولادی (بانجھ پن)
بے اولادی (Infertility) لو سپرمیا اور پس سیل کا زیادہ بڑھ جانا کے تسلی بخش یونانی علاج کیلئے کوالیفائیڈ یونانی معالج سے مشورہ و علاج کیلئے رجوع کریں اولاد میں لیٹ کیلئے میل اور فی میل دونوں کا علاج ضروری ہے زچہ کے پیریڈز میں پرابلم سے بچہ دانی میں ورم فلپائن ٹیوب کی بلاکیج سے ایگ کنسیو نہ ہونا (زنانہ بانجھ پن)کا یقینی یونانی علاج موجود ہے میل کے پس سیل( ریشہ) زیادہ ہو کر سپرم کاونٹ میں لوسپرمیا،، ایکٹیو سپرم میں کمی ،، (مردانہ بانجھ پن) کی بہت بڑی وجہ ہے اس لیے مرد و زن دونوں کا علاج ضروری ہے الحمد سینکڑوں مریض ہم سے یونانی میڈیکیشن لے کر اللہ کے کرم سے مستفید اور شفا یاب ہو چکے ہیں آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کسی کو بے اولادی (بانجھ پن) کی پریشانی ہے تو فوراً رابطہ کرکے علاج لیں انشاء اللہ کامل شفا سے مستفید ہوں گے
آپکا معالج
حکیم عبدالمجید شامی
فاضل طب والجراحت
ماہر علاج بالغذاء
مطب مدینۃالحکمت پاکپتن
03446951078

بچوں میں عضو تناسل کی(گروتھ) لمبائی موٹائی کے لیے طلا طول مقوی تسلی بخش اور تجربہ شدہ علاج ہے بڑوں میں عضو تناسل کے سکیڑ...
27/03/2026

بچوں میں عضو تناسل کی(گروتھ) لمبائی موٹائی کے لیے طلا طول مقوی تسلی بخش اور تجربہ شدہ علاج ہے
بڑوں میں عضو تناسل کے سکیڑ اور کمزور کو دور کر کے عضو تناسل کو طاقتور بنانے میں کامیاب علاج ہے

Address

Mattab Madina Tul Hikmat Pull Bahmni 17sp Depalpur Road Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem AM Shami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem AM Shami:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share