Dr.wazir ali

Dr.wazir ali ہومیوپیتھک کا فروغ دکھی انسانیت کی خدمت اور نالج شیئرنگ۔

20/10/2023

Urticaria.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو اج ہم جس ٹاپک پر بات کرنا چاہتے ہیں یہ سکن ڈزیزز کا ایک بہت ہی اہم ٹاپک ہے اور اس کا نام ہے ارٹیکریا. ارٹیکریا جلد کی ایک بیماری ہوتی ہے اس کو مختلف ناموں کے ساتھ پپکارا جاتا ہے چھپاکی جلد پر سرخ دھبوں کا بن جانا الرجی اس طرح کے اور بھی نام ہیں۔ جس میں جلد پر سرخ دھبے بن جاتے ہیں جلد پر شدید قسم کی خارش ہوتی ہے ارٹیکیریا جلد کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں تقریبا ہر دسواں شخص اس مرض میں مبتلا ہے ارٹیک ایریا کی وجوہات کیا ہیں اس کی وجہ اور اسباب کیا ہیں اور اس کی علامات کیا ہیں میں اس حوالے سے اپ کے ساتھ تفصیل سے بات کرتا ہوں سب سے جو بڑی وجہ ہے ارٹیک ایریا کی وہ یہ ہے کہ بعض دفعہ ہمارے گھر میں کوئی نہ کوئی ایسا درخت کوئی ایسا جانور ہوتا ہے جس پر چھوٹے چھوٹے کیڑے بن جاتے ہیں وہ ہمارے جسم کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں تو ہمیں ایک شدید قسم کا ری ایکشن ہوتا ہے جسے ہم ارٹیکیریا کہتے ہیں 2.ارٹیکریا بعض دفعہ کسی دوائی کے غلط استعمال سے بھی ہو سکتا ہے اس کے شدید ری ایکشن کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے جلد پر خارش ہوتی ہے شدید دھبے بن جاتے ہیں اور کالونی کی شکل میں دھبے بنتے ہیں. 3. اس کی سب سے بڑی جو وجہ ہے وہ ہے الرجی الرجی ہمارے جسم پر جب ہوتی ہے تو یہ شدید ہوتی ہے اس میں گھبراہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے allergy اتنی شدید ہوتی ہے کہ بعض دفعہ ہمارا امیون سسٹم ہے وہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور ہم بے ہوش بھی ہو سکتے ہیں ار ٹی کیریا میں جو علامات ہوتی ہیں اس میں سب سے پہلے ہماری جلد پر سرخ رنگ کے دھبے بن جاتے ہیں شدید خارش ہوتی ہے خارش پر سوجن ا جاتی ہے اور درد بھی ہوتا ہے میں اب دوستوں کے ساتھ ارٹیکیر کی کریا کی کچھ مخصوص تصاویر بھی شیئر کر دیتا ہوں
جن دوستوں کو ارٹیک ایریا کے حوالے سے کچھ پرابلم ہو یا میڈیسن کے حوالے سے ڈسکس کرنا ہو وہ میرے پرسنل واٹس ایپ نمبر پر ا جائیں میں ان کو ارٹیکیریا کے حوالے سے ان کی میڈیسن اور تفصیل کے ساتھ ان کا جو بھی معاملہ ھو گا ان کو حل کرنے کی کوشش کروں گا ڈاکٹر ویر علی

03008565139

19/10/2023

Address

Pakpattan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.wazir ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.wazir ali:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram