صادق ہسپتال رنگ شاہ

صادق ہسپتال رنگ شاہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صادق ہسپتال رنگ شاہ, Doctor, House No # 16 main Boulevard Pine Valley Pakpattan, Pakpattan.

صادق ہسپتال اڈا رنگ شاہ میں

ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی جنرل میڈیسن، جنرل سرجری، گائنی و آپس کا مکمل علاج کیا جاتا

ہے۔ جدید آپریشن تھیٹر، لیبر روم، نرسز، مڈوائف اور ڈسپنسر 24 گھنٹے موجود ہیں۔

دیہی عوام کیلئے شہر جیسی سہولیات۔

26/09/2025
31/03/2025

ور کیئر اسپتال، نزد ماشااللہ سپر اسٹور، پل نہر، اڈہ رنگ شاہ رابطہ نمبر 03227619264

06/03/2025
ور کیئر اسپتال، اڈہ رنگ شاہ0322-76912640340-9139850
18/02/2025

ور کیئر اسپتال، اڈہ رنگ شاہ
0322-7691264
0340-9139850

13/12/2024

وِرک کیئر اسپتال میں اتوار، 15 دسمبر کو صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ایک خصوصی سرجری اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کیمپ میں مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کو معیاری اور مفت طبی خدمات فراہم کریں گے۔ دستیاب ماہرین میں شامل ہیں:
• ای این ٹی اسپیشلسٹ: کان، ناک اور گلے کے امراض کا علاج۔
• گائنی اور آبس اسپیشلسٹ: خواتین کی صحت اور زچگی کے معاملات کے ماہر۔
• جنرل سرجری اسپیشلسٹ: عام سرجری کے تمام مسائل کے لیے ماہر۔
• پیڈز اسپیشلسٹ: بچوں کے امراض کے علاج کے لیے ماہر۔
• میڈیسن اسپیشلسٹ: مختلف دائمی اور عام بیماریوں کے علاج کے ماہر۔
• میڈیکل آفیسرز: عام معائنے اور بنیادی طبی علاج کے لیے حاضر رہیں گے۔

کیمپ میں مریضوں کو مفت طبی معائنے کے ساتھ مفت ادویات اور الٹرا ساؤنڈ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

اس کے علاوہ، وِرک کیئر اسپتال میں جدید ترین آپریشن تھیٹر اور ڈلیوری روم کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے، جو جدید طبی آلات اور سہولیات سے آراستہ ہے۔ اسپتال میں جنرل او پی ڈی کی سہولت بھی موجود ہوگی تاکہ مریضوں کو فوری اور معیاری علاج فراہم کیا جا سکے۔

آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس خصوصی موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی صحت کے لیے معیاری خدمات حاصل کریں۔

13/12/2024

اتوار، 15 دسمبر کو صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے

Dr.Umair Sadiq Virk. CPD UK Certified, General Physician, General Surgeon at City Hospital and Ch. Sarfraz Hospital Pakpattan Shareef

Address

House No# 16 Main Boulevard Pine Valley Pakpattan
Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صادق ہسپتال رنگ شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to صادق ہسپتال رنگ شاہ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category