
25/02/2025
ایفا اسکول سسٹم میں نوکری کا شاندار موقع!
پنجاب گروپ آف کالجز کے بڑے تعلیمی منصوبے کا حصہ بنیے!
ہمیں درج ذیل مضامین کے لیے پرجوش مرد و خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے:
✅ انگلش
✅ اردو
✅ ریاضی
قابلیت:
🎓 ایم اے/ایم ایس سی، بی اے/بی ایس سی، ایف ایس سی
📍 مقام: مین ایم بلاک روڈ، عارف والا
📞 ابھی رابطہ کریں:
+92 300 9699827
+92 300 5943827
بچوں کے روشن مستقبل کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں!