Dr Faisal Abbas -DHMS

Dr Faisal Abbas -DHMS Welcome to my page ! I'm Dr. Faisal Abbas, a dedicated and passionate homeopathic Physician with a diploma in homeopathic Medicine and Surgery (DHMS).

with two years of experience in the field, I'm committed to providing and natural healthcare solutions.

انسانی جسم میں زبان کی حیثیت ایک ایسے عضو کی ہے جس کی مدد سے ہم تمام جسم کی صحت کا جان لیتے ہیں۔آئیے آپ کو زبان سے صحت ک...
13/12/2024

انسانی جسم میں زبان کی حیثیت ایک ایسے عضو کی ہے جس کی مدد سے ہم تمام جسم کی صحت کا جان لیتے ہیں۔آئیے آپ کو زبان سے صحت کے بارے میں حال جاننے کا طریقہ بتاتا ہوں ۔یہ معلومات اس لئے بھی اہم ہیں کہ یہ کسی دن آپ کی یا آپ کے پیاروں کی زندگی بھی بچا سکتی ہیں۔۔

زبان کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتاہے یعنی زبان کی چونچ، درمیانی حصہ اور اس کی جڑ(سب سے پچھلا حصہ)۔

مزید پڑھیں:زبان سے جانئے اپنی صحت کا حال
صحت مند زبان
اگر ہمارا معدہ بالکل ٹھیک کام کررہا ہو اور ساتھ ہی جسم کے دیگر اعضاء صحت مند ہوں تو زبان کا رنگ سرخی مائل ہونے کے ساتھ اس پر سفید فلم کی کوٹنگ ہوتی ہے جو کہ ہمارے نظام انہضام کے لئے بہت فائدہ؛ مند ہوتی ہے۔۔

زبان پرسفید موٹی تہہ
اگر آپ کی زبان پر سفید رنگ کی دبیز تہہ موجود ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کا جسم صحیح طریقے سے اپنا فعل انجام نہیں دے رہا اور کہیں نہ کہیں آپ کی صحت میں مسئلہ درپیش ہے۔۔

پیلی تہہ والی زبان
اگر زبان پر لگی تہہ پیلے رنگ کی ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جسم میں بہت زیادہ گرمی ہے جس کی وجہ سے آپ کو انفیکشن ہوسکتی ہے۔۔

نیم سفید زبان
اس طر ح کی زبان ہمارے معدے کی کمزوری کی طرف اشارہ کرتی ہے۔اس کی وجہ سے رفع حاجت میں تکلیف،شدید سردی کا لگنا،بہت زیادہ تھکاوٹ اور پیٹ میں درد ہوسکتی ہے۔اگر زبان پیلی اور خشک ہو تو یہ جسم میں خون کی کمی کی جانب اشارہ کرتی ہے اور یہ علامت مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہے

سرخ چمکدار زبان
اس طرح کی رنگت ہمارے جسم میں شدید انفیکشن کی جانب اشارہ ہے۔ابتداء میں زبان کی نوک سرخ ہوتی ہے لیکن جیسے جیسے بیماری بڑھتی ہے ویسے ویسے بقیہ زبان بھی سرخ ہونا شروع ہوجاتی ہے اور ساتھ ہی اس پر سرخ دھبے بھی بننے لگتے ہیں۔اس کی وجہ سے بے خوابی اور بے چینی ہوسکتی ہے

اطراف کی جانب سے سرخ زبان
اگر زبان کے اطراف سرخ ہوں تو اس کی وجہ بہت زیادہ مصالحے والی غذائیں اور الکوحل کااستعمال ہے۔اس قسم کی زبان کامطلب ہماری انتڑیوں میں خرابی ہے اور ساتھ ہی جگرمیں گرمی ہے۔اس کے علاوہ یہ دوران خون میں خرابی،وٹامن کی کمی،گلے کی خرابی کی جانب اشارہ کرتی ہے

جامنی زبان
اس طرح کی زبان خواتین میں اس وقت دیکھنے کومل سکتی ہے جب انہیں ایام کے دنوں کی تکلیف ہو۔اس کی بڑی وجہ جسم میں وٹامنB2کی کمی بتائی جاتی ہے۔ایسے لوگ جوجسم میں مستقل درد کاشکار رہیں ان کی زبان کا رنگ بھی ایسا ہوسکتا ہے۔۔

نیلی زبان
اس طرح کی زبان انتہائی خطرناک بیماریوں کی علامت سمجھی جاتی ہے اور اس کا جلد علاج کیا جانا انتہائی ضروری سمجھا جاتا ہے۔اس طرح کی رنگت کی وجہ دل یا نظام تنفس میں خرابی ہے اور اس طرح کی زبان کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری،دمہ،دل کی خرابی،نمونیا لاحق ہوسکتا ہے۔
پیلی زبان
اس طرح کی زبان خال خال ہی دیکھنے کوملتی ہے اوراس کی ایک وجہ یرقان ہوسکتی ہے۔
کالی زبان
بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ہماری زبان سیاہ ہوجائے لیکن اس کی کچھ وجوہات میں تمباکو کا استعمال،خراب اور گندے دانت،سانس کی بدبو ،مخصوص ماؤتھ واش کا استعمال اور ادویات شامل ہیں۔۔
DR FAISAL ABBAS DHMS

17/10/2024

خارش کا علاج اس کا مکمل حل

What's the difference between X-Ray, CT scan, and MRI? X-rays use electromagnetic radiation to create images of bones an...
11/10/2024

What's the difference between X-Ray, CT scan, and MRI?

X-rays use electromagnetic radiation to create images of bones and dense structures within the body. It is commonly used to detect fractures, infections, tumors, and other abnormalities.

X-rays are quick, relatively inexpensive, and readily available.

CT scans use X-rays and advanced computer processing to create cross-sectional images of the body. They provide more detailed information than traditional X-rays and can show bones, organs, blood vessels, and soft tissues.

CT scans are useful in diagnosing conditions such as internal injuries, tumors, infections, and blood clots.

MRI uses a strong magnetic field and radio waves to create detailed images of soft tissues, organs, and structures inside the body. It provides excellent contrast between different types of soft tissues and is particularly useful for imaging the brain, spinal cord, joints, and muscles.

MRI does not involve ionizing radiation, making it a safer option for imaging, especially for pregnant women and children.

However, MRI scans take longer to perform, are more expensive, and may not be suitable for individuals with certain medical implants or metal objects in their bodies.

03/10/2024

معدہ میں ہونے والے انفیکشن سے بچنے کا طریقہ

20/09/2024

Ear sound track infection details

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faisal Abbas -DHMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram