
01/08/2025
پنجاب میں PERA فَورس کا آغاز کیا گیا ہے جِس کا کام مَزودر کی ریڑھی ، رِکشہ ، کُرسیاں ،ٹیبل اور بَاقی سَامَان ضَبط کر کے اُسے پنجاب کے مُختلف مُقامَات پر مُختلف گوداموں تَک پُہنچانا ہے اور پِھر اُن ریڑھیوں،رِکشوں، کُرسیاں ، ٹیبلوں اور بَاقی سَارے سَامان کو ضَائع کر دِینا ہے جِس جگہ پر میں کھڑا ہو یہ بھی ایک گودام ہے جَہاں پر مَزدور کی زندگی کی جَمع پُونجی کو زبردستی لایا گیا ہے اور جَو سامان غریب کا ضَبط کیا گیا ہے اُس سَامان کو ضَائع کر کے بَڑے بَڑے ٹھیکیداروں کو فَروخت کر دیا گیا ہے اِطلاع کے مُطابق اِس گودام کا سامان تین کڑور اور بتیس لاکھ روپیہ میں لاہور کے ایک کباڑیہ ( ٹھیکیدار) کو فروخت کر دیا گیا ہے “ افسوس تیس لاکھ اَفراد کا پیٹ کاٹ کر تین کڑور اور بتیس لاکھ میں فروخت کر دیا گیا” 💔😭⚖️❤️