
16/11/2022
اج ایم پی اے عاقب اللہ خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال صوابی کا دورہ کیا ۔
زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ان سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ۔مریضوں نے انہیں بتایا کہ وہ ہسپتال میں صحت کی بہترین سہولت سے مطمئن ہیں۔