DR ARIF ULLAH

DR ARIF ULLAH Medical Specialist

ذیابیطس کی پیچیدگیوں سے بہتر کنٹرول سے بچا جا سکتا ہے،                                    ڈاکٹرعارف اللہ میڈیکل سپیشلسٹ ...
06/01/2025

ذیابیطس کی پیچیدگیوں سے بہتر کنٹرول سے بچا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعارف اللہ میڈیکل سپیشلسٹ نیوزمان میڈیکل سنٹربلمقابل کیٹیگری ڈی ھسپتال کالوخان رابطہ نمبر 03125324985

20/12/2024
DR ARIFULLAH MEDICAL SPECIALIST                                                         NEW ZAMAN MEDICAL CENTER KALU KH...
20/12/2024

DR ARIFULLAH MEDICAL SPECIALIST NEW ZAMAN MEDICAL CENTER KALU KHAN CONTACT NUMBER::03125324985

DR ARIFULLAH MEDICAL & SUGAR SPECIALIST                                     NEW ZAMAN MEDICAL CENTER KALU KHAN          ...
31/10/2024

DR ARIFULLAH MEDICAL & SUGAR SPECIALIST NEW ZAMAN MEDICAL CENTER KALU KHAN CONTACT NUMBERS -03459493272 --03125324985

شوگر ایک ہارمونل بیماری ہےلیکن یہ ہارمونل بیماریاں آخر ہوتی کیا ہیںآج اس پر تفصیل سے بات کرتے ہیںہمارے جسم میں مختلف غدو...
28/10/2024

شوگر ایک ہارمونل بیماری ہے
لیکن یہ ہارمونل بیماریاں آخر ہوتی کیا ہیں
آج اس پر تفصیل سے بات کرتے ہیں
ہمارے جسم میں مختلف غدود مسلس کیمیکلز بناتے اور خون کے دھارے میں شامل کرتے رہتے ہیں ۔ان کیمیکلز کو ہارمون کہتے ہیں
یہ ہارمون جسم میں انتہائی ضروری کام کرتے ہیں۔ جیسا کہ آپ کے سر پر بال اگانا ، مردوں کے چہرے پر داڑھی لانا ، خواتین کی ماہواری کو وقت پر لانا جنسی خواہش ، خوراک کو ہضم کرنا اور ایسے لاتعداد کام
ان ہارمون کی پیداوار کا کم ہو جانا یا جسمانی ضروریات سے زیادہ ہو جانا دونوں آپ کے جسم میں منفی تبدیلیاں لاتا ہے
جیسا کہ گلے میں موجود غدود ، تھائی رائیڈ نامی کیمیکل پیدا کرتے ہیں اگر یہ بگڑ جائے تو دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو جاتی ہے ، قبض رہتی ہے ، جنسی خواہش کم ہو جاتی ہے وغیرہ
اسی طرح ہمارا لبلبہ انسولین نامی ایک ہارمون خارج کرتا ہے
جس کا بنیادی کام انسانی خون کے دھارے میں شوگر کی مقدار کو نارمل سطح پر رکھنا ہے
جب آپ لمبے عرصے تک زیادہ کھاتے ہیں اچھی نیند نہیں لیتے جسمانی طور پر فعال نہیں رہتے تو انسولین نامی یہ ہارمون اپنا کام کرنا بھول جاتا ہے
خون میں شوگر بڑھنے لگتی ہے
اور معالج بتاتا ہے کہ آپ کو شوگر ہو گئی ہے
تعجب کی بات یہ ہے کہ شوگر ٹائپ 2 میں جسم مسلسل انسولین پیدا کر رہا ہوتا ہے لیکن استعمال نہیں کر پا رہا ہوتا
اس کے باوجود لوگ بیرونی طور پر انسولین لگانے لگتے ہیں
حالانکہ اپنا طرز زندگی بدل کر قدرتی انسولین کی ہی کارکردگی کو بہتر کیا جا سکتا ہے
البتہ شوگر ٹائپ 1 میں لبلبہ انسولین پیدا ہی نہیں کر پاتا ۔پاکستان میں اس قسم سے تعلق رکھنے والے مریضوں کی تعداد بہت کم ہے
اگر آپ اپنی شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو اچھے معالج کا انتخاب کریں
ایسے خوراک کھائیں جو آپ کو توانائی فراہم کرے لیکن خون میں شوگر نہ بڑھائے
اچھے معالج کے ساتھ رابطے میں رہیں
ڈاکٹر عارف اللہ شوگر سپیشلست رابطہ نمبر 03125324985

ڈاکٹر عارف اللہ حج بیت اللہ سے بخیر یت واپس آیا ہے انشااللہ پیر کے دن 2024-07-15 سے نیو زمان میڈیکل سنٹر (سپین زرلیبارٹر...
12/07/2024

ڈاکٹر عارف اللہ حج بیت اللہ سے بخیر یت واپس آیا ہے انشااللہ پیر کے دن 2024-07-15 سے نیو زمان میڈیکل سنٹر (سپین زرلیبارٹری ) میں روزانہ ( 05:00 بجے سے 08:00 بجے تک ) بلمقابل کیٹیگری ڈی ھسپتال کالو خان

Address

Ali Medical Center Main Chowk Shewa Adda
Panjpir
23410

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Telephone

+923125324985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR ARIF ULLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category