Dental Health Clinic Yar Hussain

Dental Health Clinic Yar Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dental Health Clinic Yar Hussain, Doctor, Yar hussain, Panjpir.

کیا آپکے Tooth past میں  فلورائیڈ موجود ھے۔۔۔کمینٹس کریں اور بہترین معلومات حاصل کریں۔۔۔
25/04/2024

کیا آپکے Tooth past میں فلورائیڈ موجود ھے۔۔۔کمینٹس کریں اور بہترین معلومات حاصل کریں۔۔۔

کیا آپکے Tooth past میں فلورائیڈ موجود ھے۔۔۔کمینٹس کریں اور بہترین معلومات حاصل کریں۔۔۔
AHP Dental Point

گلونہ د صوابۓ صوابی پوسٹ نیوز ٹیلنٹ ایوارڈ 2023 کے لۓ گلونہ د صوابۓ ایوارڈ کے لۓ نامزد شخصئیتعبدالغیاثالائیڈ ھیلتھ پروفی...
06/12/2023

گلونہ د صوابۓ

صوابی پوسٹ نیوز ٹیلنٹ ایوارڈ 2023 کے لۓ

گلونہ د صوابۓ ایوارڈ کے لۓ نامزد شخصئیت

عبدالغیاث
الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز ڈینٹسٹ
پیدائشی گاؤں کا نام گاڑمنارہ ھے

عبدالغیاث صاحب انتہائی محنتی، قابل ، ایماندار اور ملنسار انسان ہیں اورعلاقے میں امن و امان اورفلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنے کام کے ساتھ انتھائی مخلص ھے
انکا تعلق گاڑمنارہ ضلع صوابی کے ایک غریب گھرانے سے ھے۔
دن رات کمیونٹی کے لیے مختلف اقدامات میں سرگرم عمل رہتے ہیں۔

خیبرپختونخوا ڈینٹل ٹیکنشنز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا صوبائی چیئرمین ھے
ڈینٹل ٹیکنشنز اور ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ کے حقوق کے لیے 2016 سے مسلسل جدوجھد کر رھے ھیں
پیرامیڈیکس کے قانونی حیثیت تسلیم کرنے کے لیے ،،الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز کونسل پاکستان ،،کے حصول میں کلیدی جدوجھد کیا ھے۔
جس کے بدولت پیرامیڈیکل اسٹاف کے 30 کٹیگریز کو بھت جلد انشاء اللہ رجسٹریشن ، لائسنس، اور قانونی سپورٹ وغیرہ مل جائے گا ۔
اسکے ساتھ ساتھ اپنے پیشے کے ساتھ انتھائی مخلص اور ڈیوٹی فل ھے۔
شعبہ ڈینٹسٹری میں
31 سال ایکسپیریئنس ھولڈر ھے
اپنے علاقے کے کمیونٹی کو منہ اور دانت کے بیماریوں کا جدید علاج مناسب فیس پر کراتا ھے۔

ساتھ ساتھ ممبر آف حج تربیتی کمیٹی صوابی بھی ھے

ھر سال مرغز میں عازمین حج ضلع صوابی کے تربیت کے لیے ایک خصوصی پروگرام منعقد کرتے ھیں۔

غریبوں کی فلاح اور انکے مسائل کو حل کرنے اور کمیونٹی میں امن کو فروغ دینے میں لگن سے کام کرتے ھیں
اس کے علاؤہ سماجی برائیوں کے خلاف اور امن و امان کے قیام کے لۓ متحرک اور فعال کردار پر انہیں کمیونٹی کی طرف سے بہت عزت اور تعریف حاصل ہے۔، جس نے ضلع صوابی میں دوسروں کے لیے ایک مثبت مثال قائم کی ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی ہمہ جہتی کاوشوں میں برکت عطا فرمائے۔امین
الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز ڈینٹسٹ عبدلغیاث صاحب کو
17 دسمبر 2023, بروز اتوار دن 2بجے گوھاٹی سپرونہ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں گلونہ د صوابۓ ایوارڈ دیا جائیگا۔
انشاءاللہ۔

Address

Yar Hussain
Panjpir
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dental Health Clinic Yar Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category