Pakhtunkhwa Medical Center, Shahmansoor-Swabi

Pakhtunkhwa Medical Center, Shahmansoor-Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakhtunkhwa Medical Center, Shahmansoor-Swabi, Medical and health, Opposite to Swabi Tehsil, near Bacha Khan Medical Complex, Panjpir.

16/01/2025
17/12/2024

جزاک اللہ ♥️ #خیگڑہ
بیرون ملک انگلینڈ میں مقیم ایک محترم بھائی نے خیگڑہ ونٹر پیکیج (فار سکول چلڈرن) کےلئے مبلغ -/10,000 (دس ہزار روپے) بھجوائے ہیں، جو کہ بہت جلد سکول کے نادار بچوں کےلئے یونیفارم، جراب، جوتے وغیرہ کے پیکیج میں خرچ کئے جائیں گے۔
اللّٰہ تبارک اس بھائی کو جزائے خیر دے اور مال و دولت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

15/12/2024

السلام علیکم!
خیگڑہ ویلفیئرآرگنائزیشن گاؤں کھنڈہ ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم سرمہ کے مناسبت سے گورنمنٹ سکولوں اور مدرسوں (دارالعلوم) کے یتیم اور غریب مستحق بچوں/بچیوں کیلئے سکول یونیفارم، سویٹر، جوتے ،گرم ٹوپی اور جرابے وغیرہ خریدے گی۔ ہم گاؤں کے تمام صاحب استطاعت بھائیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اس نیک کام میں تعاون کریں۔ #انشاءاللّٰہ ہم ایک ایک پائی کی حفاظت کو یقینی بنائینگے۔
اللّٰہ رب العزت ہم سب کے ضروریات کو اپنے غیبی خزانوں سے پورا کرے۔ آمین
خیگڑہ ممبران سے رابطہ کریں۔
• جنرل سیکرٹری: اکبر علی۔03009362559
• فنانس سیکرٹری: توحید خان۔ 03408817893
• انفارمیشن سیکرٹری: ادریس خان۔ 03009084499

21/11/2024

٭٭٭٭٭ خیگڑہ ویل چیئر ٭٭٭٭٭
کچھ دن پہلے خیگڑہ تنظیم کو ایک دوست کی طرف سے محلہ گھڑی چم کے ایک ضرورت مند کیلئے ویل چیئر کی درخواست کی تھی جو خیگڑہ انتظامیہ نے ان ضرورت مند گھرانے کو حوالہ کیا۔
یہ سب آپ لوگوں کی مدد اور سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہو رہا ہے
آپ لوگ اسی طرح اپنا تعاون جاری رکھے تاکہ ہم آپ لوگوں کی مدد سے اسطرح کے فلاحی کام جاری رکھ سکیں۔ جزاک اللہ
خیگڑہ ترجمان

12/11/2024
25/10/2024

٭٭٭٭٭٭٭تلاش برائے گمشدہ 2 تولہ سونے کا ہار (لاکٹ) ٭٭٭٭٭٭٭
ایک خاتون سے ٹوپی بازار سے گاؤں شاہ منصور تک 2 تولہ سونے کا ہار (لاکٹ) گم ہو گیا ہے برائے مہربانی جس کو بھی سونے کا ہار ملا ہو یا کچھ معلومات ہو تو فوری طورپر نیچے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
سلمان : 03109037807
والد : 03178300735
پوسٹ کو شئیر کر دیں تاکہ جس کسی کی امانت ہے اس تک بآسانی پہنچائی جا سکے۔

Clinic timing Tuesday and Wednesday 10:00 am till 7:30 pmThursday Friday Saturday 2:00pm till 7:30 pm
13/10/2024

Clinic timing Tuesday and Wednesday 10:00 am till 7:30 pm
Thursday Friday Saturday 2:00pm till 7:30 pm

29/09/2024

خیگڑہ تنظیم ممبران کی کوشش سے القمر تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی طرف سے گاؤں کے 2 تھیلیسیمیا کے شکار مریض بچوں کو خون کا عطیہ بلا معاوضہ کیا اور اس کے علاوہ القمر تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن عام مریضوں کےلئے بھی ایمرجنسی کی صورت میں خون کے عطیات کا ترتیب کرتے ہیں۔

22/09/2024

#اگاہی
ہم بذریعہ سوشل میڈیا واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے ہیں کہ وہ سفید پانی (water) بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل پیکنگ کریں کیونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ہے بچے یا بڑے انجانے میں اس کو پینے کا پانی سمجھ کر استعمال نہ کر لیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ جزاک اللہ

Address

Opposite To Swabi Tehsil, Near Bacha Khan Medical Complex
Panjpir

Telephone

+92938280129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtunkhwa Medical Center, Shahmansoor-Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share