06/03/2024
اپنے جانور میں حمل کی فوری تشخیص کروانے کیلئے ہمارے خِدمات حاصل کریں
تشخیس جدید آلات یعنی کہ الٹرا ساؤنڈ سے آراستہ ڈاکٹرزکے ذریعے کی جاتی ہے-
اے آئی کے 28 دِن بعد ہم سے فوری رابطہ کریں -
جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اُٹھائے اور روایتی طریقے سے حمل کی تشخیص سے جان چُھڑائے ۔
جی ھاں آج ہی رابطہ کریں اور سروس سے فائدہ اُٹھائے!