
16/05/2025
السلام علیکم
ڈاکٹر راشد عثمان نیورو فزیشن پرائم ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صبح 9 سے 2 بجے تک روزانہ پیر، منگل، بدھ، اور جمعرات OPD میں موجود ہونگے۔
یاد رھے صحت کارڈ پر بھی داخلہ اور علاج ہوجاتے ہیں۔