31/12/2025
سال رواں کی آخری صبح کو اس امید اور جذبے سے صبح بخیر کہتے ہیں کہ یہ سال ہماری زندگی کی کھٹی میٹھی یادوں اور تلخیوں کو اپنے ساتھ ماضی میں لے جائے گا اور آنے والے نئے سال کی صبح ہم سب کیلئے امن آشتی ،پیار محبت اور ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئیگی ، آپ تمام احباب کو آنے والے نئے سال کی نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں ،سدا سلامت شاد رہیں آمین 🌹🌹🌹🌹🌹