Chinar Welfare Society And Medical Center

Chinar Welfare Society And Medical Center There's no substitute for blood donation and giving blood regularly saves lives. One single donation can be split into three separate parts, helping save o

انا للہ وانا الیہ راجعوننہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم پروفیسر، ڈاکٹر سید محمد سلطان صاحب ا...
29/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم پروفیسر، ڈاکٹر سید محمد سلطان صاحب اب ہم میں نہیں رہے۔

التماس سورہ فاتحہ

22/03/2026

Chinar blood bank donor

21/03/2026

آج عید الفطر کے موقع پر چنار بلڈ بینک اور اراکین نے ڈیوٹی سر انجام دیتے ھوئے ساتھ ساتھ ایران متاثرین کے لیے چندہ بھی اکھٹا کیا ۔

آج عید الفطر کے موقع پر چنار بلڈ بینک اور اراکین نے ڈیوٹی سر انجام دیتے ھوئے ساتھ ساتھ ایران متاثرین کے لیے چندہ بھی اکھ...
21/03/2026

آج عید الفطر کے موقع پر چنار بلڈ بینک اور اراکین نے ڈیوٹی سر انجام دیتے ھوئے ساتھ ساتھ ایران متاثرین کے لیے چندہ بھی اکھٹا کیا ۔

ایران کے متاثرین کے  لئے چناز بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیرمین جنرل سیکرٹری اور اراکین چندہ اکٹھا کر رہا ہے
20/03/2026

ایران کے متاثرین کے لئے چناز بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیرمین جنرل سیکرٹری اور اراکین چندہ اکٹھا کر رہا ہے

20/03/2026

ایران کے متاثرین کے لئے چناز بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیرمین جنرل سیکرٹری اور اراکین چندہ اکٹھا کر رہا ہے

پاراچنارجمعتہ الوداع کے موقع پر یوم القدس کے حوالے سے پاراچنار میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں چنار بلڈ بینک ای...
13/03/2026

پاراچنار
جمعتہ الوداع کے موقع پر یوم القدس کے حوالے سے پاراچنار میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں چنار بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیرمین جنرل سیکرٹری اور اراکین اور ہزاروں افراد نے شرکت کی ریلی کے شرکاء نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور رہبرِ معظم سید علی خامنہ‌ای کی تصاویر اور بینرز اٹھا رکھے تھے ریلی کے شرکاء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے شہید پارک پہنچے جہاں پر ریلی کے شرکاء سے اپنے خطاب میں علامہ عابد حسین الحسینی، علامہ فدا حسین مظاہری، علامہ تجمل حسین علامہ اخلاق حسین شریعتی اور دیگر مقررین نے امریکہ و اسرائیل کی جانب سے ایران پر بلا جواز حملوں اور رہبر معظم سید علی خامنہ ائی اور مناب میں سکول پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بے گناہ معصوم بچیوں کی شہادت کی پر زور الفاظ میں مذمت کی مقررین نے کہا کہ ایران نے اپنی استقامت اور مزاحمت کے ذریعے سپر طاقتوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے مقررین نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب کے بانی روح‌الله خمینی کا یہ نعرہ آج سچ ثابت ہو رہا ہے کہ سپر طاقت صرف اللہ کی ذات ہے انہوں نے کہا کہ شہید آغا خامنہ سمیت ایران میں بے گناہ مظلوم عوام کی شہادت رنگ لا رہی ہے اور انشاء اللہ ظالمین جلد نابود ہونگے
مقررین نے کہا کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور قبلۂ اول کی آزادی کے عزم کی تجدید کا دن ہے اور امت مسلمہ کو اس مقصد کے لیے متحد ہونا چاہیے

11/03/2026

21رمضان

چنار بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے  چیرمین جنرل سیکرٹری اور اراکین نے شرکت کی اور اپنی ڈیوٹی سر انجام دی یوم شہادت حض...
11/03/2026

چنار بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے چیرمین جنرل سیکرٹری اور اراکین نے شرکت کی اور اپنی ڈیوٹی سر انجام دی
یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام
آج 21 رمضان المبارک دنیا بھر کی طرح پاراچنار میں بھی یوم شہادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر عزاداری کے مجالس و جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ داماد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شیر خدا ، یداللہ ، ولی اللہ، امام المتقین حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ضلع بھر کے تین سو سے زائد امام بارگاہوں میں ماتمی مجلسوں کا انعقاد کيا گیا۔ اور یوم علی کا سب سے بڑا ماتمی اجتماع مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر علمائے کرام نے حضرت امام علی (ع) کی شجاعت ، بہادری اور اسلام کیلئے لازوال قربانیوں اور عظیم خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ علماء کرام نے کہا کہ اگر عالم اسلام حضرت علی کے نقش قدم پر چلے تو عالم اسلام کے تمام مسائل خود بخود حل ہونا شروع ہوجائيں گے اس موقع پر شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا اور عزاداروں نے سینہ زنی کرکے امام عالی مقام کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اسلام عليكم پاراچنار سے تعلق رکھنے والے مریض کو 4پیک blood کی ضرورت ہے۔A . Negative B.  Negative O . Negative A.B Positi...
05/03/2026

اسلام عليكم
پاراچنار سے تعلق رکھنے والے مریض کو 4پیک blood کی ضرورت ہے۔
A . Negative
B. Negative
O . Negative
A.B Positive
ان میں سے جو بھی ہو سکتا ہے، اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03011469867
Urgently.
North West Hospital peshawer Hayatabad.

04/03/2026

Address

Opposite District Head Quarter Hospital
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar Welfare Society And Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chinar Welfare Society And Medical Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram