ابوبکر قادری بھائی کی آواز میں خوبصورت کلام ۔
Para 1 - Juz 1 Alif Lam Mim HD Quran Urdu Hindi Translation
کچھ تو شرم کرو اگر یہاں آپ کی کسی بزرگ یا آپ کی کوئی ریڈی یا دوکان ہوتی تو آپ کے ساتھ اس طرح ہوتا تو کیسا لگتا آپ کو افسوس ہے ان افسران پر لعنت
لڑکیوں_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر #حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔✍️
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے
#تیرالباس_سرعام_بلاتاہے_جسم_نوچنے_کو
#پہن_کر_تنگ_کپڑے_تو_کہے
#ابن_آدم_خراب_ہےکمال_ہے🚫
#قرض_____!
جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی،
کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل
اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اس کو ؟
اُس نے ماں سے پوچھا ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔
زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی۔۔ کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا!
محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!!
کچھ بُرا لگا ہو تو معذرت۔
معذرت الفاظ تھوڑے سخت ہیں
Kon kon agreee hai ?