The General SurGery By Mian Waleed

The General SurGery By Mian Waleed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The General SurGery By Mian Waleed, Surgeon, Waleed Surgicare Hospital Near Bus Stand Sialkot Road Pasrur , Sialkot, Pasrur.

Dr Mian Waleed Anjum is Consultant General,Laparoscopic & Cancer Surgeon from Services Hospital Lhr Working in THQ Hospital Pasrur/AlNoor Hospital Pasrur/Sadat Medical Complex Narowal.Page Is To Share Experience/Advances
of Surgery & To Help Patients.

26/03/2026

Bariatrics/Obesity Surgery in Lahor Medical Complex;
Weekly Lahore Outdoor for Bariatric Surgery.

25/03/2026

لاہور میڈیکل کیمپلیکس۔

22/03/2026

عید کی خوشیاں اپنوں کے ساتھ۔
ٹیم ولید سرجی کئیر ہسپتال پسرور۔

17/03/2026

بزریعہ لیپروسکوپی خواتین میں بانجھ پن کی تشخیص اور علاج
لاہور میڈیکل کیمپلیکس.

16/03/2026

لاہور میں موٹاپے کی سرجری ۔

13/03/2026

بغیر چیرے کے گردے کی
پتھری کا آپریشن۔ PCNL۔
ولید سرجی کئیر ہسپتال پسرور۔

12/03/2026

موٹاپے کی سرجری کے بعد وزن کا دوبارہ بڑھ جانا۔
جانیئے مکمل تفصیل اس ویڈیو میں۔

09/03/2026

ماہِ رمضان ایثار، قربانی اور ہمدردی کا مہینہ ہے۔ روزہ ہمیں بھوک اور پیاس کا احساس دلا کر ضرورت مندوں کی تکلیف سمجھنے کا درس دیتا ہے۔

آئیے اس بابرکت مہینے میں اپنے اردگرد نظر ڈالیں، مستحق لوگوں کے لیے افطار اور سحری کا انتظام کریں اور ان کی مدد کریں۔ کوشش کریں کہ ہمارے اردگرد کوئی بھی بھوکا نہ سوئے۔ یہی رمضان کا اصل پیغام ہے۔ 🤲🌙

07/03/2026

مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کو ان کی محنت کے مطابق معاوضہ نہیں ملتا،
جب تک کہ میں نے یہ آیت نہیں سنی تھی۔

06/03/2026

ایک کامیاب سرجن کے پیچھے صرف مہارت نہیں بلکہ ایک مضبوط اور مخلص ٹیم بھی ہوتی ہے۔"
ڈاکٹرمیاں ولید انجم اپنی پروفیشنل ٹیم کے ساتھ —
مریضوں کی بہتر صحت اور جدید سرجری کے لیے ہمیشہ پرعزم۔
✨ Together we work, together we succeed.
📞 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03344176713















Address

Waleed Surgicare Hospital Near Bus Stand Sialkot Road Pasrur , Sialkot
Pasrur
51480

Telephone

+923007172260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The General SurGery By Mian Waleed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The General SurGery By Mian Waleed:

Share

Category