
21/08/2025
جسمانی خشکی آتشک فساد خون چنبل خارش کیلئے لاجواب نسخہ
عشبہ 250گرام
چراہتہ تلخ۔ 50گرام
نسوت عمدہ 125گرام
برگ سناء مکی 60 گرام
پوست ہلیلہ زرد 30گرام
پوست ہلیلہ کابلی 30گرام
پوست ہلیلہ سیاہ 30گرام
گل گلاب ایرانی 15 گرام
افتیمون۔ 15گرام
بادیان 15گرام
گل نیلوفر 15گرام
شاہترہ 15گرام
مصبر فرانس 15گرام
چوب چینی 50گرام
دھنیا خشک 10گرام
صندل سرخ۔ 10گرام
روغن بادام 250گرام
ترکیب تیاری
جملہ ادویہ کو کپڑچھان پاؤڈر تیار کرلیں روغن بادام ملاکر اچھی طرح یکجان شہد تین گنا ملاکر یکجان کرلیں تیار ھے مقدار خوراک
دس گرام صبح شام ہمراہ پانی یا عرق عشبہ منڈی مناسب بدرقہ دیں
فواہد
خرابی خون جن کو جسم کی خشکی چہرے کی بے رونقی منہ پر کیل مہاسے داد چنبل خارش آتشک فساد خون انتہائی موثر نسخہ ہے
قدیمی نسخہ جات
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
03211258496
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے
🚀 * This Page*
🔗 https://tinyurl.com/2jkzatps
📱 * *
🔗 https://tinyurl.com/659npvpz
💡 *مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ امراض کے لیے*
✅ *معتمد اور مفت طبی مشورہ ۔*
✨ *آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری* ✨