سردار دواخانہ

سردار دواخانہ اسلام علیکم اس پیچ پہ طب کے مطعلق معلومات شیئر کی جاتی ہے. اپنا علاج ہربل میڈیسن، ہجامہ سے کروائیں

موسم سہانا ہوتے ہی پٹھوں کو مضبوطی جسمانی کمزوری ہر وقت تھکاوٹ بلڈ سرکولیشن کا آہستہ ہو جاتا اور مردانہ پوشیدہ امراض کے ...
07/08/2024

موسم سہانا ہوتے ہی پٹھوں کو مضبوطی جسمانی کمزوری ہر وقت تھکاوٹ بلڈ سرکولیشن کا آہستہ ہو جاتا اور مردانہ پوشیدہ امراض کے لیے مجرب ادویات پارسل کا سلسلہ شروع💕

سردار دواخانہ میگھ روڈ پتوکی
31/01/2024

سردار دواخانہ میگھ روڈ پتوکی

14/01/2024
14/01/2024

سردار دواخانہ میگھ روڈ پتوکی....
معجون مقوی ممسک ۔۔مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے اور اس کی پیدائش میں اضافہ کرتا ہے۔انتہائی محرک ہے ۔مردانہ طاقت کا خزانہ ۔۔۔۔۔

03048811273
03022677053

۔مقوی کیپسول ۔مقوی اعصاب ہے ۔جسمانی کمزوری ختم کر کے جسم کو چست کرتا ہے ۔انتشار میں اضافہ کرتا اور قوت باہ کے لیے بے حد ...
19/08/2023

۔مقوی کیپسول ۔
مقوی اعصاب ہے ۔جسمانی کمزوری ختم کر کے جسم کو چست کرتا ہے ۔انتشار میں اضافہ کرتا اور قوت باہ کے لیے بے حد مفید چیز ہے۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی

۔معجون برائے کمر درد ۔اعصاب کو طاقت دیتی ہے اور قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے اور مغلظ بھی ہے ۔۔سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوک...
12/08/2023

۔معجون برائے کمر درد ۔
اعصاب کو طاقت دیتی ہے اور قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے اور مغلظ بھی ہے ۔۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی ۔۔۔

ماس گینر ۔۔اسلام علیکم پیش خدمت ہے زبردست ماس گینر بھوک بڑھاتا ہے اور جسم کو موٹا اور تندرست بناتا ہے ۔۔سردار دواخانہ می...
06/08/2023

ماس گینر ۔۔
اسلام علیکم پیش خدمت ہے زبردست ماس گینر بھوک بڑھاتا ہے اور جسم کو موٹا اور تندرست بناتا ہے ۔۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی

03/04/2023

اسلام علیکم ۔۔۔
سفوف مغلظ اور چند غلط فہمیاں۔۔۔۔۔۔



لبوب کبیر خاص ۔۔۔مردانہ طاقت کا خزانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی
02/04/2023

لبوب کبیر خاص ۔۔۔
مردانہ طاقت کا خزانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی

23/03/2023

الحمدللہ خالص ہربل ہیئر آئل۔۔۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی

حب مقوی خاص ۔۔مقوی اعصاب  پٹھوں کی طاقت کے لیے بہترین چیز ۔۔سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی
22/03/2023

حب مقوی خاص ۔۔
مقوی اعصاب پٹھوں کی طاقت کے لیے بہترین چیز ۔۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی

اسلام علیکم آج لبوب کبیر کی تیاری الحمدللہ سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی
27/02/2023

اسلام علیکم
آج لبوب کبیر کی تیاری الحمدللہ
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی

💚 جوارش شاہی ♥️معدہ اور جگر کے تمام گرم امراض کی کامیاب دواءاعصابی کمزوری ہاتھ پاوں کا جلنا     مفرح شاہی المعروف جوارش ...
16/02/2023

💚 جوارش شاہی ♥️
معدہ اور جگر کے تمام گرم امراض کی کامیاب دواء
اعصابی کمزوری
ہاتھ پاوں کا جلنا

مفرح شاہی المعروف جوارش شاہی طب قدیم کا معروف نسخہ ہے۔۔۔۔اسکے بے شمار فوائد ہیں۔۔۔۔اعصابی کمزوری کی بہترین دواء ہے۔۔۔قانون مدرداعضاء کے ماہرین نے قدیم نسخہ میں کچھ ردوبدل کرکے اسے مزید موثر ومفید بنادیا ہے جس سے اسکے افعال واثرات مزید تیز ہوگئے ہیں۔۔۔
جوارشات کا مزاج غدی عضلاتی ہوتا ہے اور جوارشات عموما گرم اجزاء پر مشتمل ہوتی ہیں۔۔۔لیکن اسکے اجزاء مفرح قلب ہیں۔۔۔لہذا اسکا نام مفرح شاہی ہے۔۔۔

مربہ آملہ گھٹلی دور کردہ 100 گرام
مربہ سیب 100 گرام
مربہ گاجر 100 گرام
الائچی خورد 25 گرام
صندل سفید عمدہ 25 گرام
کشنیز خشک 25 گرام
گل سرخ صاف شدہ 25 گرام
زرشک شیریں 50 گرام
چینی یا شہد سہہ چند ادویہ
تمام ادویات کو پیس کر مربہ جات ملاکر دوبارہ ہاون دستہ یا کونڈی میں کوٹ لیں۔۔اور قوام بناکرشامل کردیں۔مفرح شاہی تیار ہے۔۔
ایک چھوٹی چمچ چاے والی صبح وشام کھانے کے بعد دیں۔۔دل کی گھبراہٹ بےچینی خفقان نیند نا آنا اور دیگر مندرجہ بالا عوارض کے لیے تیز بہدف دواء ہے۔۔۔۔موسم گرما سے ہونے والی علامات میں بے حد مفید ہے۔
سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی
Whtsp 03048811273

شنگرف (Chinna Bar)دیگرنام۔عربی میں زنجفر گجراتی میں سنگرف مرہٹی میں ہنگول بنگلہ میں مہنگل اور انگریزی میں سناباریا سنابر...
01/10/2022

شنگرف
(Chinna Bar)
دیگرنام۔
عربی میں زنجفر گجراتی میں سنگرف مرہٹی میں ہنگول بنگلہ میں مہنگل اور انگریزی میں سناباریا سنابرس کہتے ہیں ۔
ماہیت۔
مشہور معدنی چمک دار قلمیں ہیں جوکہ نہایت سرخ رنگ کا قلمدارچمکیلاہوتاہے۔جس کو شنگرف رومی کہتے ہیں ۔یہ عموماًڈلیوں کی شکل میں ملتاہے۔چینی یا مٹی پر اس کی ڈلی کو رگڑ ا جائے تو سرخ رنگ کی لکیرپڑجاتی ہیں یہ پانی میں سے آٹھ گنابھاری ہوتاہے۔اس میں 75فیصدی پارہ ہوتاہے۔
دوسری قسم کا شنگرف مونگے جیسا یعنی کاٹھا اس کی چمک کم ہوتی ہے۔اور ڈلی سخت قلمیں نہیں ہوتیں ۔یہ پارہ اور گندھک کا قدرتی مرکب ہے۔اس کا ذائقہ بدمزہ ہوتاہے۔
مزاج
گرم خشک درجہ دوم۔
افعال۔
قابض ،مجفف ،محلل،کشتہ شنگرف،مقوی بدن ،مقوی باہ،ممسک مقوی اعصاب دافع امراض بلغمی و حمیات کہنہ اور مصفیٰ خون۔۔
بیرونی استعمال۔
شنگرف کو قابض و مجفف ہونے کی وجہ سے مراہم میں شامل کرکے تحفیف قروح کے لئے اور قروح کے سیلان خون کو روکنے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔اورام باردہ کی تحلیل کیلئے ضماد کرتے ہیں ۔آتشک و قروح خبیشہ میں اس کی دھونی دیتے ہیں ۔
استعمال کشتہ شنگرف۔
مقوی اعصاب و دافع امراض بلغمیہ ہونے کی وجہ سے نزلہ زکام کھانسی دمہ لقوہ فالج وجع المفاصل اور نقر س میں استعمال کرتے ہیں ۔مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے آتشک جزام اور پرانے بخاروں میں استعمال کرتے ہیں ۔
نفع خاص۔
امراض اعصاب ،مندمل زخم ۔
مضر۔
کرب اور خفقان پیداکرتاہے۔
مصلح۔
گھی دودھ اور لعابیات ۔۔
بدل۔
شادنج مغسول۔
مقدارخوراک۔
ایک چاول سے دو چاول تک۔

سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی0302267705303048811273
22/09/2022

سردار دواخانہ میگھہ روڈ پتوکی
03022677053
03048811273

Address

Pattoki
53300

Telephone

+923048811273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to سردار دواخانہ:

Videos

Share


Other Medical & Health in Pattoki

Show All