Hikmat with Health and Fitness

Hikmat with Health and Fitness حکمت زندہ بعد

09/04/2023

اجزائے نسخہ
ثعلب مصری 25 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 20 گرام
دارچینی 3 گرام
زعفران 10گرام
قرنفل 4 گرام
عقرقرحا اصلی 3 گرام
موچرس 50گرام
جنسنگ بوٹی30 گرام
کشتہ چاندی 3 گرام
🤪 کرنٹ 220 وولٹ 🤭😁
Sardar dawakhna pattoki alhamdolillah

معجون شفا😍❣️🚦🚦
09/04/2023

معجون شفا😍❣️🚦🚦

Sardar dawakhna pattoki alhamdolillah
08/04/2023

Sardar dawakhna pattoki alhamdolillah

Sardar dawa khana pattoki
21/03/2023

Sardar dawa khana pattoki

Sardar dawa khana
20/03/2023

Sardar dawa khana

20/03/2023
15/03/2022

SARDAR DAWKHANA MEGHA ROAD PATTOKI

Alhamdolillah Har qisam ki mardna kamzori ka ilaj 03037626600
09/02/2021

Alhamdolillah Har qisam ki mardna kamzori ka ilaj
03037626600

معجون صلب بوہر کے دودھ والی گولیاں سفوف مغلظ جریان اح**ام سرعت انزال اور امساک کیلیے نہایت مفید دوا ہے پارسل منگوانے کے ...
03/12/2020

معجون صلب بوہر کے دودھ والی گولیاں سفوف مغلظ
جریان اح**ام سرعت انزال اور امساک کیلیے نہایت مفید دوا ہے
پارسل منگوانے کے لئےرابطہ 03037626600

ہر طرح کی مردنا کمزوری کا علاج  اللّه پاک کے فضل و کرم سے جریان  احتلا م  سرعت انزال  ٹائمنگ نا ہونا03037626600
09/11/2020

ہر طرح کی مردنا کمزوری کا علاج اللّه پاک کے فضل و کرم سے
جریان احتلا م سرعت انزال ٹائمنگ نا ہونا
03037626600

الحمداللہ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا  ایک دوست کو سپرام کا مسلہ تھا اس کو ایک سفوف بنا کر دیا تھا اللّه پاک نے اس بھائی کو ...
18/10/2020

الحمداللہ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
ایک دوست کو سپرام کا مسلہ تھا اس کو ایک سفوف بنا کر دیا تھا اللّه پاک نے اس بھائی کو شفا دی اور اس ناچیز کی عزت رکھی آج اس بھائی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو مٹھائی لے کر آیا

01/09/2020

ثعالب مصری 5 تولا
ثعالب پنجہ 5 تولا
سفید انڈین موصلی 5 تولا
موچرس . 2 تولا
لاجوانتی 2 تولا
تخم ریحان . 2تولا
سنگھاڑے ۔ 2 تولا
چھلکا اسپغول 2 تولا
کوزہ مصری . .10 تولا
ان سب چیزوں کو کوٹ کے سفوف بنا لے

جریان اح**ام سرعت انزال ٹامنگ ہر طرح کی مردنا کمزوری کا حل اس سفوف میں ہیں صبح خالی پیٹ ایک برا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لے

دودھ میں۔ گڑ اور سونف ڈال کے گرم کرے

طالب دعا مبشر علی واہلہ

10/07/2020

مردوں کے لیے اولاد پیدا کرنے والے، جراثیم کا علاج

نسخہ : سنگھاڑہ 50 گرام ، دیسی گھی 20 گرام ،تیاری : سنگھاڑہ کا پاوڈر کر کے دیسی گھی میں براؤن کر لیں اس میں دو چمچ پانی اور ٹھوڑی سی چینی ملا کر حلوہ بنا لیں طریقہ : ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھھ کھائیں ، ایک ماہ تک یاد رہے روزانہ اسی طرح تازہ حلوہ بنا کر کھائیں
فوائد : جریان اح**ام ختم کرتا ہے اور اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے ۔جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بننے

26/12/2019
لبوب کبیر چاندی ورک والی مقو ی خاص مردنا کمزوری کا بہترین علاج
05/12/2019

لبوب کبیر چاندی ورک والی مقو ی خاص مردنا کمزوری کا بہترین علاج

23/11/2019

نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیےاجوائن دیسی500گرام،جلوتری250گرام،مغزجائفل250گرام،لونگ250گ رام،مغز کرنجوا250گراممالکنگنی ایک کلو،تخم پیاز500گرام،تیاری تمام ادویات کا مشین کے ذریعے سے تیل نکلوالیںکسی بوتل میں ڈال کر دو دن کیلیے رکھ دیں آئل صاف مقطرہوجائے گا پھر استعمال میں لائیںطریقہ استعمال : رات سوتے وقت سات قطرے لے کرحشفہ اورسیون چھوڑ کرعضو خاص کیتیس سیکنڈ تک مالش کریں اُوپر کچھ نہیں باندھنا،پچیس دن متواتر استعمال کریں
فوائد:عضوخاص کو سخت اور لمبا موٹا کرتا ہے نیز کجی لاغری سستی ختم کرتا ہےآزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں.جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔

سفوف مغلظ لبوب کیبر چاندی ورک والی مقوی خاص گولیاں  ہر طرح کی مردانہ کمزوری  صرف پندرا دن میں ختم گارنٹی کے ساتھ dua go ...
23/09/2019

سفوف مغلظ لبوب کیبر چاندی ورک والی مقوی خاص گولیاں ہر طرح کی مردانہ کمزوری صرف پندرا دن میں ختم گارنٹی کے ساتھ
dua go mubashar jutt 0341 7626600

19/09/2019

mardana banjh pan ka desi ilaj
mardana banjh pan aik aisa masla hy jis ka ilaj alopathic main nahin Allah k fazal sy yeh sharf sirf desi tibb ko he hasil hy mardana banjh pan k akseer nuskhay likhy hain mardana banjh pan k illaj main sub sy pehly report main yeh check karin kahin puss to nahinaa rahee agar puss aa rahee ho to jab tak puss thek nahin ho gee us waqat tak s***m count nahin zayada ho gaa aur nahin mardana banjh pan ka ilaj ho ga is wasty sub sy pehly puss ka ilaj karin us k badd mardana banjh pan ka jis s***m barhany waly nuskhay hoon zail main mardana banjh pan ka jo nushkha likha hy wo puss aur s***m dono ka ilaj hy ہوالشافی
ثعلب پنجہ ۔ ثعلب مصری ۔ موصلی سفید ۔ کوگھرو ۔ ستاور۔ تخم اوٹنگن ۔ مغز جیاپوتہ ۔ تخم ریحان
mardana banjh pan ky ilaj ki tayari
تمام اشیاء بیس بیس گرام لے کر پیس لیں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور روزانہ صبح
نہار منہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ دودھ سادہ اور ایک چمچ چائے والاعصر اور مغرب کے درمیان جب
پیٹ خالی ہو دودھ کے ہمراہ استعمال کریں 40 دن دوران دوائی کھٹی بادی اشیاء اور بیف سے پرہئز کریں
اور میاں بیوی کا بھی پرہیز ہے 40 دن کے بعد ٹیسٹ کروائیں مکمل بہتری کے لیئے دوبارہ بھر بنا لیں
جن مریضوں کو منی میں پس یعنی ریشہ آرہا ہو وہ شربت بزوری کسی اچھی کمپنی کا لازمی استعمال کریں دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں

Dua go mubashar jutt 0341 7626600

26/08/2019

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء۔کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، طباشیر 30 گرام الائچی خورو 30 گرام
ترکیب تیاری ,الائچی اورطباشیرکا باریک سفوف بنا لیں اورکشتہ جات میں ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک ، 2گرام ، مکھن یا بالائی کے ایک چمچ میں رکھ کر صبح نہارمنہ کھائیں اور اوپر
سے دو گلاس نیم گرم دودھ پیئیں اس نسخہ کا ستعمال پندرہ یوم تک کر سکتے ہیں استعمال کریں
فوائد۔ سرعت انزال کے لئے مایہ ناز دوا ہے چند دن میں منی کی حدت کم کر کے
قوام میں گاڑھا پن پیدا کرتا ہے ۔
نوٹ؟ ۔کشتہ قلعی، کشتہ چاندی،قرشی، ہمدرد،یاں اجمل والوں کا بنا ہوا لےلیں آپ کو خود بنا نے
ضرورت نہیں ہے طباشیر اور چھوٹی الائچی آپ کسی بھی پنسار سے لے لیں ۔۔آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں ۔۔آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں
Talb e dua .mubashar jutt 0303 7626600

17/08/2019

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان
نسخہ ۔ مربہ ہرڑ 500گرام ، مربہ آملہ 500گرام، بلیلہ 250گرام ، بہمن سفید 150 گرام
چینی 1 کلو پانی آدھا کلو ۔
ترکیب تیاری,پہلے مربہ جات کو صاف کرکے گھٹلیاں نکال کرکوٹ کر باریک کر لیں پھر
خشک ادویات کا سفوف تیارکرلیں اس کے بعد چینی اور پانی کاہلکی آنچ پر شیرہ بنا کر
نیچے اتار لیں اور مربہ جات اور خشک ادویات کا سفوف قوام میں ملا دیں بس تیار ہے ۔
مقدارخوراک۔ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم پانی سے استعمال کریں
فوائد،دل اوردماغی کمزوری ختم کرکے دماغ کو طاقت دیتا ہے مزید نظر کی کمزوری کو
ختم کرتا ہے دماغی کمزوری کی وجہ سے چکر آنے کو بھی روکتا ہے دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں ۔۔آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں

Dua mai yad rakhna 0335 4545940 watsapp

03/08/2019

امساک کی گولیاں
نسخہ الشفاء, ۔کافور10گرام ،اجوائن خراسانی 10،گرام،مغزجاعفل10گرام سمندرپھل 15گرام
سلاجیت 4 گرام ،سب کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں پھر ہلکا سا شہد ملا کر
کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال۔ ہم بستری سے دو گھنٹے قبل خالی پیٹ 2 گولیاں آدھا کلو گرم دودھ سے لیں
فوائد: یہ گولیاں بہترین امساک پیدا کرتی ہیں اور خوب لطف حاصل ہوتا ہے
نوٹ؟ یاد رہے کہ امساک پیدا کرنے والی ادویات کا مسلسل استعمال نہیں کرنا چاہیے ایسی
ادویات کا مسلسل استعمال درست نہیں ہوتا مسلسل استعمال اپنا اثر کرنا چھوڑ دیتا ہے
پکا مکمل مسقل علاج کروانا چاہیے ضروری ہے دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں ۔آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں

31/07/2019

،جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے
حجرالیہود 10 گرام، نوشادر 10 گرام، الائچی بڑی 10 گرام، کہربا 10 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو لے کر پیس کر باریک کر لیں اور بعد میں سفوف بنا لیں ۔
مقدارخوراک 3 گرام دن میں دو بار پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔
یہ دوا جسم میں گرمی کی زیادتی ، پیشاب کی زیادتی ، جلن پیٹ میں مروڑ ، پتھری سوزاک
کے لئے انتہائی مفید ہے دس سے پندرہ یوم دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں

31/07/2019

قوت باہ کیلئے بے مثال تحفہ
موچرس، سمندر سوکھ، بیج بند، موصل سیاہ، تالمکھانہ، ثعلب دانہ، گوند چھوہارہ،گری سنگھاڑہ، بوپھلی، گوند ببول، چہار مغز، موصلی سفید، ستاور، بہمن سفید، بہمن سرخ، تخم کونج، دار چینی، گوند کتیرا۔
ہوالشافی: تمام اشیاءہم وزن لیکر کوٹ کر سفوف بنا ئیں اور ایک چمچ صبح ناشتہ کے بعد اور رات سونے سے قبل ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کرائیں۔ مردوں کے تمام جنسی امراض اور عورتوں کے لیکوریا میں ازحد مفید ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں

31/07/2019
31/07/2019

Address

College Road
Pattoki
55300

Telephone

+923037626600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat with Health and Fitness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Medical & Health in Pattoki

Show All