Attiq Dawakhana pattoki

Attiq Dawakhana pattoki خاندانی علاج گاہ
الحمداللہ
تمام امراض کا شافی علاج کیا جاتا ھے
حکیم عتیق الرحمن بن حکیم محمد یونس

07/08/2022
بواسیر ایک ایسا مرض ھے جوکہ آج کے دور میں بہت تیزی سے پھیل رہا ھے اس لیے یہ بات بہت ہی ضروری ھے کہ اس مرض سے بچا جاےعلاج...
19/04/2022

بواسیر ایک ایسا مرض ھے جوکہ آج کے دور میں بہت تیزی سے پھیل رہا ھے
اس لیے یہ بات بہت ہی ضروری ھے کہ اس مرض سے بچا جاے
علاج باالغذ کے ذریعے سے ہم اس مرض سے باآسانی محفوظ رہ سکتے ہیں
تمام ترش اشیاء ساگ پالک میتھی میتھے بڑا گوشت مصالحے والے چاول فاسٹ فوڈ سرخ مرچ انڈے
ان تمام اشیاء سے مکمل پرہیز کر کے اس مرض سے بچا جا سکتا ھے

آج کے اس مشینی دور میں بہت سے مساٸل کا انسان شکار ھو جاتا ھے کچھ مساٸل ایسے ہوتے ہیں جن کا تعلق آپ  کی صحت سے ہوتا ہےاور...
10/04/2022

آج کے اس مشینی دور میں بہت سے مساٸل کا انسان شکار ھو جاتا ھے کچھ مساٸل ایسے ہوتے ہیں جن کا تعلق آپ کی صحت سے ہوتا ہے
اور میرے پاس ایسے بہت سے مریضوں کا علاج الحمد اللہ میں میڈیسن کے بغیر کر چکا ھوں
اور کچھ مساٸل کا علاج میڈیسن کے ذریعے ہو جاتا ھے
کسی بھی قسم کے مشورے کے لیے آپ ہمارے مفید مشوروں سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

قبض جوکہ بوسیر کا سبب بنتی ھے بواسیر ایک ایسا مرض ھے جوکہ نوجوان نسل میں آج کے دور میں بہت تیزی سے پھیل رہا ھے اس سے بچن...
07/04/2022

قبض جوکہ بوسیر کا سبب بنتی ھے
بواسیر ایک ایسا مرض ھے جوکہ نوجوان نسل میں آج کے دور میں بہت تیزی سے پھیل رہا ھے اس سے بچنے کے لیے ضروری ھے کہ
قبض جس کو ام امراض کے نام سے بھی یاد کیا یہ ایسی مرض ھے جو کہ انسان کہ حسن کو تباہ کر دیتی ھے اور بہت سی دوسری امراض کا باعث بھی بن سکتی ھے اس لیے ضروری ھے کہ اس سے بچا جاے اور ایسی خوراک کا استعال کیا جاے جس میں فاٸبر کی مقدار موجود ہو اور اس کے علاوہ دودھ کا روزانہ استعمال کیا جاے

الحمداللہخارش کسی بھی قسم کی ھو اور عمر کے کسی بھی حصہ میں ھو اس کا مکمل علاج کیا جاتا ھے ایک دن کے بچے کے ھو یا 85 سال ...
05/04/2022

الحمداللہ
خارش کسی بھی قسم کی ھو اور عمر کے کسی بھی حصہ میں ھو اس کا مکمل علاج کیا جاتا ھے
ایک دن کے بچے کے ھو یا 85 سال کے بزرگ کے ھو
اس کے علاوہ وہ لوگ جو میڈیسن کھا کھا کر پریشان ھو چکے ھوں وہ ایک دفعہ ضرور رابطہ کریں
انشاءاللہ مکمل شفاء ھوگی

*مستقل قبض کا ہونا آپ کو کن               خطرناک بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے.. ؟*ماہرین قبض کے مرض کو کئی دوسری بیماریو...
17/03/2022

*مستقل قبض کا ہونا آپ کو کن
خطرناک بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے.. ؟*

ماہرین قبض کے مرض کو کئی دوسری بیماریوں کا پیش خیمہ قرار دیتے ہیں
ان کے نزدیک ہر صحت مند انسان کو کوشش کرنی چاہیے کہ وہ قبض جیسے مسئلے کا سامنا نہ کریں
اس کے خاتمے کے لیے متوازن غذا کا استعمال کریں-
اس کے علاوہ قبض ہونے کی صورت میں اس مسئلے کو معمولی نہ سمجھی
فوری طور پر اپنے معالج سے رجوع کریں
مستقل طور پر قبض ہونے کی صورت میں انسانی جسم کو بہت سارے صحت کے مسائل لاحق ہو سکتے ہیں۔

مسلم دواخانہ کالج روڈ پتوکی
حکیم عتیق الرحمن بن حکیم محمد یونس
0300-7576482

رسولیاں تمام ہی خطرناک ہوتی ہیں لیکندماغی رسولیاں سب سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں                       نکسیر خون میں فائبری...
15/03/2022

رسولیاں تمام ہی خطرناک ہوتی ہیں لیکن
دماغی رسولیاں سب سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں
نکسیر خون میں فائبرین کی کمی کی وجہ
سے آتی ہے کیلشیم کی کمی کی وجہ سے بھی ہوتی ہے
اح**ام کا علاج کرنے کے بجائے نوجوان
کے خواب روکنے کا علاج کریں جب خواب
نہ آئیں گے تو اح**ام کبھی نہیں ہوگا
جسم کے اندر یا باہر زخم ہوئے بغیر
خون کا اخراج نہیں ہوا کرتا جو مریض کہتے
ہیں کہ پھیپھڑوں میں زخم نہیں لیکن پھر بھی
خون آتا ہے تو ان کے گلے میں زخم ہے

حکیم عتیق الرحمن بن حکیم محمد یونس
مسلم دواخانہ کالج روڈ پتوکی
0300-7576482

شوگر کے مریض کیلئے اس مرض کا پہلاتحفہ جنسی کمزوری ہے۔                             شوگر کا مرض پرانا ہوجائے تو جنسیخواہش ...
14/03/2022

شوگر کے مریض کیلئے اس مرض کا پہلا
تحفہ جنسی کمزوری ہے۔
شوگر کا مرض پرانا ہوجائے تو جنسی
خواہش ہی ختم ہوجاتی ہے
جو شخص ملی جلی غذائیں کھاتا رہتا ہے
وہی تندرست رہتا ہے۔
سوزشی گنٹھیا میں پورا ہاتھ پاؤں متورم ہوتا ہے
ریحی گھنٹیا میں صرف جوڑ پر ابھار ہوتا ہے۔

حکیم عتیق الرحمن بن حکیم محمد یونس
مسلم دواخانہ کالج روڈ پتوکی
0300-7576482

https://youtu.be/iWr8ons5Brs
06/03/2022

https://youtu.be/iWr8ons5Brs

پاؤں کا سن ہوجانا بلڈپریشر ہائی اور شوگر
کی وجہ سے ہوتا ہے۔
زیادہ خواب دیکھنے والے کا معدہ خراب ہوتا ہے۔
پیٹ درد کھانا کھانے کے بعد ہو تو یہ معدہ کی
ٹھنڈک ہے علاج گرم دوا سے کیا جائے

04/03/2022
04/03/2022
02/03/2022

https://youtu.be/LZv6tAW3Zm8اح**ام کیوں ھوتا ھےپیشاب کے بعد قطرے کیوں آتے ہیںاح**ام زیادہ ھونے کی وجہقطرے آنے کی وجہMuslim DawakhanaDawakhanaPattokiHakeem At...

13/01/2020

اخروٹ کھانا پسند ہیں تو اس کے فائدے بھی جان لیں

روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کو کھانا ذیابیطس کے شکار بننے کا خطرہ کم کرتا ہے۔
کچھ ماہ تک روزانہ اخروٹ کھائیں جائیں تو خون کی شریانوں کے افعال میں بہتری دیکھی جاتی ہے۔
جبکہ جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں بھی کمی آتی ہے۔
خون کی شریانوں کے افعال میں خرابی اور خراب کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بناسکتا ہے۔
اس حوالے سے ماضی میں کئی محققین یہ بتا چکے ہیں کہ اخروٹ میں فیٹی ایسڈز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جبکہ کیلوریز کے حوالے سے بھی یہ بہترین ہے تو اگر لوگ روزانہ اس کو کھائیں تو ان کا میٹابولک نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔

ماضی میں ایک تحقیق بھی کی گئی تھی جس کے دوران سو سے زائد مرد و خواتین پر تجربات کیے گئے جن میں سے 75 میں ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ تھا۔


محققین نے ان لوگوں کو روزانہ پچاس گرام سے زائد اخروٹ چھ ماہ تک کھلائے تو یہ نتائج سامنے آئے کہ لوگوں کی غذائی عادات کے معیار میں بہتری آئی ہے اور ذیابیطس کا خطرہ کم ہوگیا تھا۔
یہ تحقیق طبی جریدے بی ایم جے اوپن ڈائیبیٹس ریسرچ اینڈ کیئر میں شائع ہوئی تھی۔
ڈیل وئیر یونیورسٹی کی تحقیق میں بھی بتایا گیا تھا کہ اخروٹ کھانے کی عادت کے نتیجے میں جسم میں ایسے کیمیکلز کی کمی آتی ہے جو کہ خلیات کو نقصان پہنچا کر مردوں میں بانجھ پن کا باعث بنتے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک اور تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ روزانہ چند اخروٹ کھانے کی عادت خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ کم کرتی ہے۔
خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے اور اسے موٹاپے سے بچاﺅ کے لیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے

Address

Street No 2
Pattoki

Telephone

+923007576482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attiq Dawakhana pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Medical & Health in Pattoki

Show All

You may also like