03/08/2024
موبائل کے انکھوں پہ اثرات؟
موبائل ہماری آنکھوں کو 4 طریقوں سے متاثر کرتا ہیں۔
1۔ جب بھی ہم موبائل استعمال کرتے ہیں تو موبائل سے بلیو لائٹ اور الٹرا وائلٹ ریڈیشن آتی ہیں جو کہ ہماری آنکھوں کیلئے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں خاص طور پر جب ہم رات کو لائٹس بند کر کے موبائل استعمال کرتے ہیں ۔یہ ہماری آنکھوں کے پردے کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں اور اسکی وجہ سے جو نظر متاثر ہوتی ہیں وہ ناقابل واپسی ہوتی ہیں۔
2 - جب ہم زیادہ دیر تک موبائل استعمال کرتے ہیں تو سب سے پہلے ہماری آنکھیں جھپکنے کا ٹائم کم ہو جاتا ہیں جس کی وجہ سے ہماری آنکھیں خشک ہو جاتی ہیں اور آنکھوں میں خارش اور زخم تک ہو جاتے ہیں۔
3 ۔جب بھی ہم نزدیک کا کوئی کام کرتے ہیں تو ہماری آنکھیں اندر کی طرف مڑتی ہیں اور پاور بڑھ جاتی ہے جس کو ہم (Accommodation )کہتے ہیں۔جب ہم بہت زیادہ موبائل استعمال کرتے ہیں خاص طور پر بچوں میں تو اسکی وجہ سے(Accommodation ) اور آنکھوں کے سٹرکچر میں تبدیلی آتی ہیں اور پھر ہمارے سر میں درد اور نظر کمزور ہو جاتی ہیں۔
4۔موبائل استعمال کرتے ہماری گردن سیدھی نہیں رہتی جس کی وجہ سے پوسچرل دیفیکٹ آ جاتا ہیں۔
اس سے بچنے کا حل ؟
موبائل استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ بریکس لے لگا تار استعمال نہ کریں۔
بلیوکٹ لینزز والی گلاسز استعمال کرے جب بھی موبائل استعمال کرے ۔
رات کو لائٹس بند کر کے کبھی بھی موبائل استعمال نہ کریں یہ آپکی آنکھ کیلئے بہت زیادہ نقصان دہ ہیں ۔
اور زیادہ موبائل استعمال کے دوران مصنوعی آنسو استعمال کرے ۔
بشیر آئی ہسپتال