Asad Wazifa Istikhara Center

Asad Wazifa Istikhara Center اسد وظیفہ استخارہ سنٹر �
روحانی مدد و ہدایت کے لیے �
وظیفہ، استخارہ، اور دعا کی خدمات �

30/04/2026

5 مرلہ کانر پلاٹ بہترین لوکیشن ارجنٹ فار سیل مدینہ کالونی حبیب آباد انویسٹمنٹ کیلئے بہترین جگہ چسکا پارٹی پرہیز کریں رابط 03011076271

بیشک
30/04/2026

بیشک

30/04/2026

✨ محبت کا مجرب آزمودہ نقش ✨
"یا ودود" اللہ تعالیٰ کا نہایت بابرکت اسم ہے جو دلوں میں محبت، نرمی اور الفت پیدا کرنے کے لیے مجرب مانا جاتا ہے۔ اگر دو افراد کے درمیان اختلاف، ناراضگی یا دوری ہو اور معاملہ کسی طرح حل نہ ہو رہا ہو تو اس اسمِ مبارک کا ورد اور نقش فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
💫 نقش کی تاثیر:
یہ نقش پاکیزگی کے ساتھ لکھ کر بازو پر باندھ لیا جائے تو ان شاء اللہ دلوں میں نرمی پیدا ہوتی ہے، نفرت کم ہو کر محبت میں بدلنے لگتی ہے اور سخت رویہ رکھنے والا شخص بھی نرم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
🌿 اہم ہدایت:
یہ عمل صرف جائز مقصد، اصلاح اور بہتری کے لیے کیا جائے
نیت صاف اور دل میں خیر خواہی ہونی چاہیے
اصل تاثیر اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہوتی ہے
📿 طریقہ عمل:
پاک باوضو حالت میں نقش تحریر کریں
روزانہ کم از کم 41 مرتبہ "یا ودود" پڑھیں
درود شریف کی کثرت کریں
✨ اضافی فائدہ:
ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے نفرت محبت میں بدلتی ہے، تعلقات میں بہتری آتی ہے اور دلوں میں الفت پیدا ہوتی ہے
📞 نوٹ:
اجازت کے لیے نقش مبارک فیس بک پر شیئر کریں اور 41 مرتبہ "یا ودود" پڑھیں
#محبت

میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان نرالی ہے
30/04/2026

میرے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان نرالی ہے

اللّٰہ پاک ہمیں پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا ربّ العالمین
30/04/2026

اللّٰہ پاک ہمیں پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یا ربّ العالمین

سبحان اللّٰہ
29/04/2026

سبحان اللّٰہ

بیشک اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں پر آزمائش ڈال کر آزماتا ہے
29/04/2026

بیشک اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں پر آزمائش ڈال کر آزماتا ہے

29/04/2026
بیشک رب العزت اپنے بندوں کو اکیلے نہیں چھوڑتا
29/04/2026

بیشک رب العزت اپنے بندوں کو اکیلے نہیں چھوڑتا

29/04/2026

اصلاحی باتیں خود بھی عمل کریں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں تاکہ آپ کی وجہ سے کسی کا فاعدہ ہوجاۓ

یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نظر کرم کیجیے
29/04/2026

یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نظر کرم کیجیے

Address

Habib Abad
Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Wazifa Istikhara Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share