BHU Maryam Zai

BHU Maryam Zai For you with You

15/05/2026
15/05/2026

قومی اسمبلی نے انسدادِ پولیو سے متعلق ایک سخت قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت پولیو کے خاتمے کے لیے نئی قانونی اور انتظامی پابندیاں نافذ کی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق نئے قانون میں کہا گیا ہے کہ پولیو کے قطرے نہ پلانے پر والدین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پہلی بار انکار پر 50 ہزار روپے جبکہ دوسری بار انکار پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
قانون کے مطابق 10 سال سے کم عمر تمام بچوں کے لیے پولیو ویکسین کی مکمل خوراک لازمی قرار دے دی گئی ہے، جبکہ نادرا سے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا بھی ضروری ہوگا۔
تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے بچوں سے پولیو سرٹیفکیٹ طلب کیا جائے گا۔
مزید برآں پولیو ورکرز کو دھمکانے یا ان پر حملہ کرنے کی صورت میں 7 سال تک قید اور جرمانے کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ خطرناک اور حساس علاقوں میں پولیو ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
📌 ذرائع: قومی اسمبلی / سرکاری رپورٹ (پولیو کنٹرول بل)

Dr Sohail Afridi
07/04/2026

Dr Sohail Afridi

Dr. Sohail Afridi In charge BHU Maryam Zai
07/04/2026

Dr. Sohail Afridi In charge BHU Maryam Zai

Address

RHMP+MRV, Indus Highway Link Rd, Maryamzai
Peshawar
24851

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHU Maryam Zai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share