15/01/2026
📢 خوشخبری برائے FSc Supplementary اور دیگر طلبہ! 🌟
جن تمام طلبہ و طالبات نے FSc Supplementary Exam دیا ہے یا وہ طلبہ جنہوں نے صرف KMU-CAT ٹیسٹ نہ دینے کی وجہ سے ابھی تک داخلہ نہیں لیا تھا—اُن سب کے لیے ایک Golden Chance!
🎯 KMU-CAT Make-Up Test 2026
📅 15 فروری 2026 (اتوار) کو منعقد کیا جا رہا ہے۔
✨ اگر آپ اپنا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
📝 KMU-CAT Make-Up Test میں شرکت کریں اور
🎓 BS & BSN Programs میں داخلے کے لیے اپلائی کریں۔
⏳ وقت کم ہے—آج ہی رجسٹریشن کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!