Dr M. Noor Ullah Orakzai

Dr M. Noor Ullah Orakzai Hamzaian 2018
Cmsian 2020
Khyberian (KMCITE) '26
Ex-In Media LS KMC
In. SAFE, KMC
Freethinker
Poet

04/12/2023

نہ اچھے ایرو اسپیس انجنئیر بنا رہے ہیں اور نہ ہی اچھے میراثی ۔ نا انکو سائنس آتی ہے نا ڈانس!

ہاں! صرف ایک کام کرسکتے ہیں وہ ہے دین اسلام کو کوسنا ۔ اگر اسی صورت میں انڈین یا گورا کوئی نیا ایجاد کرتا ہے تو غلطی ہمارے مولیوں کی ہے ہمارے مذہبی حلقوں کی ہے مدارس و مساجد کی ہے ۔
منقول
























































Save

03/12/2023
29/11/2023

You are gonna be rocking in Your Post EXAM Vacations Making them the most out of them by using resources and Tips Explained in this video. You are gonna be s...

یہ ڈاو Dow میڈیکل کالج کراچی ہے جہاں سے نامور ڈاکٹرز اور اطباء نے پیدا ہونا تھا لیکن یہ کیا یہاں تو "پیدائش" والے عمل پر...
21/11/2023

یہ ڈاو Dow میڈیکل کالج کراچی ہے جہاں سے نامور ڈاکٹرز اور اطباء نے پیدا ہونا تھا لیکن یہ کیا یہاں تو "پیدائش" والے عمل پر ہی قدغن لگانے کی مشقیں ہو رہی ہیں.🤔

کالج میں کنڈوم بنانے والی ایک کمپنی نے اسٹال لگایا ہے اور کنڈوم کے کاسٹیوم پہن کر کنڈوم کی تشہیر ہو رہی ہے اور اسٹال سے مفت میں طلبہ و طالبات میں کنڈمز تقسیم ہو رہی ہیں،اس پورے ایونٹ کو اٹینڈ کرنا انتظامیہ نے طلبہ پر لازمی قرار دیا ہے.

غیر شادی شدہ طلبہ و طالبات کی اکثریت ان کنڈمز کا کیا کرے گی یا تعلیمی اداروں میں اس مہم کا
مقصد کیا ہوگا؟ اسے سمجھنے کے لئے راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے.
Dr.Hafeez Orakzai

نہیں بھی ٹھیک اگر حال حلیہ ٹھیک رہےکہ سچ دکھانا نہیں ہوتا اشتہار کا کامعمیر نجمی
17/11/2023

نہیں بھی ٹھیک اگر حال حلیہ ٹھیک رہے
کہ سچ دکھانا نہیں ہوتا اشتہار کا کام
عمیر نجمی

قریبا ایسے تمام نمازی اپنی پیشانی پر بنے اس کالے محراب پر فخر کرتے ہیں مگر میڈیکل سائنس یہ کہتی ہے کہ یہ"پیراسائیٹک/فنگس...
15/11/2023

قریبا ایسے تمام نمازی اپنی پیشانی پر بنے اس کالے محراب پر فخر کرتے ہیں
مگر میڈیکل سائنس یہ کہتی ہے کہ یہ"پیراسائیٹک/فنگس انفکشن" ہے جو مساجد کے فرش، قالین اور جائے نماز پر نمازیوں کے گندے پاؤں کی وجہ سے لگتی ہے۔
یہ والی Trosyd کریم استعمال کرنے سے یہ نشان ختم ہو جاتا ہے۔۔

02/11/2023
02/11/2023

Our doctors on Strike 😂
The kids were having a feeling of empathy for us

24/08/2023

شرم کی انتہا ہو گئی مگر انا کے پجاری کچھ لوگ ہے کنہیں شرم نام کی کسی چیز سے واسطہ نہیں، ان کے مکروہ چہروں سے جو غلاظت، طلباء کیلئے نفرت، اور کرپشن ظاہر ہوتی ہے، اس کی مثال صوبے کے کسی دوسرے کالج کے ایڈمینیسٹریشن میں نہیں ملتی...

Address

Razi Hall Hostel University Of Peshawar
Peshawar
25120

Telephone

+923339604619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M. Noor Ullah Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category