M Ibraheem p

M Ibraheem p i love my allah

13/05/2022
07/03/2022

بلدیاتی الیکشن 2022

یہ گاؤں،گلی کے الیکشن ہیں،اس سے تو نہ کوئی وزیر اعظم بنتا ہے،نہ وزیر اعلی اور نہ ہی اس کا جنت و دوزخ کیساتھ کوئی تعلق ہے یہاں قوم صرف اپنے لئے ایک اچھا نمائندہ منتخب کرتی ہے لہٰذا اپنے علاقے کیلئے بہترین اور موزوں نمائندہ منتخب کریں جو علاقے کے مسائل سے واقف ہو،نیک چلن ہو، تکبر سے پاک ہو،عوامی بندہ اور اچھی شخصیت کا مالک ہو،جو کہ کل کم از کم آپکے ساتھ عزت سے پیش آتا ہو۔
آخر میں ایک گزارش کروں گا ہم۔ایک علاقہ ایک گاوں ایک شہر کے باسی ہیں ہماری موت شادی غمی خوشی رنج غم دکھ بیماری سب سانجھے ہیں قطعا کبھی ایسی زبان ایسے الفاظ استعمال نہ کریں جو بعد میں ہمارے لیئے شرمندگی کا سبب بنیں اور کسی مقام پر ملاقات ہو تو ایک دوسرے کے سامنے نظریں نہ مِلا سکیں باقی ووٹ ایک امانت ہے جو آپ کو علاقہ کیلئے موزوں لگے اسے ووٹ دیں لیکن شائستگی سے رہیں اللہ سب کا حامی و ناصر ہو...

ہم ایک زندہ قوم ہیں آپس میں اتفاق اتحاد اور محبت سے رہیں دنیا کی کوئ طاقت اس قوم پر ہاوی ہو سکی ہے اور نہ کبھی ہو گی...ان شاءاللہ

21/02/2022

بلدیاتی الیکشن ہے اسلام اور کفر کی جنگ نہیں ہے ۔
تعلق، رشتہ داری ، دوستی،بزرگوں اور برادری 🙏کا احترام کرے۔🙏

12/02/2022

حَسبِیَﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلت ُ وَھُوَ رَبُّ العَرشِ العَظِیمِ۔+11

Address

Upper Dir Salamcot
Peshawar
18000

Telephone

+923445119069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ibraheem p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M Ibraheem p:

Share

Category