04/02/2026
عوام کے لیے صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر نعیم الدین، کنسلٹنٹ یورالوجسٹ، نے منصور ڈاکٹرز ہسپتال، الپوری شانگلہ میں بروز اتوار باقاعدہ کلینک کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ڈاکٹر نعیم الدین ہر پیر اور منگل کو ہسپتال میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، جہاں گردوں، مثانے، پیشاب کی نالی اور مردانہ امراض سے متعلق جدید تشخیص اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ طبی حلقوں کے مطابق ان کی آمد سے علاقے کے مریضوں کو بڑے شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت کم ہو جائے گی اور مقامی سطح پر مستند علاج میسر آئے گا۔