05/01/2026
جس ڈاکٹر کے اخلاق اچھے اور جو قابل ہو جس کے ساتھ خود دیکھا ہو اس بارے میں ضرور شیئر کروں گا یہ ہے ڈاکٹر مشتاق احمد جو معدے کا بہت بہترین ڈاکٹر ہے
جو مریض کے ساتھ بڑے اخلاق سے پیش اتے ہیں ان کی بات پوری تحمل سے سنتے ہیں اس کے بعد ان کو دوائیاں لکھتے ہیں الحمدللہ جو بھی مریض ان کے پاس گیا ہے
ان کے پاس میں ایک مریض کو اج سے تقریبا چار مہینے پہلے لے کر گیا تھا وہ مریض پشاور اور اسلام اباد کے بہت بڑے بڑے ڈاکٹروں کے پاس گیا تھا مگر اللہ نے اس کو شفا نہیں دی مگر اللہ نے اس ڈاکٹر کے ذریعے اس مریض کو شفاعت دی اس لیے اس کے بارے میں بتا رہا ہوں اگر کوئی اس کے بارے میں اس کے پاس جانا چاہتا ہے
Address pak medical center Khyber bazar 2nd floor 210 number room peshwar.
Contact number 03000789230
03329974000