Corona Relief Tiger Force Dir Lower

  • Home
  • Corona Relief Tiger Force Dir Lower

Corona Relief Tiger Force Dir Lower Corona Relief Tiger Force for (COVID-19)

27/08/2020

ٹیم ٹائیگرز ،

مختلف مارکیٹوں سے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ لہذا تمام ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے گزارش ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور حکومت کی اس اضافے پر قابو پانے میں مدد کریں۔

حکومت اپنے تمام رضاکاروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ دوپہر 12 بجے سے پہلے بازاروں کا دورہ کریں اور *Tiger Force Application* کا استعمال کرکے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں اطلاع دیں۔

منجانب,
عثمان ڈار
مشیر وزیر اعظم

27/08/2020

اسلام آباد:

وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس کے نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ

پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم کہ زیر صدارت اجلاس میں ٹائیگر فورس ای گورننس پلان پر مشاورت

معاون خصوصی عثمان ڈار نے مستقبل کی منصوبہ بندی پر مبنی جامع پلان پیش کر دیا

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے ذریعے ای گورننس سسٹم لانے کی منظوری دے دی

ٹائیگر فورس کے نوجوان مقامی سطح پر گورننس کے معاملات کو رپورٹ کر سکیں گے

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور صحت کی سہولیات سے متعلق حکام کو آگاہ کیا جائے گا

پناہ گاہوں, مارکیٹوں, تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر سروسز کی فراہمی رپورٹ ہوگی

تھانے کچہری, لینڈ ریکارڈ, بجلی چوری اور عوامی شکایات پر بھی نظر رکھ سکیں گے

سروسز کی فراہمی سے انکار یا رشوت ستانی کی کوشش کو رپورٹ کیا جا سکے گا

وزیراعظم کو ٹائیگر فورس کی پناگاہوں اور پرائس کنٹرول سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش

رپورٹ میں پناہ گاہوں میں ملنے والی سہولیات اور مسائل سے آگاہ کیا گیا ہے

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی ممبر شپ کالجز اور یونیورسٹیز تک لے جانے کا فیصلہ

عثمان ڈار کو تعلیمی ادارے کھلتے ہی ممبر شپ مہم تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان کا گورننس سسٹم بہتر کرنے کیلئے نوجوانوں کا تعاون درکار ہے,وزیراعظم

نوجوانوں کو گورننس سسٹم کی بہتری میں کردار ادا کرنے کا موقع دیں گے, وزیراعظم

نوجوان ملک کی بہتری کیلئے اپنی خدمات ہیش کرنے کیلئے تیار ہیں, عثمان ادار

ممبر شپ کھولنے کے چند دن میں 1 لاکھ نئے ممبرز ٹائیگر فورس میں شامل ہوئے, عثمان ڈار

انشااللہ گورننس میں بہتری کا انقلابی منصوبہ کامیاب ہو گا, عثمان ڈار

21/05/2020
21/05/2020

The Latest Information on COVID-19 and Massage

As we navigate the ongoing Coronavirus (COVID-19) crisis together, we’re committed to closely following updates and keeping everyone’s health top of mind. We’ll be updating this news page regularly to share the latest information and how it relates to the massage therapy profession.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Corona Relief Tiger Force Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Corona Relief Tiger Force Dir Lower:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram